29/08/2025
https://youtu.be/ls3gbErUyXo?si=zVGh3RgnRhMBQuro
Sultan Malik Shah Seljuk – ek aisa naam jo Islamic History ke golden era ki pehchan hai.
Sirf 17 years ki age mein Sultan bana aur Seljuk Empire ko itna expand kiya ke Byzantine Empire aur Crusaders dono ko hila diya.
Sultan Malik Shah Seljuk | Seljuk Empire History, Islamic Golden Age & Crusades
Sultan Malik Shah Seljuk | Seljuk Empire History | Islamic Golden Age | Sultan Malik Shah Kon Tha |
Malik Shah Seljuk | Seljuk Empire History, Islamic Golden Age & CrusadesSultan Malik Shah Kon ThaSu...
22/08/2025
https://youtu.be/fPdHdlgPGqw?si=BVD8Gm_wvf1Ow4R3
سلطان الپ ارسلان نے صرف ایمان، شجاعت اور حکمتِ عملی کے ساتھ بازنطینی شہنشاہ رومانوس چہارم کو شکست دی اور قید کیا۔
یہ جنگ نہ صرف سلجوقی تاریخ بلکہ پورے عالمِ اسلام کے لیے ایک نیا باب ثابت ہوئی۔
اگر آپ کو دلچسپی ہے اسلامی تاریخ، صلیبی جنگوں، اور مسلم فتوحات میں، تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔
Battle of Manzikert 1071 | Malazgirt ki Jang | Sultan Alp Arslan vs Byzantines
Battle of Manzikert 1071 | Malazgirt ki Jang | Sultan Alp Arslan vs Byzantines | جنگ ملازگرد کی فتح
...
19/08/2025
https://youtu.be/QdoN_DULER0?si=54407wjfuvdWAGKP
سلطان رکن الدین بیبرس (Sultan Ruknuddin Baybars) اسلامی تاریخ کے ان عظیم ترین سلاطین میں سے ایک تھے جنہوں نے صلیبیوں (Crusaders) اور منگولوں (Mongols) کو شکست دے کر اسلام کا پرچم بلند کیا۔ وہ صرف ایک جنگجو نہیں بلکہ ایک منصف حکمران اور شجاع لیڈر بھی تھے۔ اس ویڈیو میں ہم آپ کو سلطان بیبرس کی مکمل تاریخ (Full History of Sultan Baibars in Urdu) پیش کر رہے ہیں، جس میں ان کی فتوحات، صلیبی جنگیں، اور ان کے دورِ حکومت کے حیرت انگیز واقعات شامل ہیں۔
Sultan Ruknuddin Baybars | The Lion of Islam | Sultan Baibars Full History in Urdu
Sultan Ruknuddin Baybars | The Lion of Islam | Sultan Baibars Full History in Urdu | رکن الدین بیبرس
...
16/08/2025
https://youtu.be/j5xEk3NbRa4?si=d6Uf5l6AJ_vue3JV
اس ویڈیو میں ہم آپ کو لے کر چلیں گے ایک تاریخی سفر پر، جہاں سلطان محمد فاتح کی جنگیں، فتوحات، اور ان کا کردار سامنے آئے گا۔ یہ کہانی نہ صرف تاریخ ہے بلکہ ایک سبق بھی ہے۔
, , , , , , , , , , #1453, , , , , , , , ,
Sultan Mehmet II Biography | Muhammad Al-Fatih Life Story & Conquests | Ottoman Empire Histor
Sultan Mehmet II Biography | Muhammad Al-Fatih Life Story & Conquests | Ottoman Empire History |
, , , , , , , , ...
13/08/2025
https://youtu.be/QN0RXkD5288
"بیٹے… بروصہ… میری آنکھوں کا خواب ہے… میں اسے فتح کیے بغیر جا رہا ہوں… لیکن تُو… تُو میرا وارث ہے… تُو اس خواب کو حقیقت بنائے گا۔"
یہ صرف وصیت نہ تھی، یہ ایمان کا بیج تھا… جو ایک دن پوری سلطنتِ عثمانیہ کے درخت میں بدلنے والا تھا۔
Battle of Bursa 1326 | Orhan Ghazi’s Historic Conquest of Byzantines | فتح برصہ | Siege Of Bursa |
...
10/08/2025
https://youtu.be/77X6TEb0O8Q
ایک جنگجو، ایک حکمران، ایک خواب…
جسے دنیا نے سلطان بایزید یلدرم کے نام سے جانا!
یلدرم — تُرکی زبان کا لفظ، جس کا مطلب ہے “بجلی”
اور سلطان بایزید نے اپنے اعمال سے ثابت کر دیا
کہ وہ تلوار کی طرح تیز،
اور آندھی کے جیسا خطرناک تھا۔
بایزید وہ شہزادہ تھا
جس کے رگوں میں جنگ کا خون دوڑتا تھا۔
اس کے والد، سلطان مراد اول،
عثمانی سلطنت کے بانیوں میں سے ایک
اور جنگِ کوسوہ کے فاتح تھے۔
مگر قسمت کو کچھ اور منظور تھا…
جنگِ کوسوہ کے میدان میں فتح کے بعد،
سلطان مراد ایک غدار کے خنجر سے شہید ہو گئے —
اور بایزید نے وہیں میدانِ جنگ میں
اپنے باپ کا خون اپنے ہاتھ سے چھوا…
اور پھر تلوار بلند کی…
اور اعلان کیا: اب عثمانی تخت کا وارث میں ہوں!"
06/08/2025
https://youtu.be/MqeQOVxvYZg
ہنگری کی سرزمین پر واقع ایک چھوٹا سا قصبہ جس کا نام تھا کیریز تیس (Keresztes)
دشمن صرف آسٹریا یا ہنگری نہ تھے،
دشمن تھی وہ ساری صلیبی طاقتیں جو خلافتِ عثمانیہ کو یورپ سے مٹا دینا چاہتی تھیں۔
ادھر خلافتِ اسلامیہ تھی سلطان محمد ثالث کی قیادت میں،
جس کے کاندھوں پر نہ صرف سلطنت کی ذمہ داری تھی
بلکہ اُس سچ کے تحفظ کا بوجھ بھی
جس کی بنیاد قرآن پر رکھی گئی تھی۔
اس جنگ میں توپوں نے گرجا گھروں کو چیر ڈالا،
تلواروں نے زنجیروں کو کاٹا،
اور وہ لوگ جو باورچی خانے میں تھے،
انہوں نے دشمنوں کی صفیں الٹ دیں۔
دوستوں یہ جنگ نہیں،
ایمان کا فیصلہ تھا۔
The Last Ottoman Victory in Europe | Battle of Keresztes 1596 Explained | Mehmed III war leadership
...
03/08/2025
https://youtu.be/nbdZxpeUT8k
ایک 21 سالہ نوجوان نے وہ کر دکھایا جو 800 سال تک دنیا کے عظیم ترین بادشاہ بھی نہ کر سکے تھے
یہ وہ دن تھا
جب نبی کریم ﷺ کی زبانِ مبارک سے نکلی ہوئی بشارت، حقیقت بن گئی
تم ضرور قسطنطنیہ فتح کرو گے وہ امیر بہترین امیر ہو گا… اور وہ لشکر بہترین لشکر ہو گا۔"
اس وقت قسطنطنیہ، جو رومیوں کا دارالحکومت تھا،
جسے "دنیا کا دل" کہا جاتا تھا،
جسے ہر طرف سے سمندر اور ناقابلِ شکست دیواروں نے گھیر رکھا تھا…
جسے مسلمانوں نے آٹھ صدیوں میں درجنوں بار فتح کرنے کی کوشش کی تھی
لیکن ہر بار وہ دیواریں مضبوط رہیں… ہر بار قسطنطنیہ بچ گیا۔
لیکن اس بار…
#1453
01/08/2025
https://youtu.be/eIEAXgG7gr0
Battle of Lepanto
جہاں سلطنت عثمانیہ کو متحد صلیبی ریاستوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
مگر سلطنت عثمانیہ نے اس شکست کے بعد ایک سال میں اپنی بحری طاقت دوبارہ بحال کر لی تھی
15/04/2023
ہم کل فیصل آباد سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی سرگودھا روڈ پر پیش آنے والے واقعہ کی مذمت کرتا ہوں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی نہ ہے نہ آئے گا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین ہیں!!!!
Islamonline 360