Fdsfsdckfyad1317125
ہمارے ساتھ، کیا کچھ جھیلتا وہ،
بچھڑ کر، کتنا اچھا رہ گیا ہے________🖤
#Dani🖤🍁
میں نے ایک شخص سے اتنی محبت کی جتنی سے ایک مکمل شہر آباد ہو سکتا تھا_🙂🍁
ہر رنگ میں تیرے ساتھ میں رنگ جاؤں مگر سُن
لازم ہے یہ تجھ پہ بھی، کے تُو رنگ نہ بدلے..!!
کُچھ بھی تو نہیں ویسا ! جیسا کبھی....!!🥀
سوچا تھا جیسا کبھی چاہا تھا....!!🖤
فقط ترے جھانسے میں" ہم بے دِلوں نے
کِس کس سے نہیں کی مُحبت سے بات🖤
من پسند شخص کو بار بار خواب میں دیکھنا🙈
یہ کس چیز کی علامت ہے کوئی تعبیر کر سکتا ہے🫰
💖🥀
Click here to claim your Sponsored Listing.