Haideri Quran Academy

Haideri Quran Academy Now from home recive our services in Quran ,Fiqee masial and Talemat-e-Massomen (as).

20/10/2024

ہم اپنے تمام پشتون قوم سے اور بالخصوص منظور پشتون بھائی سے عرض کرتے ہیں کہ پاراچنار ڈسٹرکٹ کرم کے علاقے میں 8 دنوں سے روڈ بند ہے ان کے لے آواز اٹھائیں

ولادت باسعادات عباس علیہ السلام سب  کو مبارک ہو۔
14/02/2024

ولادت باسعادات عباس علیہ السلام سب کو مبارک ہو۔

 آج شب سے ماہ رجب المرجب کا آغاز ھو رھاھے۔۔ھر واجب نماز کے بعد یہ دعا ضرور پڑھیں۔فضیلت والا عمل ھے،ماہ رجب   بھت زیادہ ف...
23/01/2023


آج شب سے ماہ رجب المرجب کا آغاز ھو رھاھے۔۔ھر واجب نماز کے بعد یہ دعا ضرور پڑھیں۔فضیلت والا عمل ھے
،ماہ رجب بھت زیادہ فضائل کا مہینہ ھے،اس مبارک مہینے میں أعمال کثرت سے وارد ھویےھیں،سب سے بڑا و بھترین عمل دوسروں کی مدد کرنا اور روزہ رکھنا ھے

05/01/2022
Happy new year
01/01/2022

Happy new year

31/12/2021

🌹🌹الهی لا تکلنی الی نفسی طرفة عین ابدا.
اللهم وفقنا لما تحب و ترضی.....🌹🌹
*الوداع 2021 *

دسمبر کاآخری دن ہے
ابھی چند گھڑیاں باقی ہیں
کیلنڈر پر تاریخ تبدیل ہونے میں
چلو مڑکے دیکھیں ہم
کہیں کچھ کھو دیا ہم نے
کہیں کچھ پا لیا ہم نے
‏کہیں دل نے بغاوت کی
کہیں ہم نے وضاحت دی
یہ سارا کھیل ہے وقت کا
یہ جو پانا و کھونا ہے
یہ سب برابر ہے
حسابِ زندگی دیکھیں تو آخر میں
خسارہ ہی خسارہ ہے
‏کہ وقت کے ہاتھ میں ہی سب لگامیں ہیں
ہم فقط دیکھتے سنتے تو ہیں
لیکن
ہمارے اختیار میں کوئی فیصلہ نہیں ہوتا
مگر
اک امید پر کوشش کادامن تھام لیتےہیں
‏کہ
ربِ کائنات ہم گِرتوں کو یوں گرنے نہیں دیتا
سالِ نو کو نوید دو
کہ ابھی ہم میں
امیدوں کےچراغ جلتےہیں
ابھی ہم زندہ ہیں
اور
زندگی کیساتھ چلتےہیں......

🔆🎭🏵️

خیر کم من تعلمہ القرآن وعلمہ ترجمہ》" تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو خود قرآن سیکھیں اور دوسروں کو بھی سیکھیں "-
10/05/2021

خیر کم من تعلمہ القرآن وعلمہ
ترجمہ》" تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو خود قرآن سیکھیں اور دوسروں کو بھی سیکھیں "-

خیر کم من تعلمہ القرآن وعلمہترجمہ》" تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو خود قرآن سیکھیں اور دوسروں کو بھی سیکھیں"۔
10/05/2021

خیر کم من تعلمہ القرآن وعلمہ
ترجمہ》" تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو خود قرآن سیکھیں اور دوسروں کو بھی سیکھیں"۔

Address

Blue Area Jinah Avenue
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haideri Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share