Online Village Quran Academy

Online Village Quran Academy We provide online Quran Learning Services to Women Men and Children by Qualified Quran tutor .

21/03/2024

ناظرہ کلاس سکول میں

الحمدللہ سکول کے اندر ناظرہ کی کلاس ھال میں شروع اللہ رب العزت اپنے بارگاہ میں قبول فرماٸیں اور ہمارے لۓ نجات کا زریعہ ب...
21/03/2024

الحمدللہ سکول کے اندر ناظرہ کی کلاس ھال میں شروع اللہ رب العزت اپنے بارگاہ میں قبول فرماٸیں اور ہمارے لۓ نجات کا زریعہ بناٸیں آمین

28/12/2023
28/12/2023
14/11/2023

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ۔۔
کہ جو شخص مجھ پر صبح وشام دس دس مرتبہ درود شریف پڑھے اس کو قیا مت کے دن میری شفاعت پہنچ کر رھے گی۔۔(مجمع الزواٸد.الرقم١٧٠٢٢)

10/11/2023

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ۔۔
جو آدمی مجھ پر درود شریف پڑھنا بھول گیا اس نے جنت کا راستہ بھلا دیا ۔۔۔

09/11/2023

بچوں کے ساة تھوڑی سی محنت کی جاۓ تو یہ بچے بہت کچھ سیکھنے کی سلا حییت رکھتے ھیں ۔

08/11/2023

اس پر فتن دور کے اندر جس طرح دینی مدرس کے اندر بچوں کی تربییت کی فکر کی جاتی ھے ان کو آذان نماز اقامت کا طریقہ سکھایا جاتا ھے اور ان سے عملی طور پر مشق کرایا جاتا ھے ۔تو طریقہ کار سکول کالج کے بچوں کو بھی کرایا جاسکتا ھے۔

07/11/2023

بچوں کو مسنون دعاٸیں اور ان کے پڑھنےکے اوقات اور طریقہ کار سکھانا بہت ھی ضروری ھے تاکہ ھمارے بچے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بتاۓ ھوۓ طریقے کےمطابق زندگی گزار سکے ۔

06/11/2023

قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم خیرکم من تعلم القران وعلمہ ۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ تم میں سے بہترین شخص وہ ھے جو قران کو سیکھے اور دوسروں کو سکھاۓ۔

Address

G13 Islamabad
Islamabad
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Village Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share