14/06/2026
1️⃣1️⃣ میرے مشاغل | زنداں سے پرے رنگِ چمن (ولی امر مسلمین شہید سید علی خامنہ ایؒ کی آپ بیتی)
🌿 شہید سید علی خامنہ ایؒ اپنی جوانی کے اُس دور کا ذکر کرتے ہیں جب مطالعہ اُن کا محبوب ترین مشغلہ تھا۔ عالمی و ایرانی ناولوں سے گہری دلچسپی، کتابوں سے غیر معمولی محبت اور علم حاصل کرنے کا شوق اس قدر تھا کہ سفر میں بھی کتابیں ساتھ رہتیں۔ گمشدہ کتابوں کا دو سال بعد واپس مل جانا اُن کی علمی وابستگی اور امانت داری کے خوبصورت معاشرتی نمونے کی یاد دلاتا ہے۔ 📚