Beautiful Voice
Al-Asad Online Quran Center
AL-ASAD Online Quran Center
Surah E Rehman
08/04/2023
وہ تمام قاری صاحبان جو باہر ممالک کے سٹوڈنٹس کو قرآن پاک پڑھانا چاہتے ہیں لیکن انگلش نہ بول سکنے کی وجہ سے وہ نہیں پڑھا سکتے تو ان تمام قاری صاحبان کو اب پریشان ہونے کی بلکل ضرورت نہیں کیونکہ آپ کی پریشانی کا حل لے کر آیا ہے ہمارا ادارہ الاسد آنلائن قرآن سنٹر ایک ایسے انگلش کے نوٹس جن سے اب آپ بھی باآسانی باہر ممالک کے سٹوڈنٹس کو پڑہا سکیں گے انشاء اللہ تو ابھی رابطہ کریں اور انگلش قرآن نوٹس حاصل کریں قیمت صرف 1500
03040442018
26/03/2023
بڑھتی ہوئی مہنگائی کو دیکھ کر اب یہ دور حاضر کی اہم ترین ضرورت بن گئی ہے کہ کچھ ایسا کیا جائے جس سے آپ معقول ارننگ کر سکیں۔۔۔۔۔۔
اس جدید دور میں بہت سے لوگ ان لائن کام کر کے لاکھوں کما رہے ہیں۔
پہلے جہاں لوگ خود گھر گھر جا کر بچوں کو پڑھاتے تھے اور کمائی کر رہے تھے ۔۔۔۔جو کہ ایک مشکل اور تھکاوٹ والی کام تھی۔کیونکہ آپ مزید کتنا جوان رہیں گے
دور حاضر میں بہت سے لوگ آن لائن مختلف سافٹ ویئرز استعمال کر کے گھر بیٹھ کر بلکہ خود مختار ہو کر لاکھوں میں کما رہے ہیں ۔۔۔۔۔
آپ کیوں نہیں؟
ہمیں پتہ ہے آپ نے اس چیز کو پانے کے لیے بہت زیادہ کوششیں کی ہوگی لیکن کہیں سے بھی فائدہ نہیں ملا ہوگا ۔بہت سے پیسے بھی ٹریننگ کورس کر کے خرچ کئے ہونگے لیکن پھر بھی آپ وہی ہے جو پہلے سے تھے ۔
سیکھیں ان سے جو خود اس فیلڈ میں ماہر ہو اور آپ کو مہینوں میں نہیں بلکہ چند دنوں میں اس فیلڈ کا ماہر بنائیں ۔
الحمدللہ الحمدللہ ہمارے ٹرینرز جن کی پندرہ پندرہ سال کی ایکسپیرنس ہے آپ کو اپنے تمام رازپاش صرف سات دنوں میں پریٹکلی سیکھا کر آپ کو اس فیلڈ کا ماہر بنائے گا۔
کہاں کام کرناہے؟
کون سے سافٹ ویئرز ہیں؟
کون کون سے ممالک ہیں؟
سٹوڈنٹس کیسے ڈھونڈنے ہیں؟
فیس کیسے وصول کرنی ہے ؟
ڈیل کیسے کرنی ہے؟
میری انگلش کمزور ہے کیا حل ہے؟
اردو زبان کے بچے کیسے تلاش کرنے ہیں؟
بینک ،ایزی پیسہ،جاز کیش میں فیس کیسے وصول کرنی ہے؟
آن لائن کس طرح پڑھائیں گے؟
اور بہت کچھ۔۔۔۔۔
نوٹ:-یہ تمام کورس آپ موبائل ہی کے ذریعے کر سکتے ہیں اور بعد میں موبائل ہی کے ذریعے ارننگ کریں گے۔لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر کی ضرورت نہیں
یہ تمام باتیں ہماری اس سات دن کی لائف چینجنگ کورس میں شامل ہیں۔
کورس انتہائی آسان اور عام زبان میں بنایا گیا ہے ۔وہ جن کو آن لائن الف ،ب،پ کا بھی پتہ نہیں انشاء اللہ وہ بھی سمجھ سکیں گے ۔
روزانہ رات9:40 بجے سے لے کر 10:30 بجے تک کلاس ہوتی ہے زوم ایپ پر ۔اگر کسی وجہ سے کلاس نہیں لے سکتے تو کلاس کے بعد واٹس ایپ پر ریکارڈڈ لیکچرز بھی شیئر کیے جاتے ہیں۔
ہر ہفتے نیا بیچ شروع کیا جاتاہے ۔آپ اپنی مرضی کا ایک مہینے کا صرف ایک ہفتہ نکال کر کورس کو جوائن کر سکتے ہیں۔
آپ ابھی جس گروپ میں ہے یہ ٹریننگ گروپ نہیں ۔ٹریننگ گروپ میں شامل ہونے کے لیے رجسٹریشن فیس جمع کرائیں ہماری ٹیم آپ کو ٹریننگ گروپ میں ایڈ کر دینگے ۔جہاں پر زوم ایپ کا لنگ اور روزانہ کلاس کی ریکارڈنگ شئیر کی جاتی ہے۔
رجسٹریشن فیس 1000 ہے
23/03/2023
Registration Open آن لائن سٹوڈنٹس کیسے تلاش کریں with 100% guarantee
31st March 2023
اب کینیڈا،امریکہ اور یورپ میں
آن لائن سٹوڈنٹس
ایک ہی دن میں حاصل کریں
ویب سائٹ+سافٹ ویئر
سات دن لائف چینجنگ کورس
رجسٹر یشن جاری ہے
+92-304-044-2018
23/03/2023
Registration Open
آن لائن سٹوڈنٹس کیسے تلاش کریں
With 100% guarantee
31st March 2023
اب کینیڈا،امریکہ اور یورپ میں آن لائن سٹوڈنٹس ایک ہی دن میں حاصل کریں
ویب سائٹ+سافٹ ویئر
( سات دن لائف چینجنگ کورس )
رجسٹر یشن جاری ہے
+92-304-044-2018
Allah Pak Msg for Parents.
Msg Of Allah for Human.
Jumma Mubarak
Msg Of Quran
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
41200