01/11/2022
Put a frog into a vessel fill with water and start heating the water. As the temperature of the water begins to rise, the frog adjust its body temperature accordingly. The frog keeps adjusting its body temperature with the increasing temperature of the water. Just when the water is about to reach boiling point, the frog cannot adjust anymore. At this point the frog decides to jump out. The frog tries to jump but it is unable to do so because it has lost all its strength in adjusting with the rising water temperature. Very soon the frog dies. What killed the frog?Think about it!
I know many of us will say the boiling water. But the truth about what killed the frog was its own inability to decide when to jump out.
We all need to adjust with people & situations, but we need to be sure when we need to adjust & when we need to move on. There are times when we need to face the situation and take appropriate actions. If we allow people to exploit us physically, emotionally, financially, spiritually or mentally they will continue to do so.
Let us decide when to jump. Let's jump while we still have the strength.
23/09/2022
Mrs. Shaista Zaid started her career at PTV as Newscaster in 1969 and Concluded her carrier in 2012. She served PTV almost 43 years. She was also a teacher with a Master's degree in English Literature. Her reading style was so unique and beautiful and the delivery of words was so clear with a middle pitch of voice. During the early days, when English was not much-used language many people used to watch her bulletin without understanding the news. She earned huge respect and her name was synonymous with English news throughout Pakistan.
31/08/2022
ری چیکنگ کیا ہے؟
جواب:
ری چیکنگ کےلیے آپ رزلٹ آنے کے 15 یوم کے اندر متعلقہ بورڈ میں درخواست دے سکتے ہیں۔
ری چیکنگ میں سب سے پہلے یہ دیکھا جاتا ہے کہ کیا معروضی سوالات کے نمبر ٹوٹل میں شامل ہیں ؟
دوسرے نمبر پر اس بات کو دیکھا جاتا ہے کہ پیپر کا کوئی کوئی صفحہ miss تو نہیں۔
تیسرے نمبر پر یہ دیکھا جاتا ہے کہ کیا تمام سوالات چیک ہوۓ ہیں اور ان کے نمبر لگا دیے گئے ہیں۔
آخر میں پیپر ری کاؤنٹ کیا جاتا ہے۔ ری کاؤنٹ میں اگر کسی سوال کے مارکس کاؤنٹگ میں رہ جائیں تو صرف وہی بڑھائے جاتے ہیں۔
اگر کسی سوال کے مارکس آپ کے کم لگے ہیں تو وہ وہی رہیں گے۔ پیپر میں کسی بھی سوال کو دوبارہ چیک نہیں کیا جاتا۔
نوٹ: مارکس بڑھ جانے کی صورت میں ری چیکنگ فیس واپس کر دی جاتی ہے۔
04/06/2022
زندگی بھر کا کمپلیکس
انجنئیر ظفر وٹو
ڈیم کے منصوبے کے لئے ایک یورپی کمپنی ساتھ کام کر رہی تھی۔ اس کے ڈیم ایکسپرٹ کو چند دنوں کے لئے سائٹ وزٹ کروانی تھی جس کے لئے محکمہ داخلہ کا نو انجیکشن سرٹیفکیٹ چاہئے تھا۔
آفس منیجر اس کے لئے این او سی کا درخواست فارم پر رہا تھا ۔ جب وہ ولدیت کے خانے پر پہنچا تو آفس منیجر نے گورا صاحب سے اس نے پوچھا:
آپ کے باپ کا کیا نام ہے ؟
گورا: I do not know (مجھے نہیں معلوم)
آفس منیجر : لیکن سر اس کے بغیر فارم مکمل نہیں ہوگا
گورا؛ I do not care (مجھے کوئی پرواہ نہیں)
آفس منیجر: پلیز سر مجھے بتائیں میں آپ کے باپ کے کالم میں کیا نام لکھوں؟ یہ ضروری ہے۔
گورا: کندھے اچکاتے ہوئے آفس منیجر سے بولا : اپنا نام لکھ لو ۔ مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
آفس منیجر شاکڈ۔ گورا راکڈ
کچھ دن بعد اس گورے نے آفس منیجر کو علیحدگی میں کہا کہ یار تم لوگوں کی پرائیویٹ لائف کے بارے میں کھلے عام میں ایسے سوالات کیوں کرتے ہو ؟ اور پھر پبلک میں ہی اس کے جواب کا اصرار کیوں کرتے ہو؟
میری پہچان میری ذات اور میرا کام ہے۔ اگر میں سیارہ زمین پر بوجھ نہیں اور دوسرے لوگوں کے لئے مفید ہوں تو یہی میری پہچان ہے۔
یہ پرانی بات کچھ دن پہلے ایک سرکاری سکول کا رجسٹر “داخل خارج “ دیکھ کر یاد آگئی ۔ دوسرے صوبوں کا تو پتہ نہیں لیکن پنجاب میں طبقاتی تقسیم تعلیمی زندگی شروع ہونے کے ساتھ ہی شروع ہوجاتی ہے۔
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں پرائمری سے لے کر سیکنڈری تک داخلہ لینے کے لیے جب بچہ کا نام رجسٹر داخل خارج میں لکھا جاتا یے تو اس میں قوم کا خانہ لازم پر کہا جاتا ہے..
اور اس منحوس خانہ کی بنیاد پر بچوں کے ساتھ میں اسکولوں میں شعوری یا لاشعوری طور پراکثراساتذہ کا رویہ بھی طے ہوجاتا ہے ۔
یعنی جوکمی کمین ہے ان کی کتے والی بے عزتی اور خود بھی اپنی چوہدراہٹ کا تذکرہ. جبکہ جو کسی اور ذات سے ہیں ان کو چوہدری صاحب رانا صاحب.بٹ صاحب وغیرہ۔
کیا اکیسویں صدی کی ایٹمی طاقت کے سکول سسٹم سے یہ منحوس کالم ختم نہیں ہوسکتا .تاکہ بچے سے داخلہ کے لیے پوچھا جائے تو نا وہ اور نہ ہی خود اس کے والد یا والدہ ساری زندگی کے لئے کمپلہیکس کا شکار ہوں..
یہ کام اس قوم پہ احسان ہو گا.
, #انجنئیرظفروٹو
28/05/2022
دہم کلاس راولپنڈی بورڈ کی نیو ڈیٹ شیٹ جاری۔۔۔
11/05/2022
Tentative Date Sheet of 12, Annual 2022 (All Boards of Punjab)
06/05/2022
Govt Announces New Office Timings With 6 Working Days:
According to a notification issued by the Cabinet Secretariat Establishment Division on Friday, all federal government offices will work 6 days a week, with Friday being a half day.
The offices will operate from 08:00 AM to 03:00 PM from Monday to Thursday, and Saturday, with a 30-minute prayer break from 01:00 PM to 01:30 PM.
On Fridays, the offices will operate till 01:00 PM.
16/04/2022
List of Universities in which admissions are open
Currently admissions are open in 11 Major universities of Pakistan.
To check details of admissions visit https://admissionscorner.com/latest-admissions-in-universities-of-pakistan-for-2022/
27/03/2022
M.Sc CHEMISTRY, MSc PSYCHOLOGY, MA PUNJABI, MSC PHYSICS, MA IR, MA PHYSICAL EDUCATION Part 1
MA PHYSICAL EDUCATION, MSC BOTANY, MA IR, MA PSYCHOLOGY, MSC ZOOLOGY, MA ARABIC, MA EDUCATION, MA ECONOMICS, MA PUNJABI PART 2
MA PUNJABI, ECONOMICS, ARABIC, IR, COMPOSITE
1ST ANNUAL 2021
RESULTS HAVE BEEN ANNOUNCED
of Sargodha
18/03/2022
EXAM DATES 𝑴𝒂𝒕𝒓𝒊𝒄 & 𝑰𝒏𝒕𝒆𝒓𝒎𝒆𝒅𝒊𝒂𝒕𝒆 2022 (All Punjab boards)
10th 𝑪𝒐𝒏𝒇𝒊𝒓𝒎 : 10-05-2022.
9th Expected : 26-05-2022.
12th 𝑪𝒐𝒏𝒇𝒊𝒓𝒎 : 18-06-2022.
11th Expected : 04-07-2022