🌸 گلشن حبیب ویلفئیر فاؤنڈیشن 🌸
کی جانب سے حسبِ روایت، اس ماہ کے آغاز میں بھی مستحق اور ضرورت مند خاندانوں میں راشن بیگز اور آٹا بیگز تقسیم کیے جا رہے ہیں۔
یہی وہ لمحات ہیں جب کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کا سکون، دل کو حقیقی خوشی دیتا ہے۔ 💖
آئیے،
ہم سب مل کر ان ضرورت مندوں کے چہروں پر خوشیوں کی روشنی بکھیرنے کا ذریعہ بنیں۔
آپ کا دیا ہوا ایک حصہ، کسی کے گھر کی خوشی بن سکتا ہے۔ 🌾
مولانا طاہر محمود صاحب
0302-5000020
عثمان حبیب
0333-8182283
Gulshan E Habib Welfare Foundation
جامعہ انواریہ حبیب آباد طاہر والی قائم شدہ 1901
استاذ العلماء حضرت مولانا حبیب اللہ گمانوی
29/09/2025
29/09/2025
27/09/2025
Meezan Bank-
Account Number: 98440110579887
IBAN: PK90MEZN0098440110579887
I got over 500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
26/09/2025
الحمدللہ راشن تیار ہو رہا ہے
آج ہماری ٹیم کا ویزٹ سیت پور میں جہاں پر 43 غریب حقدار لوگوں میں راشن تقسیم کیا جائے گا اللہ تعالیٰ سے دعا ہے جس جس بندے نے بھی اس نیکی کے کام میں حصہ ملایا ہے اللہ پاک اس کو اپنے گھر کی زیارات نصیب فرمائے آمین
25/09/2025
کچی لعل کی صورت حال وہاں کے لوگوں کے گھر سیلاب نے تباہ کر دیے
مخیر حضرات تعاون کریں
Meezan Bank
Account Number: 98440110579887
IBAN: PK90MEZN0098440110579887
24/09/2025
الحمدللہ سیلاب متاثرین کیلئے امدادی پیکج تقسیم کیا گیا Jazz Cash 0302-8182283
Meezan Bank-
Account Number: 98440110579887
IBAN: PK90MEZN0098440110579887
زیرنگرانی:
آئین مل جل کر ان کی سیلاب زدگان کی خدمت کریں
23/09/2025
گلشن حبیب ویلفئیر فاؤنڈیشن کی ٹیم عوام کی خدمت میں مصروف ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Address
Govt Fazil High School Gamani Tehseel Ahmad Pur East Bahawalpur
Islamabad
63410