The Little Professors

The Little Professors The Little Professors is a platform designed to polish the brains of young generations.

We do our best to sharpen the next generation with must-need skills that will be handy for them in the future.

14/05/2024
14/05/2024
14/05/2024
14/05/2024
یہ واقعہ 1978 کا ہے جب انسانی تاریخ کے ایک انوکھے لیڈر کی اندھی تقلید میں 909 لوگوں نے اجتماعی خود کشی کی۔
28/03/2024

یہ واقعہ 1978 کا ہے جب انسانی تاریخ کے ایک انوکھے لیڈر کی اندھی تقلید میں 909 لوگوں نے اجتماعی خود کشی کی۔

یہ واقعہ 1978 کا ہے جب انسانی تاریخ کے ایک انوکھے لیڈر کی اندھت تقلید میں 909 لوگوں نے اجتماعی خود کشی کی۔Haunting history of the Jonestown tragedy where 909...

14/03/2024

"In the fourth episode of Ramadan with Zidane 2024, journey further as we begin Sura Nur. Join Zidane as he continues to unravel the profound teachings and i...

Click to pre-order book of Zidane Hamid"Alerting Planet Earth". Its going to be knowledge booster for your kids!! Don't ...
12/10/2022

Click to pre-order book of Zidane Hamid
"Alerting Planet Earth". Its going to be knowledge booster for your kids!! Don't miss.

Why should young people worry about the future of the planet? And what can they do about it? These are the questions answered in this life-changing book for young readers. It hopes to make them aware of the alarming state of the earth’s fluctuating climate so that they recognize the power they hol...

https://thelittleprofessors.com/
12/10/2022

https://thelittleprofessors.com/

The Little Professors is an online courses platform that provides a number of skills to be learnt in an innovative way. Our vision is to be source of childhood learning on internet available from anywhere.

Congratulations !! Zidane Hamid
24/09/2022

Congratulations !! Zidane Hamid

ایک تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے ان شاءاللہ۔ زیدان حامد کی کتاب بڑھتے ہوئے ماحولیاتی چیلنجز پر تحقیق اور ان کے حل پر مبنی ہے۔ دنیا میں اس وقت ماحولیاتی چیلنجز پر بہت بحث اور کام جاری ہے ۔ پاکستان علم و تحقیق کی دوڑ میں بہت پیچھے ہے کیونکہ ہماری ترجیحات کچھ اور ہیں مگر زیدان حامد کی یہ کتاب ان شاء اللہ اس دوڑ میں پاکستان کو آگے لے جائے گی اور پاکستان کیلئے یہ بہت اعزاز کی بات ہوگی۔ یہ کتاب دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی اور آکسفورڈ کی جانب سے دنیا کے بڑے بڑے لیڈرز کو پیش کی جائے گی کیونکہ ہمیں تو آگہی نہیں ہے لیکن دنیا میں اس وقت ماحولیاتی مسائل ایک بڑی ترجیح ہیں جن کیلئے ہر سال کتنی ہی کانفرنسز ہوتی ہیں۔ اس وقت زمین کو درپیش مسائل بہت خوفناک ہیں اور اس کی وجہ ہم انسان ہیں۔
لٹل پروفیسر نے اس موضوع پر 4 سال کی عمر میں بولنا شروع کیا تھا کہ گلوبل وارمنگ زمین پر جاری سب سے بڑی دہشت گردی ہے جو ہمارے سیارے کو تباہ کر رہی ہے۔ امید ہے کتاب کی شکل میں ننھے پروفیسر کے خیالات ضرور ہمارے رویوں میں تبدیلی لائیں گے۔



Zidane Hamid

Congratulations to our CEO - Zidane Hamid (The Little Professor)Lots of best wishes, hope you keep shining!!
14/09/2022

Congratulations to our CEO - Zidane Hamid (The Little Professor)
Lots of best wishes, hope you keep shining!!

بارہ سال کی عمر میں بچے شاید پہلی بار آکسفورڈ کا نام سنتے ہیں یا پہلی دفعہ آکسفورڈ کی کتاب پڑھتے ہیں۔ سکولز میں اس عمر کے بچوں کو آکسفورڈ کا نصاب پڑھایا جاتا ہے اور اس بات پر فخر محسوس کیا جاتا ہے کہ ہمارے بچے آکسفورڈ کی کتابیں پڑھتے ہیں۔۔۔ لیکن اس کے برعکس زیدان حامد بارہ سال کا ایک قابل بچہ ہے جس نے آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کیلئے ماحولیاتی چیلنجز اور ان کے حل پر ریسرچ سے بھرپور سائنسی کتاب لکھی ہے اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ آکسفورڈ نے اس کتاب کو بچوں کیلئے ریڈرز کیٹیگری میں شامل کیا ہے جس کے تحت بچوں کو یہ کتاب ریگولر نصاب سے ہٹ کر پڑھنے کیلئے نہایت مفید قرار دی گئی یے۔۔۔
آکسفورڈ کا رائٹر ہونا ایک الگ اعزاز اور محض بارہ سال کی عمر میں آکسفورڈ کا کم عمر ترین رائٹر ہونا پاکستان اور کشمیر کیلئے ایک بہت بڑا اعزاز ہے اور اس کا کریڈٹ زیدان حامد کو جاتا یے۔ زیدان حامد کا سفر اس سے بہت قبل شروع ہوتا ہے۔ ساڑھے تین سال کی عمر میں 196 ممالک کے دارلحکومت کے نام اور چار سال کی عمر میں کیمسٹری فزکس اور بیالوجی پر لیکچرز دینا، پانچ سال کی عمر میں مائیکروسافٹ ورلڈ ریکارڈ، 6 سال کی عمر میں سلیم صافی کے جرگہ شو میں شرکت، 6 سال کی عمر سے اپنی رمضان ٹرانسمیشن، سات سال کی عمر میں ٹوبےکو فری پاکستان کمپین، سات سال کی عمر میں ہی 2 سالہ ڈپلومہ کیمبرج اسلاملک کالج سے، 8 سال کی عمر میں اسلامک یونیورسٹی کا کم عمر ترین طالبعلم کا اعزاز اور عربی میں سرٹیفیکیٹ، ڈپلومہ اور ایڈوانس ڈپلومہ، 9 سال کی عمر میں کیمسٹری گنیز ورلڈ ریکارڈ، 9 سال کی عمر میں ہی کم عمر ترین سپورٹس کمنٹیٹر کا گنیز ورلڈ ریکارڈ، دس سال کی عمر میں IELTS..اور گیارہ سال کی عمر میں TEFL کا عالمی امتحان پاس کرنا زیدان حامد کی وجہ شہرت ہے۔
اور اب بارہ سال کی عمر میں آکسفورڈ کا کم عمر ترین رائٹر کا اعزاز حاصل کرنا زیدان حامد کا ایک اور ریکارڈ ہے جس نے پاکستان اور کشمیر کا نام دنیا بھر میں روشن کیا ہے۔ زیدان کی کتاب Oxford University Press Pakistan کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔

Government of Pakistan Ministry of Federal Education and Professional Training Pakistan BBC URDU Geo News Urdu ARY News Samaa TV Dunya News Prime Minister's Office of Pakistan Saleem Safi Daily Jang UrduPoint.com
نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کہ کتاب آرڈر کی جا سکتی ہے
https://oup.com.pk/forthcoming/alerting-planet-earth.html

Address

Islamabad Capital Territory
Islamabad
43000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Little Professors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Little Professors:

Shortcuts

Share

Category