کاروان غازی عباس

کاروان غازی عباس Don't talk bad bout anyone behind their back. This simple rule will change your life.

🌙 *عمرہ مبارک* 🌙الحمدللہ! بیت اللہ شریف کی حاضری اور عمرہ کی سعادت یقیناً اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔اللہ رب العزت  ...
03/09/2026

🌙 *عمرہ مبارک* 🌙

الحمدللہ! بیت اللہ شریف کی حاضری اور عمرہ کی سعادت یقیناً اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔
اللہ رب العزت
زائرین کا یہ مبارک سفر اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔

*دل کی گہرائیوں سے عمرہ مبارک!*
اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی اپنے گھر اور دربارِ رسالت ﷺ کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

🌙 *عمرہ مبارک* 🌙الحمدللہ! بیت اللہ شریف کی حاضری اور عمرہ کی سعادت یقیناً اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔اللہ رب العزت  ...
03/09/2026

🌙 *عمرہ مبارک* 🌙

الحمدللہ! بیت اللہ شریف کی حاضری اور عمرہ کی سعادت یقیناً اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔
اللہ رب العزت
زوار زاھد احمد مھر صاحب کا یہ مبارک سفر اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔

*دل کی گہرائیوں سے عمرہ مبارک!*
اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی اپنے گھر اور دربارِ رسالت ﷺ کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

🌙 *عمرہ مبارک* 🌙الحمدللہ! بیت اللہ شریف کی حاضری اور عمرہ کی سعادت یقیناً اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔اللہ رب العزت  ...
03/09/2026

🌙 *عمرہ مبارک* 🌙

الحمدللہ! بیت اللہ شریف کی حاضری اور عمرہ کی سعادت یقیناً اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔
اللہ رب العزت
زوار نظر حسین میمن کا یہ مبارک سفر اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔

*دل کی گہرائیوں سے عمرہ مبارک!*
اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی اپنے گھر اور دربارِ رسالت ﷺ کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

🕋 اللہ کے گھر کی حاضری — ایک عظیم سعادت 🤍مکہ مکرمہ میں خانۂ کعبہ کے سامنے حاضری انسان کے لیے ایک ناقابلِ فراموش روحانی ...
27/08/2026

🕋 اللہ کے گھر کی حاضری — ایک عظیم سعادت 🤍
مکہ مکرمہ میں خانۂ کعبہ کے سامنے حاضری انسان کے لیے ایک ناقابلِ فراموش روحانی لمحہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو بار بار اپنے مقدس گھر کی زیارت اور حج و عمرہ کی سعادت عطا فرمائے۔ 🤲
یا اللہ! ہماری حاضری قبول فرما، ہماری دعائیں قبول فرما اور ہمیں بار بار اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما۔ آمین۔ 🤍🕋

26/08/2026

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کاروان غازی عباس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share