Voice Media Network

Voice Media Network Voice Media Network is an independent, Pvt.Ltd company registered with Securities and Exchange Commission of Pakistan.

Established in 2019, VMN has been focusing and operating in four key areas, which include Research, Dialogue, Trainings and Media.

02/09/2026

پریس ریلیز ! یکم ستمبر ۲۰۲۶

اسلام آباد اعلامیہ برائے عالمی امن و ہم آہنگی جاری !

بین المذاہب قائدین ، سیاسی اور سماجی شخصیات نے دستخط کردئے ۔

یہ اعلامیہ پاکستان کی طرف سے دنیا کیلئے امن و سلامتی کا پیغام ہے ۔

اسلام آباد مذاکرات ، اور اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر پاکستان نے دنیا کو عالمی جنگ سے بچا لیا ۔

اسلام آباد کا دنیا میں امن کیلئے لازوال کوششوں اور پاکستانی قیادت کے کردار تاریخ میں ہمیشہ سراہا جائے گا ۔

انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی امور کے زیراہتمام ایک روزہ بین الاقوامی بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس منعقد ہوا ۔ جس میں پاکستان سمیت بین الاقوامی شخصیات اور سکالرز نے شرکت کی ۔ کانفرنس کی طرف سے تمام قائدین متفقہ اسلام آباد اعلامیہ برائے عالمی امن و ہم آہنگی Islamabad Declension for Global Peace & Harmony
پیش کیا ۔
جس کو تمام مذاہب کے رہنماؤں سمیت جید علما اور سیاسی قائدین نے سائن کیا ۔
صوبائی وزیر مذہبی امور صاحبزادہ عدنان قادری نے اپنے خطاب میں اسلام آباد اعلامیہ کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ یہ مذہبی ہم آہنگی میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا ۔

سابق چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا کہ پاکستان کے حوالے سے عالمی سطح منفی تاثر کو ختم کرنا چاہیے اور اس میں مذہبی قائدین کا کردار انتہائی اہم ہے ۔ اسلام آباد اعلامیہ اب پاکستان کا پیغام ثابت ہوگا ۔

سابق وفاقی وزیر بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ اہل مذہب کی ذمہ داری ہے کہ وہ مذہب کے روح اور فلسفے کو سمجھ کر تنازعات کا حل نکالے ، مذہبی یا نسلی امتیاز کی بنیاد پر تصادم کو روک پرامن بقائے باہمی کے اصولوں پر امن کرے ۔ یہ اعلامیہ اس اصول کی بنیاد پر ہے کہ سب سے اہم انسان ہے ۔ اور اسلام بھی تکریم انسانیت کا درس دیتی ہے ۔

کانفرنس میں پینل ڈسکشن میں جناب رشاد بخاری ، حافظ غلام مرتضیٰ ، نازیہ انصاری ، شیرمجان کیلاشی ، مسیحی رہنما ہارون ارتھر ، مولانا عاصم مخدوم نے پاکستان میں مذہبی ہم آہنگی ، درپیش چیلنجز اور اسلام آباد اعلامیہ کے تناظر میں حل پر گفتگو کی۔

بیرون ملک سے تشریف لانے والے سکالر جناب کیلی جانسن نے مذہبی ہم آہنگی ، اقدار ، صبر ، برداشت اور بین المذاہب و بین الثقافت مکالمے کی اہمیت پر زور دیا ۔ جبکہ زمران جیمز صاحب نے نفرت اور تشدد کی خاتمے کیلئے حل تنازعات ، مذاکرات ، ہمدردی اور مکالمے پر زور دیا ۔

انٹرنیشنل ریسرچ کونسل کے سربراہ محمد اسرار مدنی نے کہا کہ متفقہ اعلامیہ پیغام پاکستان ، اعلان مراکش، اعلان عمان ، اعلان مکہ اور پوپ فرانسس و شیخ الازہر کا انسانی بھائی چارہ کا اعلامیے کے بعد اسلام آباد اعلامیہ برائے عالمی امن و ہم آہنگی ایک دلچسپ ڈاکومینٹ ہے جس میں اکیسویں صدی میں انسانی کو درپیش تمام مسائل کو ایڈریس کیا گیا ہے ۔ اب اس کو آگے ہر گلی ، ہر تعلیمی ادارے ، کانفرنس سیمینار سمیت بین الاقوامی فورمز پر لیجانا ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔ تاکہ اسلام آباد کا یہ پیغام دنیا بھر میں امن و ہم آہنگی کا پہلا قطرہ ثابت ہوجائے ۔
کانفرنس میں جید علما کرام ، تھنک ٹینکس ، سول سوسائٹی تنظمیوں ، سیاسی رہنماؤں اور مختلف مسالک و مذاہب کے نمائندوں نے شرکت کی ۔

بشری علی

02/09/2026
11/08/2026

خورشید ندیم کا کالمـ - معاہدہ مکہ: چند سوالات 2026-08-10 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں

28/07/2026
20/07/2026

🚨 COMING SOON 🚨
The International Research Council for Religious Affairs (IRCRA) is pleased to announce an upcoming landmark provincial dialogue:
Provincial Conference on Pakistan's Emerging Role in Global Mediation, Strategic Diplomacy, Conflict Resolution, and Economic Opportunities in the Post-Maraka-e-Haq Era
Theme:
Leveraging Global Engagement for Provincial Prosperity and Resilient Development
📍 Venue: Governor House, Peshawar
📅 Date: Tuesday, 21st July 2026
The conference will bring together distinguished policymakers, parliamentarians, diplomats, academics, religious scholars, development experts, civil society representatives, youth leaders, and media professionals to discuss Pakistan's evolving role in global mediation, strategic diplomacy, peacebuilding, and sustainable economic development.
Funded by: Pakistan Poverty Alleviation Fund (PPAF)
Organized by: International Research Council for Religious Affairs (IRCRA)
Stay tuned for the announcement of our distinguished speakers and the complete conference agenda.
Together, let us strengthen dialogue, foster peace, promote strategic cooperation, and unlock new opportunities for provincial prosperity and national progress.

For further details message International Research Council For Religious Affairs on WhatsApp. https://wa.me/message/ZRKBVMANU2DWC1

Pakistan diplomatic relations between the global powers on top 🔝
25/05/2026

Pakistan diplomatic relations between the global powers on top 🔝

پاکستان کے ساتھ دوستی ناقابلِ شکست ہے، بیجنگ ہمیشہ اسلام آباد کو ترجیح دے گا، چینی صدر کی پاکستان کی ثالثی کی بھرپور تعریف

25/05/2026

Address

Khudadad Heights
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Voice Media Network:

Shortcuts

Share