AIOU Expert Academy

AIOU Expert Academy Working As Freelancer at
AIOU Assignment Academy
Order ur Assignmts Lesson Plans Project 03479829704
(1)

16/09/2026
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی — فریش طلباء و طالبات ایڈمیشن کنفرمیشن چیک کرنے کا مکمل طریقہاگر آپ نے AIOU میں نیا داخلہ بھی...
15/09/2026

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی — فریش طلباء و طالبات ایڈمیشن کنفرمیشن چیک کرنے کا مکمل طریقہ

اگر آپ نے AIOU میں نیا داخلہ بھیجا ہے اور ایڈمیشن سٹیٹس چیک کرنا چاہتے ہیں، تو درج ذیل آسان مراحل پر عمل کریں:

1️⃣ آن لائن ایڈمیشن پورٹل پر لاگ ان کریں

آفیشل لنک کھولیں: [https://aiou.edu.pk/oas-fresh-admission](https://aiou.edu.pk/oas-fresh-admission)

اپنے فارم کا یوزر آئی ڈی اور پاس ورڈ لگا کر لاگ ان کریں۔

2️⃣ ایپلیکیشن سٹیٹس (Application Status) کا مطلب سمجھیں

Submitted: فارم اور دستاویزات جمع ہو چکی ہیں۔ ایڈمیشن کنفرمیشن میں تقریباً 45 دن تک لگ سکتے ہیں۔

Objection: فارم یا دستاویزات پر اعتراض لگا ہے۔ فوری طور پر مطلوبہ ڈاکومنٹس دوبارہ اپ لوڈ کریں۔

Verified: آپ کا داخلہ کنفرم ہو چکا ہے! جلد ہی آپ کو SMS کے ذریعے CMS پورٹل کا یوزر آئی ڈی اور پاس ورڈ موصول ہو جائے گا۔

3️⃣ سی ایم ایس (CMS) پورٹل پر کورس ہسٹری چیک کریں

کنفرمیشن SMS ملنے کے بعد enrollment.aiou.edu.pk پر لاگ ان کریں۔

Academic Records پر کلک کریں اور پھر Course History منتخب کریں۔

اپنے سمسٹر کے تمام سبجیکٹس چیک کریں۔ اگر کوئی کورس مس یا غلط ہے تو فوری درخواست بھیجیں۔

417 Pak Study Important Past Papers 💯💯💯
13/09/2026

417 Pak Study Important Past Papers 💯💯💯

10/09/2026

اہم اعلان
آن لائن مشقیں جمع کرانے کی تاریخ میں 13 ستمبر رات 12 بجے تک توسیع کردی گئی ہے۔ طلبہ و ٹیوٹرز نوٹ کرلیں

Contact for Capstone/Internship with 💯 gurantii 0347 9829704
30/08/2026

Contact for Capstone/Internship with 💯 gurantii
0347 9829704

Contact Us For Research Project/Thesis/Capstone Ptoject/Internship  0347 9829704
30/08/2026

Contact Us For Research Project/Thesis/Capstone Ptoject/Internship 0347 9829704

🚨 اہم اطلاع – علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی 🚨📚 داخلوں، اسائنمنٹس اور انٹرن شپ/کیپسٹون پروجیکٹ کی اہم آخری تاریخیں✅ Fresh Ad...
24/08/2026

🚨 اہم اطلاع – علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی 🚨

📚 داخلوں، اسائنمنٹس اور انٹرن شپ/کیپسٹون پروجیکٹ کی اہم آخری تاریخیں

✅ Fresh Admission: 07 ستمبر 2026
✅ Continue Admission: 07 ستمبر 2026
✅ BA / B.Com / I.Com Assignments: 31 اگست 2026
✅ BS / B.Ed / BBA Assignments: 31 اگست 2026
✅ Internship / Capstone Project: 15 اکتوبر 2026

📢 تمام طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ اپنی متعلقہ سرگرمیاں مقررہ آخری تاریخ سے پہلے مکمل کرلیں تاکہ کسی قسم کی پریشانی یا تاخیر سے بچا جا سکے۔

📍 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی،

Aiou News
19/08/2026

Aiou News

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIOU Expert Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share