The Teachers. معماران قوم

The Teachers. معماران قوم استاد بطور رہنما

20/09/2026

افسران بالا کے بچے کہاں پڑھتے ہیں۔۔۔؟.
یہ ایک اہم سوال ہے؟
اور اس کا جواب نہیں ؟

20/09/2026

ایک مانیٹر افسران کے پیچھے ۔۔
کہ ان کے بچے کہاں پڑھتے ہیں

19/09/2026

ٹیچرز کے پیچھے درجن بھر افیسرز لگانے کے بعد ایک آفیسر والدین اور بچوں کے پیچھے لگایا جایے پھر نتائج دیکھے۔

19/09/2026

آسان حل۔جو بچہ جنرل۔سائنس ، انگلش اور ریاضی میں فیل ہوجایے اسے کلاس نہم میں داخل نہ کیا جایے۔

19/09/2026

آسان حل۔
جو بچہ کلاس پنجم جب تک ریڈنگ رائٹنگ اور بنیادی ریاضی حل نہ کرسکے اسے تب تک اگلے کلاس تک پروموٹ نہ کیا جایے۔

اب سواری کا اپنے نام پر رجسٹر ہونی کی شرط ختم۔بس موبایل سم آپ کے شناختی کارڈ نمبر پر رجسٹر ہونا چاہیے
19/09/2026

اب سواری کا اپنے نام پر رجسٹر ہونی کی شرط ختم۔
بس موبایل سم آپ کے شناختی کارڈ نمبر پر رجسٹر ہونا چاہیے

19/09/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
ہر روز صبح کے وقت دو فرشتے آسمان سے نازل ہوتے ہیں تو ان میں سے ایک کہتا ہے : اے اللہ ! خرچ کرنے والے کو بدل عطا فرما جبکہ دوسرا کہتا ہے : اے اللہ ! بخیل کو تباہی سے دوچار کر ۔
(متفق علیہ ، مشکوٰۃ 1860)

17/09/2026

حالیہ بہران میں روزانہ دو گھنٹے سفر کرنے والے ملازمین کو ڈیوٹی سے استثناء ٰدی جائے

17/09/2026

حکومت کو چاہیے کہ دور دراز علاقوں میں ڈیوٹی دینے والے خواتین اساتذہ کو عارضی طور اپنی قریبی سکول میں ڈیوٹی کی اجازت دیں

17/09/2026

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Teachers. معماران قوم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category