15/04/2023
NSF♥️✌🏻
NUML Students Fedration (NSF).A community organisation or a General Body working in NUML ISLAMABAD that holds and controls all Cultural Councils in NUML.
15/04/2023
NSF♥️✌🏻
نمل سٹوڈنٹ فیڈریشن کشمیر کونسل کی طرف سے جو کلچرل شو کا اعلان کیا گیا ہے اُس کا مکمل بائیکاٹ كا اعلان کرتی ھے ۔کیوں کہ کشمیر کونسل پہ نمل سٹوڈنٹ فیڈریشن کی طرف سے 1 سال کی پابندی لگادی گئی تھی اس کے باوجود نمل کشمیر کونسل نے نمل سٹوڈنٹ فیڈریشن کے فیصلے کی خلاف ورضی کرتے ہوے اپنی ساری سرگرمیاں جاری رکھی ہوئی ہے۔ نمل سٹوڈنٹ فیڈریشن انکی ہر سرگرمی سے لا تعلقی کا اعلان کرتی ہے۔
نمل سٹوڈنٹ فیڈریشن اسلام آباد
26/06/2022
Press release
26/06/2022
All the council of NUML are oblige to follow the rules of NSF.
✌️