معہد التعلیم والتزکیہ للبنات

معہد التعلیم والتزکیہ للبنات

Share

لڑکیوں کا تعلیمی و تربیتی ادارہ

12/04/2025
11/04/2025

💫مدارس کے فضلاء و فاضلات کی تدریسی مہارتوں میں نکھار
💫قائدانہ صلاحیتوں کے فروغ
💫جدید ذرائع ابلاغ کے مثبت استعمالاتی فوائد کے حصول میں مدارسِ دینیہ کی ممد و معاون تنظیم **التدریب** کے تحت:

پہلا سہ روزہ " *دورہ تدریب المعلمات "*
*Teachers training workshop*

💠25 تا 27 اپریل 2025 ء
💠جمعه تا اتوار
⏰صبح ساڑھے سات تا ایک بجے دوپہر

🔖ٹرینرز:
📍ڈاکٹر خوله علوی صاحبہ (مصنفہ کتب کثیرہ)
📍 پروفیسر جویریہ عارف صاحبہ
📍تعظیمہ امجد صاحبہ

🔍مقاصد و فوائد:

1 سلف صالحین کے عقائد و منھج کی معرفت
2 علمی رسوخ
3 مسلسل سیکھنے کی ذہنیت
4 تدریسی مہارات کی آبیاری
5 استاد و شاگرد کے بہتر تعلقات
6 قائدانہ صلاحیتوں کا نکھار
7 جدید ذرائع ابلاغ کا بہتر استعمال

🎗️ *عقیدہ کلاس*
شام سات تا دس بجے

🎤استاد موهب الرحیم صاحب اپنی کتاب *العقيدة العادلية* پڑھائیں گے

📌شرکاء جمعرات کی رات تک پہنچنا یقینی بنائیں
📎قیام و طعام کا انتظام ہوگا

📝22 اپریل تک اس موبائل نمبر پر مفت رجسٹریشن کرائیں
03214696964
💠صرف خواتین کے لیے
🌀میزبان - ام عبدالرب حفظہا اللہ مديرة معھد التعليم والتزکیہ للبنات

🕌بمقام معھد التعليم والتزكية للبنات۔۔154 رحمان روڈ غوری ٹاؤن فیز 1 اسلام آباد

18/01/2025

”متاعِ دنیا اور اہلِ دنیا کو محبت و تعظیم کی نگاہ سے دیکھنا جائز نہیں۔“

(مجموع فتاوى شيخ الإسلام ابن تيمية : ٣٤٣/١٥)

14/01/2025

*میرا رزق کہاں سے آئے گا؟*

امام مکحول تابعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
’’بچہ اپنی ماں کے پیٹ میں نہ کچھ مانگتا ہے، نہ غمگین ہوتا ہے، اور نہ ہی اسے کسی قسم کی فکر ہوتا ہے۔ پھر بھی اس کا رزق ماں کے پیٹ میں اس کے حیض کے خون سے پہنچایا جاتا ہے، اسی وجہ سے حاملہ کو حیض نہیں آتا۔
جب وہ زمین پر آتا ہے تو نئی جگہ آنے کی وجہ سے رونے لگتا ہے۔ پھر جب اس کی ناف کاٹ دی جاتی ہے تو اللہ تعالی اس کا رزق اس کی ماں کے سینے (دودھ) میں منتقل کر دیتے ہیں، اور وہ اسے حاصل کرنے لگتا ہے۔
لیکن جب وہ بڑا ہوتا ہے تو کہتا ہے: اب تو مرنا مارنا ہوگا، ورنہ میرا رزق کہاں سے آئے گا؟ مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں: افسوس ہے تم پر! جب تم ماں کے پیٹ میں تھے اور جب تم چھوٹے بچے تھے تو تمہیں رزق دیا گیا اب جب تم بڑے اور سمجھدار ہو گئے ہو تو کہتے ہو میرا رزق کہاں سے آئے گا؟
پھر مکحول رحمہ اللہ نے یہ آیت تلاوت کی: ’’وہ جانتا ہے جو کچھ ہر عورت اپنے پیٹ میں اٹھائے ہوئے ہے، اور جو کچھ رحم کم کرتے ہیں اور زیادہ کرتے ہیں، اور ہر چیز اس کے پاس ایک مقررہ مقدار کے ساتھ ہے۔‘‘ [سورہ رعد: ٨]

(تفسير ابن أبي حاتم : ٧/‏٢٢٢٧)

07/01/2025

مقدام بن معدیکرب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”انسان کوئی ایسا برتن نہیں بھرتا جو اس کے پیٹ سے بدتر ہو، ابن آدم کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ اس کی پیٹھ کو سہارا دے“۔ اگر یہ ممکن نہ ہو تو ایک تہائی کھانے کے لیے، ایک تہائی پینے کے لیے اور تہائی سانس کے لیے۔‘‘
الناجحون انسٹیٹیوٹ اپنے سلسلہ دروس و مواعظ کے تحت آپ کو *أكلاتٌ يقمن صلبه* لیکچر میں شرکت کی دعوت دیتا ہے۔

عنوان: "أكلاتٌ يقمن صلبه"
چند لقمے جو کمر کو سیدھا رکھیں

مدرس: *استاد عبدالعزیز ناصر حفظہ اللہ*
(فاضل جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ)

🗓 تاریخ: 7 جنوری، بروز منگل بذریعہ زوم
⏰ وقت:
سعودی وقت: 6:15 PM
پاکستانی وقت: 8:15 PM

مزید معلومات اور سیشنز کے لنک کیلیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaEu5OT1nozAX4nrS63P

13/11/2024

الناجحون انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام انتہائی اہم لیکچر (صرف خواتین کیلیے) :

بچوں کی دینی تربیت میں ماں کا کردار (پارٹ 2)

أستاذة ام عبدالرب بنت مولانا عبدالرحمن کیلانی (حفظها الله )

🗓️ بتاریخ : 13 نومبر 2024 (ان شاءاللہ)
بروز بدھ بعد از نماز مغرب

بوقت: شام 4:00 بمطابق سعودیہ

6:00 بمطابق پاکستان
زوم:
https://us02web.zoom.us/j/7547759498?pwd=RlBuZ0hJVmxuL05zV2xGZE0waFpwdz09&omn=87828726414

Meeting ID: 754 775 9498
Passcode: salaah

30/10/2024

الناجحون انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام انتہائی اہم لیکچر (صرف خواتین کیلیے) :

*بچوں کی دینی تربیت میں ماں کا کردار*

*أستاذة ام عبدالرب بنت مولانا عبدالرحمن کیلانی* (حفظها الله )

🗓️ بتاریخ : 30 اکتوبر 2024 (ان شاءاللہ)
بروز بدھ بعد از نماز مغرب

بوقت: شام 4:00 (بمطابق سعودیہ)

6:00 بمطابق باکستانی وقت

: زوم
Join Zoom Meeting
https://us02web.zoom.us/j/7547759498?pwd=RlBuZ0hJVmxuL05zV2xGZE0waFpwdz09&omn=87398893289

Meeting ID: 754 775 9498
Passcode: salaah

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

House # 158, Rehman Road, Phase 1, Ghori Town
Islamabad