یہ ھوتی ہے اصل ڈبل ڈیکر بس ۔ بہت ہی بہترین تیار ہوئی ہے ہمارے ملک والوں کی طرح تیار نہیں کی اس میں ہر چیز بہترین ہے جہاں ڈگی ختم کی ہے تو بہترین سہریاں بھی لگائی ہیں
Chaudhry Anas Hussain
بالا گجر جو نام ہے اعتماد کا
گڑھی،بالاکوٹ،مانسہرہ سے کراچی کی بکنگ کیلئے رابطہ کریں
زونگ:03110607280
ٹیلی نار:03453017280
زونگ: 03179228010
شفقت ملنگی اپنی دنیا میں مگن ہے اور یہ بندہ اس کے ساتھ ویڈیو بنوا رہا ہے ملنگی کو پتہ بھی نہیں ہے ۔ اُستاد کی سادگی دیکھو۔ صاف سادہ بندہ ہے ملنگی
پاکستانی جگاڑ میں ماہر ہوتے ہیں اب انکو دیکھ لیں چالان سے بچنے کیلئے انھوں نے سیٹ بیلٹ کا بھی جگاڑ نکال لیا ہے
یہ ھوتی ہے ڈرائیوری اپنی گاڑی کا بھی خیال رکھنا اور دوسروں کی گاڑی کا بھی اور سب سے ادب سے پیش آنا
اللّٰہ نے آج بچا لیا ہتھوڑا نکل کر نیچے گر گیا شکر ہے اس کے سر میں نہیں لگا
رات کے اندھیرے میں بس کراس کرتے ہوئے کھیتوں میں چلی گئی ۔ اللہ نے اس بس کو ایک بڑے حادثے سے بچا لیا
یار پاکستانیوں کا جگاڑ دیکھو سیٹ بیلٹ لازمی قرار دیا ہے تو اُستاد نے نیا جگڈر لگا لیا ہے حکومت کچھ بھی کر لے ہم نے اُن کی طرح نہیں سدھارنا
اُستاد اس وقت کتنی سپیڈ سے گاڑی چلا رہا ہے اور کونسی گاڑی ہے
یہ بس والے اتنی سپیڈ میں کہاں جاتے ہیں۔ انکو اتنی جلدی کس بات کی ہوتی ہے
06/06/2026
الفرید ٹرانسپورٹ کی مسافر گاڑی میں آگ، تمام مسافر محفوظ
آج صبح الفرید ٹرانسپورٹ کمپنی کی ایک مسافر گاڑی خان پور سے علی پور جا رہی تھی کہ خان پور میں مائی والی مسجد کے قریب اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ چند ہی منٹوں میں پوری گاڑی جل کر خاکستر ہو گئی۔
گاڑی میں تقریباً 45 مسافر سوار تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق آگ لگتے ہی مسافروں نے فوری طور پر گاڑی سے چھلانگیں لگا کر اپنی جانیں بچائیں، جس کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مسافروں کا کہنا ہے کہ آگ بھڑکنے کے بعد ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر موقع سے چلا گیا۔ واقعے کے مقام کے قریب ایک پٹرول پمپ بھی موجود تھا، جس کی وجہ سے صورتحال مزید خطرناک ہو سکتی تھی اور آگ پٹرول پمپ تک پہنچنے کا خدشہ بھی پیدا ہو گیا تھا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں آموں کی پیٹیاں موجود تھیں جن میں کسی قسم کا کیمیکل رکھا گیا تھا۔ مقامی افراد کے مطابق شدید گرمی اور ہیٹ کی وجہ سے آگ لگنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، تاہم واقعے کی اصل وجہ جاننے کے لیے متعلقہ اداروں کی جانب سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔نوٹ: آخری وجہ (کیمیکل اور ہیٹ کی وجہ سے آگ لگنا) ابھی تصدیق شدہ معلوم نہیں ہوتی، اس لیے اسے "ابتدائی اطلاعات" ہے
🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Islamabad
21212