13/03/2026
Ali Larijani, head of Iran’s Supreme National Security Council, stated:
“Tonight, we received messages from U.S. President Donald Trump through the Omani mediator, asking us to negotiate a ceasefire.
Our response is that we will not accept any negotiations as long as an entity called Israel exists.”
13/03/2026
ایران کے وزیرِ خارجہ نے اقوامِ متحدہ میں کھڑے ہو کر کہا:
“ہم اپنے خلیجی ممالک سے معذرت کرتے ہیں کہ ہم نے ان پر حملے کیے۔ لیکن اگر وہ امریکہ اور اسرائیل کو اپنی زمین ہم پر حملہ کرنے کے لیے دیں گے تو ہم دوبارہ حملہ کریں گے۔ آپ سب نے ہمارے خلاف ووٹ دیا، اس کی ہمیں کوئی پرواہ نہیں۔ ایسے کردار کو ہم جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ اور امریکہ اور اسرائیل سن لیں، ہم جنگ جاری رکھیں گے اور جو بھی بیچ میں آیا اسے نہیں چھوڑیں گے، چاہے وہ کوئی بھی ہو "
01/03/2026
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ان کی شہادت کی خبر کے ساتھ آخری پیغام میں سورة الاحزاب کی قرانی آیت شئیر کی گئی۔
ترجمہ: مومنوں میں سے (بہت سے) مَردوں نے وہ بات سچ کر دکھائی جس پر انہوں نے اللہ سے عہد کیا تھا، پس ان میں سے کوئی (تو شہادت پا کر) اپنی نذر پوری کر چکا ہے اور ان میں سے کوئی (اپنی باری کا) انتظار کر رہا ہے، مگر انہوں نے (اپنے عہد میں) ذرا بھی تبدیلی نہیں کی۔
(سورۃ الْأَحْزَاب، 33 : 23)
06/02/2026
⚠️ الرٹ: تحفظِ عزاداری - وقتِ عمل ہے!
ترلائی کلاں (اسلام آباد) کا سانحہ ہمیں پکار رہا ہے۔ دشمن نے پھر للکارا ہے، لیکن یاد رہے کہ ہم سینوں پر وار سہنا جانتے ہیں، حوصلہ ہارنا نہیں۔
آئیے عہد کریں کہ ہم اپنی عبادت گاہوں کو محفوظ بنائیں گے:
✅ تلاشی میں تعاون: جان پہچان کے باوجود تلاشی کے عمل کو یقینی بنائیں۔
✅ رضاکارانہ پہرہ: گیٹ پر جنابِ عباسؑ کے پہرے کی یاد تازہ کریں، نڈر بن کر پہرہ دیں۔
✅ انتظامیہ سے رابطہ: بانیانِ مجالس پولیس اور سیکیورٹی اداروں سے تحریری ضمانت اور تعاون لیں۔
✅ طبی مدد: خون کے عطیات دینے والوں کی لسٹیں تیار رکھیں اور ہسپتالوں میں دستِ بازو بنیں۔
✅ ٹیکنالوجی کا استعمال: سی سی ٹی وی کیمروں اور روشنی کا بہترین انتظام کریں۔
ہماری بیداری ہی ہماری بقا ہے۔ اس پیغام کو ہر مومن اور ہر بانیِ مجلس تک پہنچائیں تاکہ دشمن کو معلوم ہو جائے کہ ہم غافل نہیں ہیں۔
06/09/2025
حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نے فرمایا
"مسلمانوں کے درمیان ہر قسم کا صلح و سمجھوتہ جائز ہے، سوائے اُس کے جس کے ذریعے حلال کو حرام اور حرام کو حلال قرار دیا جائے۔"
(نہج الفصاحہ، حدیث نمبر 223، صفحہ 37)
03/08/2025
11 Safar 1447 2025, Imambargah Qadeemi, Rawalpindi