Al Sijad Online Quran Academy 347

Al Sijad Online Quran Academy 347 I am a Dedicated and passionate Pakistani Online Quran Teacher

14/09/2026

وہی ہوگا جو اللہ تعالیٰ چاہے گا، کیونکہ انسان کی مرضی اللہ کی مشیت کے تابع ہے۔ # #

13/09/2026

عدی بن حاتم رحمہ اللہ سے پوچھا گیا:

’’آپ کے نزدیک سب سے بھاری اور دشوار کام کون سے ہیں؟‘‘

انہوں نے فرمایا:

• دوست کا انتخاب کرنا،
• سائل کو خالی ہاتھ واپس لوٹانا،
• اور کسی کمینے شخص سے اپنی ضرورت مانگنا۔

پھر ان سے پوچھا گیا:

’’اور انسان کے لیے سب سے زیادہ نقصان دہ چیزیں کیا ہیں؟‘‘

انہوں نے فرمایا:

• کثرتِ کلام،
• راز فاش کرنا،
• اور ہر شخص پر اعتماد کرلینا۔“

📚(الصداقة والصديق | 301)

‏" ﺍﻟﺴﻤﻜﺔ ﺍﻟﺘﻲ ﺗﻐﻠﻖ ﻓﻤﻬﺎ، ﻟﻦ ﻳﺼﻴﺪﻫﺎ ﺃﺣﺪ ..‏ﻓﺄﻏﻠﻖ ﻓﻤﻚ .. ﻷ‌ﻥ ﻫﻨﺎﻙ من ﻳﺘﻤﻨﻰ ﺃﻥ ﻳﺘﺼﻴﺪ ﺃﺧﻄﺎﺀﻙ ""جو مچھلی اپنا منہ بند رکھتی ...
13/09/2026

‏" ﺍﻟﺴﻤﻜﺔ ﺍﻟﺘﻲ ﺗﻐﻠﻖ ﻓﻤﻬﺎ، ﻟﻦ ﻳﺼﻴﺪﻫﺎ ﺃﺣﺪ ..
‏ﻓﺄﻏﻠﻖ ﻓﻤﻚ .. ﻷ‌ﻥ ﻫﻨﺎﻙ من ﻳﺘﻤﻨﻰ ﺃﻥ ﻳﺘﺼﻴﺪ ﺃﺧﻄﺎﺀﻙ "

"جو مچھلی اپنا منہ بند رکھتی ہے وہ نہیں پکڑی جائے گی... اس لیے اپنا منہ بند رکھو... کیونکہ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جو تمہیں پکڑنا چاہتے ہیں"

‏سنقِف يومًا في ذلك الطريق الذي تعثرنا به ونُخبره رُغمَّ التعثُر تجاوزنا بالمحاولات المُتڪررة وعدم استسلامنا 🤍.پھر ایک د...
13/09/2026

‏سنقِف يومًا في ذلك الطريق الذي تعثرنا به ونُخبره رُغمَّ التعثُر تجاوزنا بالمحاولات المُتڪررة وعدم استسلامنا 🤍.

پھر ایک دن ہم اس راستے پر کھڑے ہوں گے جس سے ہم نے ٹھوکر کھائی تھی اور ہم اسے بتائیں گے، ٹھوکر کے باوجود، ہم نے بار بار کوشش کی اور ہتھیار نہیں ڈالے ۔(اور بالآخر کامیاب ہوگئے)۔

جب أبو ربیعه الفقیه رحمه اللہ تعالٰی کی بیوی فوت ہوگئی انہوں نے اسے دفن کیا اور اپنے ہاتھ جھاڑے، پھر اپنے گھر کی طرف لوٹ...
13/09/2026

جب أبو ربیعه الفقیه رحمه اللہ تعالٰی کی بیوی فوت ہوگئی انہوں نے اسے دفن کیا اور اپنے ہاتھ جھاڑے، پھر اپنے گھر کی طرف لوٹے تو انہوں نے لا حول ولا قوۃ الا باللہ پڑھا، انا للہ وانا الیہ راجعون کہا، اور روئے ۔ پھر اپنے آپ سے مخاطب ہوکر کہا:

"اب گھر بھی مرگیا، اے ابوخالد!
بےشک عمارت اس عورت کی روح سے زندہ رہتی ہے جو اس کے اندر بستی ہے!"

(وحي القلم ۔ رافعی)

عقل کی سلامتیامام مالک رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص سچ بولتا رہے گا اور جھوٹ سے مکمل پرہیز کرے گا اس کی عقل ...
13/09/2026

عقل کی سلامتی

امام مالک رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص سچ بولتا رہے گا اور جھوٹ سے مکمل پرہیز کرے گا اس کی عقل درست رہے گی اور بڑھاپے میں اس کی عقل خراب نہ ہوگی۔

( ملفوظات امام مالک رحمۃ اللہ علیہ صفحہ ۸)

( ملفوظ نمبر ۴۲۱۱

فعلاً فخداع الطيب ليس ذكاءً؛ بل سقوطٌ أخلاقي، لأنك لا تنتصر على سذاجته، بل تستغل نقاءه.درحقیقت ایک اچھے انسان کو دھوکہ د...
13/09/2026

فعلاً فخداع الطيب ليس ذكاءً؛ بل سقوطٌ أخلاقي، لأنك لا تنتصر على سذاجته، بل تستغل نقاءه.

درحقیقت ایک اچھے انسان کو دھوکہ دینا عقل مندی و چالاکی نہیں ہے۔ بلکہ یہ ایک اخلاقی ناکامی ہے، کیونکہ آپ اس کی سادگی پر فتح حاصل نہیں کر رہے ہیں، بلکہ اس کے دل کی پاکیزگی و صفائی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

13/09/2026

قرآن کریم کو درست تلفظ اور مخارج کے ساتھ پڑھنا لازم ہے تاکہ معنی میں کوئی بگاڑ پیدا نہ ہو۔ تجوید کی اہمیت اور حکمدرست ادائیگی: قرآن پاک جس طرح نازل ہوا ہے، اسی طرح اسے پڑھنا اور حروف کو ان کے مخارج سے ادا کرنا ضروری ہے۔لحنِ جلی (واضح غلطی): ایسی غلطی جس سے کلمہ کا معنی بدل جائے یا حرف کی جگہ دوسرا حرف پڑھا جائے، شرعاً ناپسندیدہ اور گناہ کا باعث ہے۔ترتیل کا حکم: اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر اور ترتیل کے ساتھ پڑھو، جس کا مقصد حروف کا حق ادا کرنا ہے۔تجوید کا سیکھنا: جو شخص عام غلطیوں سے بچنے اور صحیح تلفظ پر قادر ہو، اس پر اتنی تجوید سیکھنا لازم ہے کہ تلاوت درست ہو سکے۔

*أَجْمَلُ مَا فِي الإِنْسَانِ أَنْ يَبْقَى نَقِيًّا*، *دُونَ أَنْ يَسْمَحَ لِقَسْوَةِ الحَيَاةِ أَنْ تُغيرة*انسان کی خوب...
12/09/2026

*أَجْمَلُ مَا فِي الإِنْسَانِ أَنْ يَبْقَى نَقِيًّا*،
*دُونَ أَنْ يَسْمَحَ لِقَسْوَةِ الحَيَاةِ أَنْ تُغيرة*

انسان کی خوبصورت ترین بات یہ ہے کہ وہ پاکیزہ اور خالص رہے، اور زندگی کی تلخیوں اور سختیوں کو اجازت نہ دے کہ وہ آپکو بدل دے۔💙

جب آپ کو محسوس ہو کہ تمام راستے بند ہو گئے ہیں۔۔۔تب اللہ کی رحمت اور مہربانی اُس راستے سے بھی آپ تک پہنچ جائے گی، جس کا ...
12/09/2026

جب آپ کو محسوس ہو کہ تمام راستے بند ہو گئے ہیں۔۔۔
تب اللہ کی رحمت اور مہربانی اُس راستے سے بھی آپ تک پہنچ جائے گی، جس کا آپ نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوگا!

بس اللہ کے ساتھ جڑے رہیں، نہ فکر کریں اور نہ غمگین ہوں۔
________________
‏حين تشعر أن المنافذ جميعها مغلقة ..
سيصلُ إليك لُطف الله من المنفذ الُمستحيل !
كُـن مع الله ولا تبالي ولاتحزن. ..

Address

73
Islamabad Gharbi
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Sijad Online Quran Academy 347 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category