27/09/2026
ایک نئے تعلیمی سفر کا آغاز BLS Hassan Campus
یہ صرف نام کی تبدیلی نہیں، بلکہ ہمارے بچوں کے تعلیمی سفر میں ایک نئے مرحلے کا آغاز ہے۔
ہماری کوشش ہوگی کہ بچوں کو روایتی معیاری تعلیم کے ساتھ ایسی learning بھی دی جائے جو انہیں مستقبل کے لیے تیار کرے۔
BLS Hassan Campus میں بتدریج:
📚 Traditional Academic Education
🧩 Activity-Based Learning
🔬 Project-Based Learning
🗣️ Spoken English
💡 21st-Century Skills
💻 Digital Literacy & AI Awareness
کو بچوں کی تعلیم کا حصہ بنایا جائے گا۔
ہم چاہتے ہیں کہ بچہ صرف کتاب کا جواب یاد نہ کرے بلکہ:
سوچے، سوال کرے، تجربہ کرے، مسئلہ حل کرے، اپنی بات بیان کرے اور جو سیکھے اسے عملی زندگی میں استعمال کر سکے۔
اور اس سفر میں والدین ہمارے سب سے اہم partners ہوں گے۔
ہم بڑے بڑے دعوے کرنے کے بجائے آنے والے دنوں میں بچوں کی learning کو عملی سرگرمیوں، projects، presentations اور حقیقی classroom experiences کے ذریعے آپ کے سامنے لائیں گے۔
BLS Hassan Campus
تعلیم وہی، سیکھنے کا انداز بہتر۔
Learning Beyond the Classroom