24/08/2026
کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ایک #ماں جی
کیلئے تعاون کی اپیل
تحصیل عیسیٰ خیل کے علاقے ہمبڑانوالہ سے تعلق رکھنے والی ایک ماں کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہے۔ اس کے دو چھوٹے چھوٹے بچے ہیں، جبکہ گھر میں کمانے والا کوئی نہیں۔
اس مشکل وقت میں یہ خاندان اہلِ خیر اور مخیر حضرات کی مدد کا منتظر ہے۔ علاج اور گھر کے اخراجات پورے کرنا ان کے لیے انتہائی مشکل ہو چکا ہے۔
تمام دوست احباب، اہلِ علاقہ اور صاحبِ استطاعت افراد سے درد مندانہ اپیل ہے کہ اپنی استطاعت کے مطابق اس مجبور خاندان کا ساتھ دیں۔ آپ کی معمولی سی مدد بھی اس ماں کے علاج اور اس کے بچوں کے مستقبل کے لیے بہت بڑا سہارا بن سکتی ہے۔
اپنے عطیات الفلاح یوتھ فاؤنڈیشن کے دیے گۓ ان آفیشل اکاؤنٹس میں بھیجیں!
Bank of Punjab
Account Title: Malik Talat Rehman Kausar
IBAN: PK31BPUN6010347652800019
JazzCash
Name: Talat Rehman
03068852751
EasyPaisa
Name: Muhammad Rizwan
03427252106
آئیں، انسانیت کے ناتے اس ماں اور اس کے معصوم بچوں کا سہارا بنیں۔ 🤲