Mufti Naveed Raza Attari

Mufti Naveed Raza Attari

Share

This is the official page of M***i Naweed raza attari

24/06/2026

دارالافتا اہلسنت کی فون سروس بطور خاص عید الاضحی کے مبارک ایام میں

24/06/2026

*حج 1447ھ/2026ءکے بابرکت ایام میں حجاجِ کرام کی شرعی رہنمائی کے لیے دارالافتاء اہلسنت دعوتِ اسلامی کی جانب سے قائم کردہ واٹس ایپ حج سروس 24 گھنٹے فعال رہی۔ اس دوران عازمینِ حج کی طرف سے موصول ہونے والے شرعی سوالات کے جوابات فراہم کیے گئے اور ان کی رہنمائی کا فریضہ انجام دیا گیا۔*

24/06/2026

مدینۃ الاولیاء ملتان کے فیضان مدینہ میں قائم جامعۃ المدینہ میں17جون2026 کوسنتوں بھرا اجتماع ہوا
مفتی محمدنویدعطاری نےسنتوں بھرا بیان کیا اورجامعۃ المدینہ کےطلبائے کرام کی دینی واخلاقی رہنمائی کی

22/05/2026

حیدرآباد سندھ میں مختلف شعبہ جات کے تحت عاشقان رسول نے ایک راہ خدا میں گزارنے کی سعادت پائی جس میں مفتی نوید رضا صاحب کا ایک سیشن ہوا جس میں شرکاء نے سوالات بھی پوچھے اور مفتی صاحب نے جوابات عطا فرمائے

19/05/2026

ایک بکری پورے گھر کیلئے قربانی میں کفایت کرسکتی ہے یا
نہیں؟

Photos from M***i Naveed Raza Attari's post 13/05/2026

*ایک دن راہ خدا میں*

*ضروری دینی معلومات 📖*
*دینی تعلیم کیوں حاصل کریں؟ 📖*
*اخلاق اور اچھا کردار (اخلاقِ کریمہ) 📖*
ان موضوعات پر سیشن ہوا جس میں
*مفتی نوید رضا صاحب*
نےسوالات کے جوابات بھی عطافرمائے۔
بمقام:*مریم مسجد میمن سوسائیٹی حیدرآباد*

Photos from M***i Naveed Raza Attari's post 08/05/2026

اثباتِ وجودِ خالق بذریعہ دلیلِ نظم ، بنام مصورِ کائنات قسط دوم ، خوبصورت آرٹیکل ۔۔۔ شیئر کیجیے
مفتی نوید رضا عطاری

25/04/2026

دار الافتاء اہلسنت کے مفتیان کرام سے حج و عمرہ سے متعلق شرعی مسائل پوچھنے کے لئے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔

03261116003
یہ نمبر ایک آے ائی ایجنٹ سے منسلک ہے جو آپ کا سوال مفتی صاحب تک پہنچائے گا اور مفتی صاحب کا جواب سوال پوچھنے والے تک پہنچائے گا
تحقیقی سوال نہ ہوا تو چند ہی گھنٹوں میں آپ کا جواب ان شاء اللہ آپ تک پہنچ جائے گا.

Photos from M***i Naveed Raza Attari's post 14/04/2026

تقریب ولیمہ
صاحبزادی
مفتی نوید رضا عطاری
جس میں
نگران پاک مشاورت رکن شوریٰ حاجی شاہد عطاری صاحب
و رکن شوریٰ حاجی محمد علی عطاری صاحب
و دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
(فیصل آباد)

11/04/2026

کیا تمام انسان خوبصورت ہیں ؟
(قرآنی آیت مبارکہ پر ایک اعتراض کا جواب)
مفتی نوید رضا عطاری

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Hyderabad