13/08/2026
الحمد اللہ ادارہ نور القرآن اکیڈمی حیدرآباد میں عرس اعلی حضرت واستقبال ربیع الاول کے سلسلے میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں علماء کرام نے شرکت کی خصوصی خطاب مفتی دعوت اسلامی حضرت مفتی محمد نوید رضا عطاری صاحب نے فرمایا
اس پروگرام میں ادارہ نور القرآن اکیڈمی کے طلباء نے تقریر ودیگر ایکٹیوٹیز میں حصہ لیا اور جن طلباء نے ششماہی امتحان میں پوزیشن حاصل کی ان کو مفتی نوید رضا صاحب کی دست مبارک سے پوزیشن کارڈ دیا گیا ۔
05/08/2026
*عظیم الشان سالانہ*
*عرس اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ*
*و استقبال ربیع الاول*
*خصوصی خطاب*: *مفتی دعوت اسلامی*
*مفتی نوید رضا صاحب*
*بمقام:ادارہ نور القرآن اکیڈمی میر نبی بخش ٹاؤن پریٹ آباد حیدرآباد*
*09 اگست2026 بروز اتوار بعد نماز عشاء*
28/07/2026
اللہ پاک موجود ہے تو پھر دنیا میں ظلم کیوں ہوتا ہے ؟ ملحدین کے ایک اعتراض کے جواب میں خوبصورت مضمون ، از مفتی محمد نوید رضا عطاری
پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے
https://daruliftaahlesunnat.net/artical_details/ur/193
16/07/2026
🔹 کیا اسلام صرف فرد واحد کی اصلاح کرتا ہے یا اجتماعی طور پر بھی معاشرے کی اصلاح کے اصول و قواعد بیان کرتا ہے؟
اس اعتراض کے جواب پر خوبصورت آرٹیکل بنام:اسلام ایک عالمگیر مذہب
از: مفتی محمد نوید رضا عطاری
https://www.daruliftaahlesunnat.net/artical_details/ur/191
15/07/2026
مطالعہ کی عادت کیسے بنائی جائے ؟
سوشل میڈیا اسکرولنگ کے عادی کیلئے خوبصورت مضمون
مفتی نوید رضا عطاری
30/06/2026
زمین و آسمان چھ دن میں بنائے گئے یا آٹھ دن میں ؟ ایک اعتراض کے جواب میں خوبصورت آرٹیکل بنام : قرآن میں
تضاد ؟ ۔۔۔۔
مفتی نوید رضا صاحب
27/06/2026
قبر پکی کرنا کیسا؟
از فتویٰ:
مفتی نوید رضا صاحب