Competitive Exam Guide

Competitive Exam Guide

Share

We provide comprehensive preparation for IBA, SPSC, FPSC, NTS and Other exams.

04/01/2025

ايجوڪيشن ڊيپارٽمينٽ سنڌ طرفان 292 سب انجنيئر گريڊ 11 جي ڀرتين لاء اشتهار جاري، اپلائي ڪرڻ جي آخري تاريخ 20 جنوري 2025 مقرر، ٽيسٽ مھراڻ يونيورسٽي آف انجنيئرنگ اينڊ ٽيڪنالاجي ڄامشورو طرفان منقعد ڪئي ويندي..جنهن جو چالان 3010 روپيا آهي...

26/12/2024

Thomas Cup is given for the game of

Lawn Tennis

Golf

Table Tennis

Badminton

23/12/2024

*`GOVERNOR GENERALS OF PAKISTAN:`*

*`🪻 1ST GOVERNOR GENERAL:`*
*QUAID-E-AZAM MUHAMMAD ALI JINNAH:*
(15 Aug 1947 - 11 Sept 1948)

*`🪻 2ND GOVERNOR GENERAL:`*
*KHUWAJA NAZIMUDDIN:*
(14 Sept 1948 - 17 Oct 1951)

*`🪻 3RD GOVERNOR GENERAL:`*
*GHULAM MUHAMMAD:*
(17 Oct 1951 - 6 Oct 1955)

*`🪻 4RTH GOVERNOR GENERAL:`*
*ISKANDAR MIRZA:*
(6 Oct 1955 - 23 Mar 1956)

In *1956,* Iskander Mirza, who was then the Governor General, automatically assumed office as the *President,* Since the Post of Governor General was abolished in the Constitution of 1956.

21/12/2024

Relatable 🤭

21/12/2024

Nuuk is the capital of?
Greenland
Iceland
Norway
Finland

Photos from Competitive Exam Guide 's post 19/12/2024

SPSC Scope And Syllabus For Screening Test Of Combined Competitive Examination (CCE-2024)

Photos from Competitive Exam Guide 's post 16/12/2024

سنڌ پبلڪ سروس ڪميشن طرفان مختلف ڊيپارٽمينٽ ۾ ڀرتين لاء نوڪرين جو اشتهار جاري،
آن لائين اپلائي ڪرڻ جي آخري تاريخ 31 ڊسمبر 2024 مقرر...

15/12/2024

Q. Put some light on Allama Iqbal's Life?

Photos from Competitive Exam Guide 's post 15/12/2024

FPSC SST Male Test held on
24th October, 2024

14/12/2024

ایک شخص اپنے دوستوں کی محفل میں باقاعدگی سے شریک ہوتا تھا، اچانک کسی اطلاع کے بغیر اس نے آنا چھوڑ دیا۔

کچھ دنوں کے بعد ایک انتہائی سرد رات میں اس محفل کے ایک بزرگ نے اس سے ملنے کا فیصلہ کیا اور اس کے گھر گئے۔

وہاں انہوں نےاس شخص کو گھر میں تنہا، ایک آتشدان کے سامنے بیٹھا پایا، جہاں روشن آگ جل رہی تھی۔ ماحول کافی آرام دہ تھا۔ اس شخص نے مہمان کا استقبال کیا۔ دونوں خاموشی سے بیٹھ گئے، اور آتشدان کے آس پاس رقص کرتے شعلوں کو دیکھتے رہے۔

کچھ دیر بعد، مہمان نے ایک لفظ کہے بغیر، جلتے انگاروں میں سے ایک کا انتخاب کیا جو سب سے زیادہ چمک رہا تھا، اس کو چمٹے کے ساتھ اٹھایا اور ایک طرف الگ رکھ دیا۔ میزبان خاموش تھا مگر ہر چیز پر دھیان دے رہا تھا۔

کچھ ہی دیر میں تنہا انگارے کا شعلہ بجھنے لگا، تھوڑی سی دیر میں جو کوئلہ پہلے روشن اور گرم تھا اب ایک کالے اور مردہ ٹکڑے کے سوا کچھ نہیں رہ گیا تھا۔

سلام کے بعد سے بہت ہی کم الفاظ بولے گئے تھے۔ روانگی سے پہلے، مہمان نے بیکار کوئلہ اٹھایا اور اسے دوبارہ آگ کے بیچ رکھ دیا، فوری طور پر اس کے چاروں طرف جلتے ہوئے کوئلوں کی روشنی اور حرارت نے اسے دوبارہ زندہ کر دیا۔

جب مہمان روانگی کے لئے دروازے پر پہنچا تو میزبان نے کہا: "آپ کی آمد کا، اور آپ کے اس خوبصورت سبق کے لئے بہت شکریہ، میں جلد ہی آپ کی محفل میں واپس آؤں گا"

اکثر محفل کیوں بجھ جاتی ہے؟؟
بہت آسان: " کیونکہ محفل کا ہر رکن دوسروں سے آگ اور حرارت لیتا ہے۔ گروپ کے ارکان کو یاد رکھنا چاہیے کہ وہ شعلے کا ایک حصہ ہیں اور ہم سب ایک دوسرے کی آگ کو روشن کرنے کے ذمہ دار ہیں اور ہمیں اپنے درمیان اتحاد کو قائم رکھنا چاہئے تاکہ محبت کی آگ واقعی مضبوط، موثر اور دیرپا ہو، اور ماحول آرام دہ رہے"۔

ویسے اب موبائل فون کی وجہ سے تو گپ شپ کارنرز بھی بے آباد اور ویران ھو گئے ھیں
اور بسا اوقات تو محفل میں شریک لوگ بھی اس بیماری کی وجہ سے تنہا ھی ھوتے ھیں

اور دوسری اھم بات ،
گروپ بھی ایک کنبہ کی طرح ہے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کبھی کبھی ہم کچھ پیغامات سے ناخوش اور ناراض ہوتے ہیں، جو بات اہم ہے وہ یہ ہے کہ اس تعلق کو قائم رکھنا چاہیے۔ ہم یہاں ایک دوسرے کی خیریت سے آگاہ رہنے کے لئے، خیالات کا تبادلہ کرنے، یا محض یہ جاننے کے لئے ہیں کہ ہم تنہا نہیں ہیں۔

دوسروں سے حرارت لیں اور اپنی حرارت سے دوسروں کو مستفید کریں

اس شعلہ کو زندہ رکھیں اور اللہ کی بخشی گئی انتہائی خوبصورت چیز ، "دوستی" کو ہمیشہ قائم و دائم رکھیں۔

اس لئے میرا حال احوال پوچھتے رہا کریں

14/12/2024

*All about Operations in Pakistan*

👉Operation Gibraltar 1965

👉Operation Grand Slam 1965

👉Operation Search Light 1971

👉Operation Fair Play 1977

👉Operation Midnight Jackal 1989

👉Kargil operation 1999

👉Operation Rah e Haq 2007

👉Operation Rah e Rast 2009

👉Operation Rah e Nijat 2009

👉Operation Neptune spear 2011

👉Operation Zarb e Azab 15 June 2014

👉Operation Zarb e Ahan 2016

👉Operation Rad ul Fasad 2017

👉Operation Izm e Istahakam 2024

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Hyderabad
5000001