Syed College Of Science & Technology Hyderabad

Syed College Of Science & Technology Hyderabad

Share

SYED COLLEGE OF SCIENCE & TECHNOLOGY, HYD

Photos from Syed College Of Science & Technology Hyderabad's post 28/07/2025

> سید کالج آف ٹیکنالوجی، حیدرآباد میں حکومتِ سندھ، SEF، UNDP اور TUSDEC کے اشتراک سے نوجوانوں کے لیے جدید فنی تربیتی پروگرامز کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ پروگرام نہ صرف عملی مہارتیں سکھاتا ہے بلکہ نوجوانوں کو خود اعتمادی، خودمختاری اور روزگار کے لیے تیار بھی کرتا ہے۔ خواتین کی بھرپور شمولیت، جدید کورسز، اور ماہر ٹرینرز کی زیرِ نگرانی، یہ ایک نایاب موقع ہے جو آپ کو ایک باوقار زندگی کی طرف لے جا سکتا ہے۔

Photos from Syed College Of Science & Technology Hyderabad's post 19/07/2025

آج بروز .19/07/20225 سید کالج آف ٹیکنالوجی، حیدرآباد میں UNDP، TUSDEC اور SEF کے تحت چلنے والے YEEEP پروگرام کے لیے پری انٹری ٹیسٹ کی پہلی شفٹ کامیابی سے منعقد کی گئی۔

امیدواروں نے مختلف ٹریڈز جیسے جنرل الیکٹریشن، اے سی، سول، مشیننگ، اور آئی ٹی میں داخلے کے لیے شرکت کی۔
انتظامات شفاف اور منظم تھے۔

25/10/2024

Start New professional Makeup class

25/10/2024

Star New Batch English language

04/05/2024

Announcement!

Free Admissions

It is informed you that the date of AMAZON FBA WHOLESALE & OA Course Start on 6th-may-2024

12/02/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Hyderabad