Jahan E Ilm O Ishq

Jahan E Ilm O Ishq

Share

JAHANEILMOISHQ is actually a youth awakening organization to motivate and enlighten the hidden skill

Vision:
• A state which will stand an equal position with those states, which consist of high literacy rate in the means of social media education and Virtual education.
• A society where teaching is perceived as one of the respectable job. GOAL:
• Promoting education through teachers training workshops.
• Promoting education through, Youth leadership development programs (YLDP)
• Promoting edu

16/02/2025

آپ کو جہانِ علم و عشق کے بانی، جناب سلیمان سیانی کی قرآن خوانی، تعزیت اور دعا کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرنے اور ان کے لیے دعا کرنے کے لیے تشریف لائیں۔ آپ کی دعائیں اور موجودگی ہمارے لیے بہت اہمیت کی حامل ہوں گی۔
تاریخ: سوموار، 17 فروری 2025
وقت: عصر سے عشاء تک
مقام: مینا سینٹر، الفریڈ اسٹریٹ، گارڈن ویسٹ، کراچی
Google Map Location:
https://maps.app.goo.gl/mWV3QxxhZpvQohRk8

15/02/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون 💔

زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا
ہم یں سو گئے داستاں کہتے کہتے

کراچی و حیدرآباد کے مشہور ماہرِ فنِ خطابت اور ہوسٹ *محترم سلیمان سایانی* اب ہم میں نہیں رہے
نمازِ جنازہ بعدِ عصر(بوقت پانچ بجے شام) جامع مسجد و مدرسہ حمیدہ میٹروول 3 بلاک 1 گلزار ہجری اسکیم 33 میں ادا کی جائے گی.
https://maps.app.goo.gl/QseixYrj7Se2Qf5QA?g_st=iwb

تعزیت و دعا کے لیے(بوقت تین سے پانچ بجے شام) Line C گھر نمبر A-7 گلشنِ کنیز فاطمہ بلاک 1 اسکیم 33 کراچی۔
https://maps.app.goo.gl/7peTH8CH29Stc1Ag9?g_st=iwb

14/02/2025

* کراچی و حیدرآباد کے مشہور ماہرِ فنِ خطابت اور ہوسٹ محترم سُلیمان سایانی سخت علالت کے باعث ڈاؤ یونیورسٹی ہاسپٹل کے ائی سی یو وارڈ میں داخل ھیں آپ تمام دوست و احباب سے خصوصی دعاوْں کی درخواست ھے*
Suleman Sayani Irfan Sayani

05/12/2023

The APMF's (YLDP) is Residential program organize by *APMF YOUTH* aimed at empowering young individuals with crucial skills & knowledge

*Technology - Innovations*
*Artifical Intelligence*
*Leadership Skills*
*Enterpreneurship*

Insha-Allah on 24th & 25th Dec
Participation Fee : 12,000/=
*Early Bird Discount : 6,000/=* ( Valid till 7 Dec 2023)
*(Includes 1 Night Stay*-Training sessions- Participation Kit
*Venue : Moven Pick Hotel*

https://chat.whatsapp.com/H1FEKbSxZuD6eeEAUyUFEv

14/08/2022

We wish you all a very Happy 75th Independence day. Pakistan Zindabad
🇵🇰🇵🇰🇵🇰

TEAM JAHAN E ILM O ISHQ

Interview of Amar Sohail Part 2 13/06/2022

*انٹرویو امر سہیل*
*(حِصّہ دوئم)*

*"ابھی لفظوں کے جگمگاتے موتی ختم نہیں ہوئے ابھی اتنی کم عمری میں بہت بڑی کامیابی پانے کا راز جاننا باقی ھے ابھی آمنہ ریاض اور شہباز ابراہیم کے ساتھ امر سہیل کی بامقصد بات چیت سے بہت کچھ سیکھنا باقی ھے اور ابھی امر سہیل صاحب کے مفید مشوروں پر عمل کرتے ہوئے خود بھی کامیابی کی راہوں کے مسافر بننے کے خواب کو حقیقت میں بدلنا باقی ھے تو پھر جلد سے جلد اس انٹرویو کا بقیہ حصّہ بھی دیکھیں اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں شکریہ*

Interview of Amar Sohail Part 2 *انٹرویو امر سہیل**(حِصّہ دوئم)**"ابھی لفظوں کے جگمگاتے موتی ختم نہیں ہوئے ابھی اتنی کم عمری میں بہت بڑی کامیابی پانے کا راز جاننا باقی ھے ابھی آمنہ ریاض اور...

Interview of Amar Sohail Part 1 13/06/2022

*انٹرویو امر سہیل*
*( حِصّہ اوّل)*

*""علم آپکی شخصیت کو نِکھار دیتا ھے اور انسان کے کردار اور گفتگو کے ہر اک لفظ میں اسکی جھلک صاف دکھائ دیتی ھے ملنے کے نہیں نایاب ھیں ہم سیزن 2 کی ابتداء ایک ایسے ہی انٹرویو سے کی جارہی ھے جس کا ہر لفظ سننے اور سمجھنے والوں کے لئے انمول سبق ھے اس حِصّہ اوّل میں نور فاطمہ اور سلیمان سایانی کے پوچھے گئے عمدہ سوالوں کےاعلٰی جوابات دے رھے ھیں یونیورسٹی آف اسپوکن انگلش اینڈ کمپئوٹر سائنس کے ڈائریکٹر محترم امر سہیل صاحب آپ سب اس انٹرویو کے دونوں حِصّے ضرور دیکھیں اور پھر خود فیصلہ کیجیئے کہ کس طرح علم کی روشنی کسی علمی شخصیت کو جگمگاتا ستارہ بنا دیتی ھے اور ہم انکی ذات کے لئے یہ کہنا فخر سمجھتے ھیں کہ۔۔۔*
*"ملنے کے نہیں نایاب ھیں ہم"*

Interview of Amar Sohail Part 1 *انٹرویو امر سہیل**( حِصّہ اوّل)**""علم آپکی شخصیت کو نِکھار دیتا ھے اور انسان کے کردار اور گفتگو کے ہر اک لفظ میں اسکی جھلک صاف دکھائ دیتی ھے ملنے کے نہیں ن...

10/06/2022

YPDP 2022
*جہان علم و عشق (انسٹیٹیوٹ آف اسپیکنگ آرٹس کی فخریہ پیشکش*
*""یوتھ پرسنلٹی ڈیولپمینٹ پروگرام"" (YPDP)*
*پاکستان کے خوبصورت وحسین دارالحکومت "اسلام آباد"میں 7 روزہ منفرد پروگرام بہ اشتراک "یونیورسٹی آف اسپوکن انگلش اینڈ کمپیوٹر سائنس اسلام آباد کیمپس" اور طیّبات اسکول آف اسلامک اسٹڈیز واہ کینٹ"*
*یوتھ کے لئے ایک ایسا شاندار تربیتی پروگرام جس میں جہان علم عشق کے ماہرینِ کی ایک پوری ٹیم آپکی شخصیت سازی اور سوچ کے زاویںے کو بدلتے ہوئے آپکی ذات و شناخت کو ایک باکمال اور بےمثال روپ میں ڈھالنے کے لئےآپکے شہر اسلام آباد آرہی ھے اسکے علاوہ پاکستان کے نامور اور مشہور موٹیویشنل اسپیکرز کے ساتھ رھے گی آپکی گفتگو اور ملاقات یقیننا" آپ سب کو بھی اس بات پر مکمل اعتماد ہوگا کہ۔۔۔* *""ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ھیں"" تو پھر آیئے ان جہانوں تک جانے اور ان منزلوں کو پانے کے لئے جہان علم و عشق کے اس یوتھ پرسنلٹی پروگرام YPDP میں شامل ہوکر کامیابی کی راہوں کے مسافر بنیں اور اپنی اور خود سے جُڑے لوگوں کی زندگیوں کو بنا دیں خوشحال اور بںے مثال*
*مزید معلومات و تفصیلات جلد شِیئر کر دی جایئں گی*

Photos from Jahan E Ilm O Ishq's post 07/06/2022

جہان علم و عشق کے ایڈوائزری بورڈ کے ممبر ڈاکٹر شعیب احمد کا خوبصورت انداز
🙏 شاید کے تیرے دل میں اتر جائے میری بات 🙏

نیشنل یوتھ کانفرنس 2022 کے شرکاء سے قائد اعظم کے وژن کو مین نے یوں بیان کیا۔۔۔۔۔
تاریخ گواہ ہے قائد اعظم محمد علی جناح کے مد مقابل دونوں حریف کئی گنا طاقتور تھے ۔ قائد نے ان کا مقابلہ محض انقلابی نعروں , احتجاجی اور ذاتیاتی سیاست کے ذریعے سے نہیں بلکہ ایک آئینی اور قانونی جدوجہد کے ذریعے کیا۔ اپنے بدترین دشمنوں سے بھی مکالمہ و مذاکرات کیے نہ دل کے دروازے اور نہ گھر کے دروازے مخالفین پر بند کیے ۔ یہی قائد اعظم کا وہ وژن ہے جو آج بھنور میں پھنسی کشتی کو منزل پر پہنچا سکتا ہے۔

Promo of Interview of Amar Sohail* "ملنے کے نہیں نایاب ھیں ہم سیزن2 "*جہانِ عِلم و عِشق* 03/06/2022

*انتظار کی گھڑیاں اب ختم ہوا چاہتی ھیں*
*"ملنے کے نہیں نایاب ھیں ہم سیزن-2"*
*اس پرومو کے ذریعے چترال کے اس نوجوان کی گفتگو سنیئے جو آج اپنے علم و عمل کی بدولت اتنی کم عمری میں اسلام آباد/پشاور کی مشہور و معروف یونیورسٹی کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے اپنے فرائض سرانجام دے رھے ھیں اور جلد ہی دیکھیئے اس قابل و ذھین شخصیت کا مکمل انٹرویو ہمارے یو ٹیوب چینل "جہان علم و عشق" پر*

*برادر ""امر سہیل آپکے ان لفظوں جذبوں اور محبتوں کے لئے ہماری ٹیم جہان علم و عشق آپکی بںےحد مشکور و ممنون*

Promo of Interview of Amar Sohail* "ملنے کے نہیں نایاب ھیں ہم سیزن2 "*جہانِ عِلم و عِشق* نتظار کی گھڑیاں اب ختم ہوا چاہتی ھیں"ملنے کے نہیں نایاب ھیں ہم سیزن-2"اس پرومو کے ذریعے چترال کے اس نوجوان کی گفتگو سنیئے جو آج اپنے علم و عمل کی بدولت اتنی ...

۔۔""ملنے کے نہیں نایاب ھیں ہم سیزن 2""* 31/05/2022

*نئے عزم نئے حوصلوں نئے جذبوں اور نئے انداز کے ساتھ نئ منزلوں کی جانب نئے سفر کا آغاز۔۔۔۔۔
""ملنے کے نہیں نایاب ھیں ہم"" سیزن 2"" اس خصوصی پرومو کے ذریعے فنٹاسٹک ہوسٹ آمنہ ریاض شہباز ابراہیم نور فاطمہ اور سلیمان سایانی کی زبانی دیکھیئے اور جانیئے۔۔۔۔
""ملنے کے نہیں نایاب ھیں ہم سیزن 2 کی کہانی"" اور تیّار ہوجایئں اس سیزن میں پاکستان کی نامور و نایاب شخصیات سے ملنے اور اس وطن کی خوبصورتی اور حسن دیکھنے کے لیئے تو پھر دیکھنا بھولیئے گا مت۔۔۔۔
""ملنے کے نہیں نایاب ھیں ہم سیزن 2""*

۔۔""ملنے کے نہیں نایاب ھیں ہم سیزن 2""* *نئے عزم نئے حوصلوں نئے جذبوں اور نئے انداز کے ساتھ نئ منزلوں کی جانب نئے سفر کا آغاز۔۔۔۔۔""ملنے کے نہیں نایاب ھیں ہم"" سیزن 2"" اس خصوصی پرومو کے ذریعے فنٹا...

23/05/2022

جہان علم و عشق (انسٹیٹیوٹ آف اسپیکنگ آرٹس کی فخریہ پیشکش ""یوتھ پرسنلٹی ڈیولپمینٹ پروگرام"" (YPDP) پاکستان کے خوبصورت و حسین دارالحکومت "اسلام آباد" میں 7 روزہ منفرد پروگرام بہ اشتراک "یونیورسٹی آف اسپوکن انگلش اینڈ کمپیوٹر سائنس اسلام آباد کیمپس" اور "طیّبات اسکول آف اسلامک اسٹڈیز واہ کینٹ" یوتھ کے لئے ایک ایسا شاندار تربیتی پروگرام جس میں جہان علم عشق کے ماہر ٹرینرز کی ایک پوری ٹیم اپنے ناقابل فراموش سیشنز کے ذریعےآپکی شخصیت سازی اور سوچ کے زاویںے کو بدلتے ہوئے آپکی پرسنلٹی کو ایک باکمال اور بںےمثال روپ میں ڈھالنے کے لئے تشریف لا رہی ھے اسکے علاوہ آپکی ملاقات اور گفتگو رھے گی پاکستان کے نامور موٹیویشنل اسپیکرز کے ساتھ پھر آپ سب ہوجایئں تیار اور منتظر رھیں مزید تفصیلات اور معلومات جاننے کے لئے جو جلد ہی شئر کر دی جایئں گی-

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Hyderabad
71000