21/01/2026
Hamid Ali Khaki
Actions speak louder than words.
21/01/2026
21/01/2026
21/01/2026
321۔ *آج کا قرآنی سبق*
*بے حیائی پھیلانے والے* :
أَعـوذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّيطٰنِ الرَّجِيـم۔
بِسمِ اللّٰهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِ۔
یاد رکھو کہ جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ایمان والوں میں بے حیائی پھیلے ، ان کے لیے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے ، اور اللّٰہ جانتا ہے ، اور تم نہیں جانتے ۔
سورة النور (24)، آیت نمبر 19۔
20/01/2026
بے حسی شرط ہے جینے کے لیے،
اور ہم کو احساس کی بیماری ہے۔
13/01/2026
ذہنی مریض لوگ
سونا 4 لاکھ تولہ ہونے کی وجہ سے عوام کی پہنچ سے دور ہوتا جارہا ہے اس سے بے وقوف مڈل کلاسیوں کی شادیاں بھی پہنچ سے دور ہورہی ہیں جہنوں نے گولڈ جیولری کا دکھاوا ضرور کرنا ہوتا ہے زیادہ تر وہ گولڈ بعد میں سارا سال سنبھال کر رکھ دیا جاتا ہےاور فنکشنز پر بھی نہیں پہنا جاتا مڈل کلاس یا لوئر مڈل کلاس کے لوگ اتنے بے وقوف ہوتے ہیں کہ لڑکا پوری عمر موٹر سائیکل چلاتا ہے لیکن بارات کے دن کئی عدد نئی کاریں کرائے پر لے کر دلہن کے گھر پہنچ جاتا ہےاور شادی سے اگلے دن وہی دولہا اور دلہن موٹر سائیکل پر رلتے ہوئے جاتے ہیں شادی کے دن دونوں ہی فضول خرچی کرلیتے ہیں اگر بچت کی جائے تو چھوٹی موٹی گاڑی آسانی سے آسکتی ہے جہیز میں لڑکی کو درجنوں بستر کمبل رضائیاں تکئے دئے جاتے ہیں جوکسی پیٹی یا الماری میں دس یا بیس سال بند رہتے اس سے بھی گھٹیا کام یہ ہے کہ لڑکی کے لئے دونوں طرف سے کئی عدد سوٹ اور جوتے اس لئے خریدے جاتے ہیں کہ آنے والے مہمانوں کو دکھائے جائیں جو بعد میں آؤٹ آف فیشن ہوجاتے ہیں یہ بے وقوف لوگ ساری عمر دال روٹی کھاتے ہیں ایک ایک روپے کی بچت کرتے ہیں لیکن شادی پر صرف دکھاوے کے لئے بریانی مٹن بیف اور پتہ نہیں کیا کیا انتظام کیا جاتا وہ بھی ایک بار نہیں بلکہ مہندی بارات ولیمہ کےلئے لڑکے کی شادی پر دس سے پندرہ لاکھ لگا دیں گے لیکن سادگی سے شادی کرکے باقی پیسے اس لڑکے کو نہیں دیں گے کہ وہ اپنا کوئی کام کاج کرلے دلہن کا ایک فنکشن کا میک اپ پچیس ہزار سے شروع ہوکر لاکھوں تک جاتا ہے جو کے پانچ سے سات گھنٹوں کے لئے ایک جعلی تصویر پیش کرتا ہے اب تو فوٹو سیشن کے لئے لاکھوں لگا دئیے جاتے ہیں تاکہ یہ سب دکھاوا جسکو کرنے کے لئے لڑکی اور لڑکے دونوں گھر والوں کو اگلے ایک سال تک قرض اتارنا ہے محفوظ بھی رکھا جاسکے تاکہ زندگی میں آگے جاکر اسکو یاد کرکے رویا بھی جاسکے اگر یہ کچھ نہ کیا ہوتا تو زندگی مختلف ہوتی اس سارے معاملات میں لڑکی لڑکے والے دونوں برابر کے حصہ دار ہوتے اور پریشانی سال ہا سال
تھوڑا نہیں پورا سوچنے
اور ممکن ھوسکے تو اپنی قیمتی آراء سے نوازیں
کیونکہ ھمیں ہورا یقین ھے کہ آپ اک صاحب علم و فہم اور اعلی ظرف رکھنے والی شخصیت کے مالک ھیں۔
12/01/2026
10/01/2026
ذات پرستي اهڙو تہ زھريلو ناسور آهي، جيڪو ھڪ ڏينھن نسلن جي جڙن کي کائي تباهہ ڪري ڇڏيندو تنھنڪري اچو ته هن اونداھي سوچ جي زنجيرن کي ٽوڙي , محبت ، برابري ء انسانيت جي واٽ اختيار ڪريون.
04/01/2026
At Larkana
02/01/2026
اڄ جي حديث
*ويجھن مائٽن سان سھڻو سلوڪ مالي مدد کان به بھتر*
پيغمبر اڪرم صلي الله عليه وآله وسلم جن فرمايو:
اَلصَّدَقَهُ بِعَشَرَهٍ وَالقَرضُ بِثَمانِیَ عَشَرَهَ وَ صِلَهُ الاِخوانِ بِعِشرینَ وَ صِلَهُ الرَّحِمِ بِاَربَعَ وَعِشرینَ
صدقو ڏهوڻ (تي ثواب رکندڙ) آهي، قرض ارڙهوڻ (تي ثواب رکندڙ) آهي، ڀائپي برقرار رکڻ ويهوڻ (تي ثواب رکندڙ) آهي، ۽ ويجھن مائٽن سان تعلق ڳنڍڻ چوويهوڻ (تي ثواب رکندڙ) آهي.
سفینة البحار ، ج 1 ، ص 514
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Hyderabad