Quran Pak and Hadees Mubbark

Quran Pak and Hadees Mubbark

Share

please like & share for Islamic knowladge and News updates Allah pak sy sab kuch hony ka yaqeen or gir ullah sy na hony ka yaqeen

23/02/2026
26/09/2024

رسول اللہﷺ نے فرمایا:
فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ، وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ .

قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اس وقت تک تم میں سے کوئی بھی مومن نہیں ہوسکتا جب تک مجھ سے اپنی اولاد والدین اور تمام لوگوں سے زیادہ محبت نہ کرے ۔

(صحیح بخاری : 14. 15 )

20/07/2024

اگر آپ انٹرنیٹ کے لئے VPN استعمال کر رہے ہیں تو اپنے بئنک اپلیکیشن لاگن کرنے سے گریز کریں۔ ڈیٹا لیک ہو سکتا ہے
احتیاط افسوس سے بہتر ہے

Photos from Quran Pak and Hadees Mubbark's post 22/06/2024

نیم کا درخت %55 گرمی اور %10 سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈك پیدا کرتا ہیں۔
درخت زندگی ہیں۔
اپنے حصے کی شمع جلائیں
درخت لگائیں نسلیں بچائیں




22/06/2024

کم از کم اپنے حصے کی آکسیجن کا اہتمام کر لیں۔
گرمی آلو بخارے کا شربت پینے یا ٹِنڈ کروانے سے نہیں جائے گی بلکہ درخت لگانے سے جائے گی۔ چوہدری اللہ دتہ چک نمبر 471 گ ب نے اپنے گھر کے باہر اپنے حصے کا ایک درخت لگا دیا ہے۔ آپ بھی اپنے حصے کا ایک ایک درخت لگائیں۔
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کو شکار ہو رہا ہے۔ درجہ حرارت شدید بڑھ چکا ہے۔ اس موسم گرما میں ایک ایک درخت ضرور لگائیں۔

25/03/2024

گورمنٹ کو ھوش کے ناخن لینے کی ضرورت ہے اور اس پتنگ بازی کے عمل پر پابندی لگائی جاۓ تاکے اب کسی اور واقعی یا کسی اور گھر کو بچایا جا سکے۔
میری ھر اس باشعور شخص سے اپیل ہے کے جہان جس کو اس عمل مین کرتے دیکہین اسکو اسی ٹائم روکا جاۓ ہر گلی محلے کی سطح پر اس عمل کی ضرورت ہے
تمام لوگ اس پر عمل کریں اور اس عمل کی مکمل سپورٹ کریں شکریہ

30/12/2023

Hazrat Essa A.S ki Quran or Baible sy wazhat

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Hyderabad
71000