Gblss Qazi Abid City Hyd

Gblss Qazi Abid City Hyd

Share

Public Sector School in Hyderabad Sindh Pakistan Level of Students pre primary primary and lower Sec

18/02/2026

🎓 Fully Funded Scholarship Opportunity – Apply Now!

Sindh Education Foundation (SEF), Government of Sindh, invites applications from deserving and talented students for its fully funded scholarship program. This initiative ensures that students can continue their education without financial barriers and build a brighter future.

📌 This Scholarship Covers:
✅ Admission & Tuition Fees
✅ Examination Fees
✅ Boarding & Lodging Facilities
✅ School Uniforms
✅ School Shoes
✅ Textbooks
✅ Monthly Stipend

📅 Deadline: 25th February 2026
🌐 Apply Online: https://sef.org.pk/ssesp/apply

✨ Don’t miss this life-changing opportunity. Apply today and take the first step toward your dreams.

09/02/2026

پڑھنے کا مقصد یہ نہیں ہے کہ آپ جو کچھ پڑھتے ہیں وہ یاد رکھیں. مقصد اپنی سوچ کو بدلنا ہے. جیسا کہ مارک کیوبا نے کہا: "میں روزانہ گھنٹوں پڑھتا ہوں تاکہ ایک ایسا خیال ڈھونڈوں جو میری زندگی کو بہتر بنانے میں مدد کرے." کتابوں کا مطالعہ روح کے اندرونی حسن کے اوزاروں میں سے ایک ہے. ظاہری آرائش کے درمیان پڑھ کر اپنی بات اور روح کو سنوارنا نہ بھولیں.💛

09/02/2026
25/01/2026

سندھ میں سردی کی شدت کے باعث اسکول کے اوقات کار میں تبدیلی کے فیصلہ میں توسیع

محمکہ اسکول ایجوکیشن سندھ سردی کے سبب اسکول صبح 9 بجے شروع کرنے کے فیصلہ میں توسیع کردی ہے۔

اسکول 4 فروری تک صبح 9 کھلیں گے، فیصلہ کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولز پر یکساں ہوگا۔

—-
عاطف وگھیو،
ترجمان محکمہ تعلیم سندھ

14/01/2026

طالبعلم کے اپنے استاد سے دس مطالبات:
اے میرے محترم استاد میں بڑے ادب اور احترام سے آپ کے سامنے چند مطالبات رکھنا چاہتا ہوں۔ کیونکہ آپ میرے والدین کے بعد سب سے ذیادہ احترام کے مستحق ہیں۔ آپ میرے مربی ہیں۔ آپ میرے رول ماڈل ہیں۔ میں اپنا حق سمجھتا ہوں کہ آپ کے سامنے اپنے مطالبات رکھ سکوں۔ امید ہے آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے۔
1۔ میرا پہلا مطالبہ یہ ہے کہ آپ میرے ایک منٹ کو ضاٸع نہیں کریں گے۔ آپ وقت پر کلاس آٸیں گے اور میرے آج کے چالیس منٹ کا حق ادا کریں گے۔
2۔ میرا دوسرا مطالبہ ہے کہ آپ کلاس میں پوری تیاری کے ساتھ داخل ہوں گے۔ آپ مجھے وہ سب کچھ سکھانے کی کوشش کریں گے جو آپ نے سیکھا ہے۔
3۔ میرا تیسرا مطالبہ ہے کہ آپ میرے کلاس میں ایسا ماحول فراہم کریں گے جہاں بہترین پڑھاٸی ہوسکے۔ اگر میں بلاوجہ شور کررہا ہوں یا آپ کی کلاس کو ڈسٹرب کررہا ہوں تو آپ کا فرض بنتا ہے کہ آپ مجھے سمجھاٸیں۔
4۔ آپ مجھے عزت دیں گے کیونکہ آپ ہی نے مجھے سکھایا ہے کہ قابل احترام لوگ دوسروں کو عزت دیتے ہیں۔ غلطی سرزد ہونے پر آپ مجھے ڈانٹ سکتے ہیں لیکن تہذیب کے داٸرے میں رہ کر۔ مجھے یقین ہے کہ آپ میرے عزت نفس کا خیال رکھیں گے۔
5۔ چونکہ آپ میرے رول ماڈل ہیں اس وجہ سے میں آپ سے امید رکھتا ہوں کہ آپ کا لباس اور وضع قطع شاندار ہونا چاہیٸے۔ آپ بہترین لباس پہن کر کلاس میں داخل ہوں گے تاکہ میں آپ پر فحر محسوس کرسکوں۔
6۔ آپ میرے اندر امید, ہمت اور حوصلہ پیدا کریں گے۔ اگر میں ناکام ہوجاٶں تو آپ مجھے دوبارہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔ آپ میرے اندر صبر, محنت اور لگن کا جذبہ پیدا کریں گے۔
7۔ آپ مجھے کامیاب انسان بنانے کی کوشش کریں گے۔ آپ مجھے کامیابی کا راستہ دکھاٸیں گے۔ مجھے یقین ہے آپ کی تھوڑی سی کوشش مجھے ایک کامیاب انسان بنا سکتی ہے۔
8۔ میں امید رکھتا ہوں کہ آپ میرے ساتھ عدل و انصاف کا معاملہ کریں گے۔ ہوسکتا ہے میری کلاس میں کوٸی بچہ آپ کا عزیز یا رشتہ دار ہو لیکن آپ نے میرے ساتھ وہی سلوک کرنا ہے جو آپ اپنے بچے کے ساتھ کرتے ہیں۔
9۔ میرے والدین مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں لیکن وہ سکول میں موجود نہیں۔ یہاں وہ کردار آپ کو نبھانا ہے۔ میرے لٸے میرے والدین کے بعد آپ کا رشتہ سب سے مقدس و مقدم ہے۔ مجھے یقین ہے آپ اس تقدس کو قاٸم رکھیں گے۔
10۔ چونکہ آپ کا علم اور تجربہ میرے مقابلے میں بہت ذیادہ ہے اس وجہ سے آپ کا فرض بنتا ہے کہ میرے مستقبل کے بارے میں آپ مجھے گاٸیڈ کریں گے۔ اگر میں کامیاب ہوا تو میں والدین کے ساتھ ساتھ آپ کو اپنی کامیابی کا کریڈٹ دوں گا۔ میں چاہتا ہوں کہ وہ الفاظ میرے دل سے نکلیں۔
میں امید رکھتا ہوں کہ آپ میرے مطالبات پر غور کریں گے اور پورا کرنے کی کوشش کریں گے۔
میں ہر عبادت کے بعد آپ کو دعا دیتا رہوں گا کیونکہ مجھے یقین ہے جس دعا میں میرے والدین اور استاد کا ذکر نہ ہوں وہ قبول نہیں ہوگی۔
اللہ آپ کو ہمیشہ کامیاب رکھیں۔
فقط آپ کی محبت اور شفقت کا محتاج شاگرد۔
تحریر: مزمل شاہ

04/01/2026

Teacher Reform — The Foundation of Real Change
Improving the standards of teachers is the fundamental requirement for improving school standards. Without correcting the teacher, the quality of education cannot be improved.
Teacher reform is essential, not only for the work of teaching, but also for the teacher’s personality and character.
✔ Teacher reform brings improvement in personality.
✔ Reform develops awareness of responsibilities.
✔ It refines judgment and thinking abilities.
✔ It creates commitment to fulfilling duties.
✔ It strengthens the desire for self-improvement.
✔ It instills moral values.
Remember, if a teacher is not reformed, students cannot be properly trained, and society cannot progress.
Therefore, reforming teachers is a necessity of the time.
The fundamental principle of reform is not force or punishment, but understanding, guidance, and constructive dialogue.
This is the path to improvement.
— Thank you

Photos from Gblss Qazi Abid City Hyd's post 22/12/2025

Terminal Examination

Photos from Gblss Qazi Abid City Hyd's post 11/12/2025

"Hats off to all the participants of Steam Muqablo 2025-26 school round competition! 👏 Your passion, creativity, and dedication are truly inspiring. Keep pushing boundaries and innovating! 💡 Best of luck to all, and may the best team win! 🏆 "

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Opposite Old Odien Cinema Allah Dad Chand Jo Goth Islamabad Road
Hyderabad
71000