ღღ"FeeLing oF Love !!"ღღ

ღღ"FeeLing oF Love !!"ღღ

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ღღ"FeeLing oF Love !!"ღღ, Hyderabad.

(`'·.¸ (`'·.¸¤ ¸.·'´) ♥** WELCOME **♥ (¸.·'´(¸.·'´ ¤ `'·.¸) ...☻ ♥☻ /█\./█\ .||. . ||. ●┼● Creator●┼● ...♥...SHOBI RAO,*...♥... ●┼● ADMINS●┼● ღ ღ ...♥..mahi .L...♥...~

09/03/2017

Need Admin for Page.... interested pplzZZ inbox me

09/03/2017

hi

11/02/2017

ویلنٹائین کی قیمت : لاسٹ بلیٹ

فیس بک پہ اب بهی ایسے لڑکے لڑکیاں موجود ہے جنہوں نے ویلنٹائین کے دن ڈیٹ فکس کی ہے...

فیس بک پہ ایسی لڑکی بهی موجود ہے جس نے لڑکے کے ساته سیٹنگ کررکهی ہے ویلنٹاین ڈے کی. ہوٹل میں روم بهی بک ہوچکا ہے....
اور ہوٹل کے روم میں اسکو علم ہے کہ وہ اپنا وجود اس لڑکے کو دے گی....
ایسا لڑکا بهی موجود ہے اس وقت فیس بک پہ جو ویلنٹائین کے دن اسی روم میں اپنے تین چار قطرے اس لڑکی کے وجود کے زریعے نکال دے گا اور یوں وہ لڑکی پوری عمر کے لیے نہ صرف اپنا کنوارہ پن گنوا دے گی....

بلکہ...

اپنا... اپنے بهائی کا... اپنی ما ں کا.... اور یس... اس باپ کی عزت اس لڑکے کے قدموں میں رکه دے گی جس باپ نے
نہ دن دیکها نہ رات....
نہ صبح دیکهی نہ شام...
نہ دهوپ دیکهی نہ چهاوں...
نہ روز دیکها نہ پیاس...
نہ شدید بارش دیکهی نہ طوفان...
نہ بیماری دیکهی نہ تندرستی...
یہ لڑکی اس باپ کی عزت سے بهرپور کهڑا شملہ پگڑی اس بے غیرت کے قدموں میں رکه دے گی... اور وہ لڑکا اس لڑکی کا سب کچه سمیٹ کر چلا جاے گا... اور یوں.....
ایک اور سال...
ایک اور شکار...
ایک اور ویلنٹائین....
ایک اور ہوٹل....
ایک اور باپ بهائ کی کمر توڑ دو گی...
ہوٹل کے اندر آپ اور وہ لڑکا جب بے غیرتی کرتے ہے یا ہوٹل کے باہر کہی بهی جہاں آپ دونوں نے مقام فکس کیا ہوا ہوتا هے وہاں ایک کیمرا لڑکے کی رضا سے سب ریکارڈ کرتا هے.. آپ لڑکی نے اس لڑکے کی ہوس کے بعد کچه دن بعد اسکے دوستوں کی بهی ہوس بجهانی پڑتی ہے اور انکار کی صورت میں آپکی ویڈیو اپلوڈ کردی جاتی ہے..

میرا لڑکیوں سے سوال ہے.... جب اس لڑکے کے ساته آپ ویلنٹائین ڈے پہ جاو گی... تو زرا بهی خیال نہیں آتا اپنے والد کا اپنی ماں کا. میں لاسٹ بلیٹ کسی کا بهائی نہیں کسی کا بیٹا نہیں میں ان رشتوں سے محروم انسان ہوں لیکن میں ان کے تقدس سے ہرگز محروم نہیں ہوں...

یہ رشتے بہت قیمتی ہے.. آپ کو پتہ ہے ان رشتوں کی قیمت کیا ہے...؟ ان رشتوں کی قیمت ننگا ہوکر لڑکے کے چند قطرے نکلوانا ہرگز نہیں...... میں بتاتا ہوں ان کی قیمت.... کہ یہ رشتے کب چهوڑے جاتے ہیں....
ان کی قیمت ایک مولوی چار پانچ گواہ ایک پین ایک کاعذ ہے .... آپکے والدین اور اس لڑکے کے والدین کی رضا ہے..
اور تین...
قبول ہے.... قبول ہے... قبول ہے....!
اس کے بعد آپکا ہر دن ویلنٹائین ہوگا.... اور مزے کہ بات کسی سے چهپنا بهی نہیں پڑے گا. یقین کیجیے یہ تحریر بلکل ننگی انداز میں نہیں لکهی ہوئی نہ اس میں کوئی غلط لفظ استعمال ہوا ہے. بلکہ وہ کام بیان ہوے ہیں جو ویلنٹائین کو ہوتے ہیں. اسکو شیئر کرے بهی نہ بهی کرے... اس سے بهی مجهے فرق نہیں پڑتا... کیونکہ میں نے جو محسوس کیا وہ لکه ڈالا. اب یہ پیغام کسی کو جاے یا نہیں میں نے آگاہ کرکہ اپنی گردن کا بوجه ہلکہ کیا.

17/07/2015

Life is way too short for long grudges. Forgive everyone, no exceptions. Not for them, for you, you deserve to move on, and be happy.

, Chaand
,’,’ * buht
‘, ‘, , Mubark ho?
‘ ,’,’,’,’ ‘
Dua he k
ye ‘BarktoN wala MaheeNa
apke lye DheroN kushiyan
laye.

Chand Raat Mubarak

Photos 03/01/2014

Dear GIRLS remove your photos from social sites immediately!"

This is a confirmed message, A new online business group from Some countries selling female edited PHOTOS to p**n sites by downloading the PHOTOS from FACEBOOK and other social
network websites! , highly paid professional graphic designers are hired to edit women's photo and the make it so realistic, it looks 100% real ! , each photo they earn $10.

Recently there have been many reports of divorces and cancellation of engagements because of these PHOTOS found in Internet. Don't put Yourself in trouble by uploading your Pictures and finding yourself naked in the Internet and don't spoil your future by having entertainment on FACEBOOK !! Share this and help our friends...

★ [ DON,T FORGET TO SHARE ] ★

28/11/2013

weLcome new members.........

Photos 27/11/2013
08/11/2013

HyderabaD waLi Awam jaging....

Photos 08/11/2013

Assalam-0-alekum

03/11/2013

hyLLO evrionE....

16/10/2013

May Eid-ul-Adha bring you peace, love, warmth and happiness all your way. Happy Eid-ul-Adha MubaRak 2 aLL memberZz

06/10/2013

Zil-Hajj ka chand mubarak ho
Allah Ta'ala sab muslamanoN ka Hajj aur Qurbani qabool farmayN aur har musalman ko Hajj ki sa'adat naseeb farmayN.

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Hyderabad
71800