Bazm-e-Sathi Sindh

Bazm-e-Sathi Sindh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bazm-e-Sathi Sindh, Opp HBL bank Satation Road. near Ladies Hospital, Hyderabad.

ساتھیو!

یقینا آپ یہ چاہتے ہونگے کہ آپ ایک اچھے مسلمان اوربہترین پاکستانی بن کر اپنا اور ملک و قوم کا نام روشن کریں ۔یہ خواہش صرف آپ کی ہی نہیں ،آپ کے والدین ، آپ کے اساتذہ ، آپ کے دوست بلکہ پوری قوم آپ سے یہی توقع رکھتی ہے ۔
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اپنی اس خواہش کو آپ کس طرح پورا کر سکتے ہیں ؟

آئیے !
ہم آپ کو اس سوال کا جواب دیتے ہیں ۔
ساتھیو!

اللہ تعالیٰ نے آپ کو بہت ساری صلاحیتوں سے نوازا ہے۔مثلاًآپ میں سے کچھ لوگ بہت اچھی تقریر کر سکتے ہیں ، کسی کی آواز بہت دلنشین ہے،کوئی کھلاڑی بہت اچھا ہے، تو کسی کو اسکائٹنگ بہت پسند ہے وغیرہ وغیرہ۔
اسکولوںمیں پڑھنے والے طلبہ کی تنظیم بزم ساتھی آپ کی ان صلاحیتوں کو نکھارنے،پروان چڑھانے کے لئے قائم کی گئی ہے۔
بزم ساتھی کے تحت منعقد کی جانے والی سرگرمیاں
> ٹیلنٹ ایوارڈ
> تقریری مقابلے
> کوئز مقابلے
> ٹیبلوز
> ڈرامے
> خاکے
> کھیلوں کے مقابلے
> اسٹڈی ٹوورز
> پکنک
> اسکاﺅ ٹنگ کیمپ
> اسکالر شپ امتحان
اور اسی طرح کے بے شمار پروگرامات منعقد کرتی ہے تاکہ
- آپ ایک اچھے طالب علم
- اچھے مسلمان
- اچھے پاکستانی بنیں
- بےکسوں اور غریبوں کا سہارا بنیں
- قوم کی آنکھ کا تارا بنیں۔
- اسی چیز کا نام نیکی ہے۔
اس لئے بزم ساتھی کا نعرہ ہے

نیک بنو نیکی پھیلاﺅ

لہٰذا

ہر طالب علم جو وعدہ کرے کہ
> میں اچھا طالب علم اور اچھا مسلمان بنوں گا۔
> والدین اور اساتذہ کا احترام کروںگا۔
> پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لئے جدوجہد کروں گا۔
> نماز کی پابندی کروں گا۔
> بزم ساتھی کاممبر بن سکتا ہے
تو آئیے! پھر دیر کیسی؟
آپ خود بھی بزم ساتھی کے ممبر بنیں اور اپنے دوستوں کو بھی بنائیں۔
نیک بنیں اور نیکی پھیلائیں

سمر کیمپ بزم ساتھی ٹنڈو الہ یار
25/08/2026

سمر کیمپ بزم ساتھی ٹنڈو الہ یار


بزم ساتھی ٹنڈو جام سمر کیمپ
23/08/2026

بزم ساتھی ٹنڈو جام سمر کیمپ



17/08/2026

A Competition that inspires minds and celebrates the Seerah of Prophet Muhammad ﷺ.

Apply Now....
⏳ Registration Deadline: 25 August 2026
Register now: www.nmiq.pk


3 DAY WORKSHOP ♥️Unit: Civider Mohalla, ShikarpurAlhamdulillah, Bazm-e-Sathi successfully concluded a 3-Day Workshop on ...
06/08/2026

3 DAY WORKSHOP ♥️

Unit: Civider Mohalla, Shikarpur

Alhamdulillah, Bazm-e-Sathi successfully concluded a 3-Day Workshop
on "Wuzu and Naik Aamaal".

We were honored to have Brother Faizan, President Bazm-e-Sathi Shikarpur,
present during the workshop. His guidance and words motivated the young participants.

The session focused on the spiritual and practical aspects of Wuzu
and how small Naik Aamaal can build strong character and bring us closer to Allah ﷻ. ✨✨

Young minds learned, discussed, and pledged to implement these habits in their daily lives.

"Cleanliness is half of faith, and good deeds are the beauty of a believer."

May Allah accept our efforts and make us among the successful believers. Aameen 🤲

✨   SUMMER CAMP ✨_"Foundational Habits of a Good Child."_An inspiring and impactful session by             Abdullah Qura...
28/07/2026

✨ SUMMER CAMP ✨

_"Foundational Habits of a Good Child."_

An inspiring and impactful session by
Abdullah Qurashi
(President, Bazm e Sathi Sindh)

The session guided participants to build the values, manners, and mindset that shape a good child.
Through real-life examples and meaningful discussion, young participants were inspired to be respectful, truthful, helpful, obedient, and consistent in their studies and prayers.🙌🏻

Good habits build good character, and good children build a brighter future.❣️💯

*ORGANIZED BY*: Bazm e Sathi Larkana

سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيمِاَلْحَمْدُ لِلّٰهِپاکستان کے سب سے بڑے قومی محسنِ انسانیت ﷺ ...
25/07/2026

سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيمِ
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ

پاکستان کے سب سے بڑے قومی محسنِ انسانیت ﷺ سیرت کوئز مقابلے کا رجسٹریشن پورٹل باقاعدہ لائیو ہو چکا ہے۔

ان شاء اللہ اس عظیم مہم کے ذریعے ملک بھر کے لاکھوں طلبہ و طالبات نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کا مطالعہ کریں گے، آپ ﷺ کی تعلیمات سے اپنا تعلق مضبوط کریں گے اور محبتِ رسول ﷺ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں گے۔

📚 رجسٹریشن اور تیاری کے لیے جولائی کے بقیہ ایام اور پورا اگست مختص کیا گیا ہے، جبکہ 7 ستمبر—پاکستان کی تاریخ میں ختمِ نبوت کے حوالے سے ایک تاریخی دن—سے باقاعدہ تحریری مقابلوں کا آغاز ہوگا۔

🏆 طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے شاندار انعامات:
🥇 پہلا انعام: 5 لاکھ روپے
🥈 دوسرا انعام: 3 لاکھ روپے
🥉 تیسرا انعام: 2 لاکھ روپے
🎖️ ٹاپ 100 پوزیشن ہولڈرز کو بھی نقد انعامات اور اسناد سے نوازا جائے گا۔

آئیے! اس مبارک مہم کو محبتِ رسول ﷺ کے اظہار کا ذریعہ بنائیں، اور زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو سیرتِ نبوی ﷺ کے مطالعے کی طرف راغب کریں۔

Link for apply

https://nmiq.pk/

بزم ساتھی شکارپور کے تحت تین روزہ سمر کیمپ جاری صدرِ مقام شکارپور ، فیضان بھائی شرکاء سے مخاطب ہیں۔
22/07/2026

بزم ساتھی شکارپور کے تحت تین روزہ سمر کیمپ جاری
صدرِ مقام شکارپور ، فیضان بھائی شرکاء سے مخاطب ہیں۔


بزم ساتھی حیدرآباد کے تحت سمر کیمپ جاری ہے
21/07/2026

بزم ساتھی حیدرآباد کے تحت سمر کیمپ جاری ہے


بزم ساتھی ضلع بدین کے تحت سمر کیمپ جاری ہے
21/07/2026

بزم ساتھی ضلع بدین کے تحت سمر کیمپ جاری ہے


Address

Opp HBL Bank Satation Road. Near Ladies Hospital
Hyderabad

Telephone

022-2785622

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm-e-Sathi Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share