Gaddi Youth Development

Gaddi Youth Development

Share

Gaddi Youth Development (GYD) is the platform for youth of Sindh that aims to establish an active network of students, entrepreneurs and mentors.

It aims to work on the soft and hard skills of students.

02/05/2022

*الحمدللّٰہ!*

گدی یوتھ ڈویلپمنٹ کی جانب سے ہر سال رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں جہاں غریب اور مستحقین میں سحر و افطار تقسیم کی جاتی تھی اسی طرح اس سال بھی راشن تقسیم کا عمل بھی جاری ہے اس بار آپ تمام مخیر حضرات کے بدولت ہی مستحقین میں راشن تقسیم کئے گئے
گدی یوتھ ڈویلپمنٹ آپ تمام مخیر حضرات کو ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں.

JazakALLAH ❤

10/04/2022

الحمدللّٰہ گدی یوتھ ڈویلپمنٹ کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی گھر گھر افطار تقسیم کا اہتمام گیا ہے۔ گذشتہ سال 150 گھروں میں روزانہ سحری اور افطار تقسیم کی جاتی تھی مگر اس سال مالی تعاون نہ ہونے کی بنیاد پر کم و بیش 100 گھروں میں افطار تقسیم کی جارہی ہے آپ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ ہمارے ساتھ زیادہ سے زیادہ تعاون کریں اور اس کارخیر میں اپنا حصہ ڈالیں۔ شکریہ

رابطے کیلئے:
سہیل گدی پٹھان: 03123680671

زبیر گدی پٹھان: 03142866783

حسیب گدی پٹھان:03113312236

10/10/2021

Please buy from them they don't sell it to build luxury house but for livelihood.

Helping Hands ✋

07/05/2021
13/04/2021

تمام امت مسلمہ کو رمضان بہت بہت مبارک ہو-Happy Ramadan To all Muslims

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Hali Road
Hyderabad