18/09/2020
چھٹی، ساتویں اور آٹھویں جماعتیں 21 ستمبر کے بجائے 28 ستمبر سے کھلیں گے:
نوٹیفکشن جاری
THE SIIT ACADEMY
Supreme Institute of Information & Technology
“Where no one is left behind”
h
18/09/2020
چھٹی، ساتویں اور آٹھویں جماعتیں 21 ستمبر کے بجائے 28 ستمبر سے کھلیں گے:
نوٹیفکشن جاری
10/04/2020
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
الصلاة وا لسلام عليك یا خاتم النبین ﷺ
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ وَبَرَكَاتُه۔
جمعه مبارک
صحیح البخاری
کتاب: ایمان کا بیان
باب: اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے
حدیث نمبر: 8
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی قَالَ أَخْبَرَنَا حَنْظَلَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ عِکْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُنِيَ الْإِسْلَامُ عَلَی خَمْسٍ شَهَادَةِ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ وَإِقَامِ الصَّلَاةِ وَإِيتَائِ الزَّکَاةِ وَالْحَجِّ وَصَوْمِ رَمَضَانَ
ترجمہ:
ہم سے عبیداللہ بن موسیٰ نے یہ حدیث بیان کی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اس کی بابت حنظلہ بن ابی سفیان نے خبر دی۔ انہوں نے عکرمہ بن خالد سے روایت کی انہوں نے عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد ﷺ اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔
08/04/2020
شبِ برات مبارک
شبِ برات پے یے عمل کریئے
ذکر و اذکار:
۱۴ شعبان کے دن نمازِ عصر کے بعد عبادت میں مشغول رہیئے، کہ نامہ اعمال تبدیل ہونے کا وقت ہے-
٦ نوافل پڑہیئے:
۱۴ شعبان کے دن نمازِ مغرب کے فرض و سنت ادا کرنے کے بعد چھہ (٦) نوافل دو دو کر کے اس طرح ادا کیئے جائیں: پھلے دو رکعت درازی عمر باالخیر کی نیت سے، دوسری دو رکعتیں بلاؤں سے حفاظت کی نیت سے، اور تیسری دو رکعتیں الله تعالیٰ کا محتاج رہنے اور غیروں کی محتاجی سے بچنے کے نیت سے ادا کریں، ہر دو رکعتوں کے بعد سورۃ یٰسین یا ٢١ مرتبہ سورۃ اخلاص پڑہیں، اور نفس شعبان کی دعا پڑہیئے-
غسل کریئے:
بیڑی کے پتون کے ساتہـ غسل کریئے، اس سے پورا سال جادو سے حفاظت رہتی ہے۔
قبرستان جایئے:
قبرستان جاکر فاتحہ پڑہیے، کہ ١٥ شعبان قبرستان جانا مردوں کے لیئے سنت ہے۔
صلواۃ التسبیح پڑہیئے:
صلوٰۃ التسبیح پڑہیئے، اس کا بے انتھا ثواب ہے-
روزہ رکہیئے:
١٥ شعبان کا روزہ رکہیئے، نبی کریم ﷺ نے فرمایا رمضان کے بعد افضل روزہ رمضان کی تعظیم کے لیئے شعبان کا روزہ رکہنا۔
اور تمام گناہوں سے توبہ کیجیئے
t h e s i i t a c a d e m y
05/04/2020
احتیاط سے ممکن ہے مکمل تحفظ۔۔۔
03/04/2020
﷽
جمعہ مبارک
حديث شريف
نَبَّی کَرِیم صَلّی اللّٰه تَعَالیٰ عَلَيهِ وَاٰلِہ وَسَلَّم
نے فرمایا اللّٰه تَعَالیٰ کے ہاں سب سے زیادہ ناپسند وہ آدمی ہےجو سخت جھگڑالُو ہو۔
حدیث شریف۲۴۵۷، باب۴۶، صحیح بخاری شریف
02/04/2020
القران
یقیناً ہم نے انسان کو بہتریں صورت میں پیدا کیا-
سورۃ التّین، آیت ۰۴
01/04/2020
حديث شريف
نَبَّی کَرِیم صَلّی اللّٰه تَعَالیٰ عَلَيهِ وَاٰلِہ وَسَلَّم
نے فرمایا مسلمان کو گالی دینے سے آدمی فاسق ہوجاتا ہے اور مسلمان سے لڑنا کفرے۔
حدیث شریف ۴۸، باب ۰۲،صحیح بخاری شریف
30/03/2020
Protect your Community against Covid_19
28/03/2020
جا زندگی مدینے سے جھونکے ہوا کے لا
شاید حضورﷺ ہم سے خفا ہیں منا کے لا 😢
28/03/2020
ہم اپنے ہیروز کو سلام پیش کرتے ہے🇵🇰
27/03/2020
Jumma Mubarak 🌹
25/03/2020
تمام عالم اسلام کو شعبان کا چاند مبارک ہو۔
| Monday | 15:00 - 20:00 |
| Tuesday | 15:00 - 20:00 |
| Wednesday | 15:00 - 20:00 |
| Thursday | 15:00 - 20:00 |
| Friday | 15:00 - 20:00 |
| Saturday | 15:00 - 20:00 |