14/08/2026
Happy 79th Independence Day 💚🇵🇰
Quranic tajweed and basic Islamic learning
14/08/2026
Happy 79th Independence Day 💚🇵🇰
❣️ Reflection of Qur’an ❣️
In Tawwabeen student Muntaha Waseem perspective
Surah At-tin
Teens Mo’minaat TWBN
23/07/2026
🌸 Surah Ad-Duḥā Reflection 🌸
By: Bushra Yaseen (Teens Mo’minaat TWBN)
17/07/2026
🌙 شمسُ الخميس إذا تغيب
زِد في الصلاةِ على الحبيب ﷺ ❤️
✨ جب جمعرات کا سورج غروب ہو جائے،
تو اپنے لبوں کو درودِ پاک سے معطر کر لو… 🌸
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ
14/07/2026
کبھی کبھی ہر مسئلے کا حل فوراً نظر نہیں آتا، لیکن اللہ کے فیصلے ہمیشہ ہمارے حق میں ہوتے ہیں۔
اپنی پریشانیاں، خوف اور بے چینی اللہ کے سپرد کر دیں۔
جو دروازے بند ہوتے ہیں، وہ بھی اُس کی حکمت سے ہوتے ہیں، اور جو کھلتے ہیں، وہ اُس کی رحمت سے۔
خَلِّهَا عَلَى اللَّهِ 🤍
“اپنا معاملہ اللہ کے حوالے کر دیں، پھر یقین رکھیں کہ وہ آپ کے لیے بہترین فیصلہ کرے گا۔” ❣️
12/06/2026
TawwabeenAcademy
08/06/2026
🌿 سورۃ الہُمزہ کا پیغام
کسی کا مذاق اُڑانا، طعنے دینا یا دوسروں کی کمزوریوں کو ہنسی کا موضوع بنانا اسلام کی تعلیمات کے خلاف ہے۔ بسا اوقات ایک جملہ یا ایک مذاق کسی کے دل پر ایسا زخم لگا دیتا ہے جو برسوں تک نہیں بھرتا۔
✨ اچھا مسلمان وہ نہیں جو لوگوں کو ہنسائے، بلکہ وہ ہے جو لوگوں کو اپنی زبان سے محفوظ رکھے۔
🤍 یاد رکھیں!
جو شخص دوسروں کی عزت کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کی عزت بلند فرماتا ہے۔ اس لیے بولنے سے پہلے سوچیں کہ ہمارے الفاظ کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لائیں گے یا دل میں درد۔
“دل جیتنا سیکھیں، دل توڑنا نہیں۔” 🌸
TawwabeenAcademy