Gul Khokhar

Gul Khokhar

Share

Student of Computer Science.💻👩🏻‍💻
I love to learning.🔍🔗🌍
Writing is my Hobby.📖🖊

13/04/2023

بہت پیاری حدیث ھے،
براے مہربانی پورا پڑھیں

نبی پاک صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا

جب تم کچھ بھول جاو تو مجھ پر درود بھیجو ،
انشا اللّه یاد آ جاۓ گا

یہ بہت قیمتی حدیث ھے

سوال: نماز میں دو سجدے کیوں ھوتے ھیں ؟

جواب: جب اللّه نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم علیہ السلام کو سجدہ کرو تو انہوں نے سجدہ کیا

لیکن ابلیس نے نہیں کیا
تو اسکو مردود قرار دے کر جنت سے نکال دیا.
ابلیس کی یہ حالت دیکھ کر فرشتوں نے سجدہ_شکر ادا کیا اور کہا
اے اللّه تیرا شکر ھے تو نے ھمیں اپنا حکم بجا لانے اور اپنی عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائی

وہ دو سجدے آج تک نماز میں ادا کئے جا رھے ھیں.

1: سجدہ_حکم
2: سجدہ_شکر

ایک صحابی نے حضور_پاک صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا
ھمیں کیسے پتہ چلے گا
کہ ھماری نماز قبول ھو گئی ؟

آپ صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :-

جب تمہارا دل اگلی نماز پڑھنے کا کرے تو سمجھنا کہ تمھاری نماز قبول ھو گئی

سبحان اللّه

اللّه تعالی نے فرمایا ھے.

اگر تم مجھ کو رد کرو گے تو میں تمہیں اپنی نظر میں رد کر دونگا

جب شیطان مردود نے کہا
کہ
اے رب ،
تیری عزت کی قسم ،
میں تیرے بندوں کو ھمیشہ بہکاتا رھوں گا
جب تک انکی روحیں انکے جسموں میں رهینگی

اللّه رب العزت نے ارشاد فرمایا :-

مجھے قسم ھے اپنی عزت و جلال کی اور اپنے اعلی مقام کی
جب تک وہ مجھ سے استغفار کرتے رهینگے، میں انکو بخشتا رھوں گا.

✨سبحان اللّه✨

ھمارے پیارے نبی صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم کی کچھ پیاری عادات

1:چلتے وقت نگاہ نیچی رکھتے

2: سلام ھمیشہ پہلے کرتے

3: مہمان نوازی خود کرتے

4: نفل نماز چھپ کر پڑھتے

5: فرض عبادت سب کے سامنے کرتے

6: بیمار کی مزاج پرسی کرتے

7: جب کھڑے ھوۓ غصہ آیا تو لیٹ جاتے

8: مسواک کرتے

9: عشاء سے پہلے کبھی نہ سوتے

10: کبھی کھل کر نہ ھنستے، صرف مسکراتے

جب حضور صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم کے وصال کا وقت قریب آیا تو آپ صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم نے جبریل علیہ السلام سے پوچھا کہ
کیا میری امت کو بھی موت کی اتنی تکلیف برداشت کرنی پڑیگی

تو فرشتے نے کہا
جی
تو آپ صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم کی آنکھ مبارک سے آنسو جاری ھو گئے

تو اللّه تعالی نے فرمایا :-

اے محمد صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم آپکی امت اگر ھر نماز کے فورا بعد آیت الکرسی پڑھےگی تو موت کے وقت اسکا ایک پاؤں دنیا میں ھو گا اور ایک جنت میں

✨سبحان اللّه✨

جو شخص سوتے وقت 21 بار بسمہ اللّه پڑھتا ھے.

اللّه تعالی فرشتوں سے فرماتا ھے کہ اسکی ھر سانس کے بدلے نیکی لکھو

✨سبحان اللّه✨

13/04/2023

💖♥️💖
O Allah, bless Muhammad and the family of Muhammad as you blessed Abraham and the family of Abraham. Indeed, you are Praiseworthy and Exalted.❣️

O Allah, bless Muhammad and the family of Muhammad as you blessed Abraham and the family of Abraham. Indeed, you are Praiseworthy and Exalted❣️

08/03/2023

Deep....🖤

06/03/2023

Sky ❄️

06/03/2023

Allah is Sufficient for me. 🥰

06/02/2023

And Then The Beginning of A New Struggle. ❤️

05/09/2022

In my point of view, best skill is "How to Learn?" & This is my favorite skill ❤️.













05/09/2022

اسلام امن کا مذہب ہے۔ اسلام امید کا مذہب ہے ۔ اسلام جدوجہد کا مذہب ہے۔ اسلام من چاہی اور خواہشات کا مذہب نہیں بلکہ اسلام تو رب چاہی اور ضبط نفس کا مذہب ہے۔💝
اللہ پاک کا شکر ہے میرے مالک نے مجھے مسلمان پئدا کیا۔ ,















05/09/2022

The Most Difficult Subject is "Our Life".













23/07/2022

🖤💖 Sindhi People most believed in "Shah Jo Risalo" after Holy Quran and Hadith. 💖🖤

#

22/07/2022

Book Lover 📖🖋️💖

21/07/2022

My Favorite Quotation 💖


Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Hyderabad