Adnan Taqi Hanafi

Adnan Taqi Hanafi Islamic & Educational Videos and Posts.

11/04/2026

تم گناہوں سے بچنا چاہتے نہیں۔
اس لیئے بھی نہیں بچ پارہے۔
گناہ کرنےپرعذرپیش کرنا،گناہ سے بدتر ہے۔

تقبل اللہ منا ومنکمعیدمبارک
21/03/2026

تقبل اللہ منا ومنکم
عیدمبارک

عیدالفطرنمازانشاءاللہ 7:15 پرہوگی۔ #عید  #عیدالفطر   #نماز
20/03/2026

عیدالفطرنمازانشاءاللہ 7:15 پرہوگی۔

#عید #عیدالفطر #نماز

18/02/2026

*آج پاکستان میں شعبان کی 29 تاریخ ہے*

*پاکستان میں ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے۔کل بروز جمعرات رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہوگا*
🌙🌙🌙🌙🌙🌙🌙
عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا رَأَى الْهِلالَ، قَالَ: " اللهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلامَةِ وَالْإِسْلامِ، رَبِّي وَرَبُّكَ اللهُ " (رواه الترمذى رقم الحدیث 3451)
ترجمہ : *حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ جب کسی مہینہ کا چاند دیکھتے تو اس طرح دعا کرتے : “اللّٰهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلامَةِ وَالْإِسْلامِ، رَبِّي وَرَبُّك اللّٰهُ” (اے اللہ یہ چاند ہمارے لئے امن و ایمان اور سلامتی و اسلام کا چاند ہو ۔ اے چاند تیرا رب اور میرا رب اللہ ہے)*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
عَنْ قَتَادَةُ أَنَّ النَّبِيَّ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا رَأَى الْهِلَالَ قَالَ: «هِلَالُ خَيْرٍ وَرُشْدٍ، هِلَالُ خَيْرٍ وَرُشْدٍ، هِلَالُ خَيْرٍ وَرُشْدٍ، آمَنْتُ بِالَّذِي خَلَقَكَ» ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، ثُمَّ يَقُولُ: «الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي ذَهَبَ بِشَهْرِ كَذَا، وَجَاءَ بِشَهْرِ كَذَا. (رواه ابوداؤد رقم الحدیث 5092)
*رسول اللہﷺ جب مہینہ کا نیا چاند دیکھتے تو تین دفعہ کہتے : “هِلَالُ خَيْرٍ وَرُشْدٍ” (خیر و برکت اور رشد و ہدایت کا چاند ہے) پھر تین ہی دفعہ کہتے : “آمَنْتُ بِالَّذِي خَلَقَكَ” (میرا ایمان ہے اس اللہ پر جس نے تجھے پیدا کیا) اس کے بعد فرماتے حمد و شکر اس اللہ کے لئے جس کے حکم سے فلاں مہینہ ختم ہوا اور فلاں مہینہ شروع ہوا ۔*
--------------------------------------------------------------------------

27/12/2025

دین خیرخواہی کا نام ہے

01/11/2025

الحمدللہ۔

23/10/2025

بچے اسےاہمیت دیتےہیں ،جسےان کے ماں باپ اہمیت دیتے ہیں۔

21/10/2025

Surat No 17 : سورة بنی اسراءیل - Ayat No 16

وَ اِذَاۤ اَرَدۡنَاۤ اَنۡ نُّہۡلِکَ قَرۡیَۃً اَمَرۡنَا مُتۡرَفِیۡہَا فَفَسَقُوۡا فِیۡہَا فَحَقَّ عَلَیۡہَا الۡقَوۡلُ فَدَمَّرۡنٰہَا تَدۡمِیۡرًا ﴿۱۶﴾

اور جب ہم کسی بستی کی ہلاکت کا ارادہ کر لیتے ہیں تو وہاں کے خوشحال لوگوں کو ( کچھ ) حکم دیتے ہیں اور وہ اس بستی میں کھلی نافرمانی کرنے لگتے ہیں تو ان پر ( عذاب کی ) بات ثابت ہو جاتی ہے پھر ہم اسے تباہ و برباد کر دیتے ہیں ۔

 #درودشریف
10/10/2025

#درودشریف

Address

Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Taqi Hanafi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Adnan Taqi Hanafi:

Shortcuts

Share