رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جو شخص اللہ کے لیے عاجزی اختیار کرتا ہے، اللہ اسے بلند کر دیتا ہے۔”
(مسلم)
اسلام کی باتیں
پیج کا نام تبدیل کر کہ (اسلام کی باتیں) رکھ دیا ہے۔ اچہی اچہی باتیں شیئر لازمی کرے ۔ جزاک اللّٰہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“نماز دین کا ستون ہے۔”
(ترمذی)
اور فرمایا:
“قیامت کے دن بندے سے سب سے پہلے نماز کے بارے میں سوال ہوگا۔”
(نسائی)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جو شخص لوگوں پر رحم نہیں کرتا، اللہ اس پر رحم نہیں فرماتا۔”
(صحیح بخاری، صحیح مسلم)
کہہ دیجیے: اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے! اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو۔
سورۃ الزمر (39:53)
وَاِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَّا نَوٰى
اور ہر انسان کو وہی ملتا ہے جس کی اس نے نیت کی۔
قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ
کہہ دیجئے: وہ اللہ ایک ہے۔
اللّٰهُ الصَّمَدُ
اللہ سب سے بے نیاز ہے، سب اسی کے محتاج ہیں۔
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے۔
اسلام علیکم
صبح بخیر زندگی 🌅
24/01/2025
*السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُهُ*۞
"آپ پر سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں❤️
*_Subah Bukhair all my cute group mmbrs🙂↔🪷_*
*_نئے دن کا آغاز ۔۔۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ کا یہ دن خوشیوں بھرا ہو کوئی غم آپ کے پاس نہ آئے اور آپ ہنسی خوشی اپنا یہ دن بھی گزارئیں آمین۔۔۔۔_*🌻>>>
*_Good Morning ❤️ Have a great day !_*
*Read 20 times !!*🔊🤍
🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•🌼
♦️ *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
♦️ *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ*
*كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ*
*إِنَّكَ حمید مجید*
•┈•❀•🍃🌼•🌼•🌼🍃•❀•
*_yahn full day apko hum apny precious 🫣time mey sey time Nikal k posting share krein gyyy bilkul free😏😁_*
حر نے کہا میری طبیعت نہیں مانتی
حسین عہ کا پانی بند کروں 🏴🏴🏴
24/01/2025
سورہ کہف کی فضیلت واہمیت :
ہر جمعہ کو رات میں یا دن میں سورہ کہف ضرور پڑھا کریں اس لیےکہ :حدیث شریف میں آیا ہے کہ :" جو شخص جمعہ کےدن سورہ کہف پڑھ لیتاہے اس کیلئے اس جمعہ سے آنیوالے جمعہ کے درمیان (پورے ہفتہ میں ) ایک نور روشن رہے گا۔ " (مشکوٰۃ جلد ، صفحہ 189)
ایک اور حدیث میں آیا ہے کہ :" جو شخص جمعہ کی رات سورہ کہف پڑھ لیتا ہے ، اس کے لیے اس کی جگہ اور بیت العتیق (خانہ کعبہ) کے درمیان ایک نور روشنی بخشتا رہتا ہے ۔
ایک روایت میں ہے کہ جس شخص نے سورہ کہف جس طرح اتری ہے اسی طرح (صحیح طریق) پر پڑھ لی تو اس کی جگہ اور مکہ کے درمیان وہ ایک (ضیا پاش ) نور بنی رہتی ہے اورجو شخص اس کی آخری دس آیتیں پڑھتا رہے گا اگر دجال ( اس کی زندگی میں نمودار ہو گیا تو وہ اس شخص پر مسلط نہ ہو سکے گا۔" (یعنی دجال کے فتنہ سے محفوظ رہے گا) (سنن الکبریٰ للبیہقی)
ایک روایت میں ہے کہ جو شخص دجال کو پالے (یعنی اس کے سامنے نکل آئے ) اس کو چاہیے کہ وہ سورہ کہف کی ابتدائی دس آیتیں ا س کے منہ پر پڑھ دے ۔" اس لیے کہ یہ آیتیں پڑھنے والے کو اس کے فتنہ سےپناہ دینے والی ہیں ۔"(ابوداؤد)
اسی طرح اپنے بچوں اور بچیوں کو کم از کم سورہ کہف زبانی یاد کرنے کی ترغیب دیں۔حدیث شریف میں آیا ہے کہ جمعہ کے روز جو شخص سورہ کہف پڑھے گا اس کا دل دوسرے جمعہ تک ان شاء اللہ نور سے منور رہے گا ، اور فتنہ دجال سے بھی محفوظ رہے گا۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.