hassu.ansari

hassu.ansari

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from hassu.ansari, Education, Latifabad #_2 Hyderabad, Hyderabad.

21/10/2022

نہیں ملا کوئ تجھ سا آج تک مجھ کو ❤️
پھر یہ ستم الگ کہ ملا تو بھی نہیں 🥀

12/10/2022

تیرے مسکرانے کا اثر صحت پے ہوتا ہے
لوگ پوچھ لیتے ہیں دعا کا نام کیا۔ ہے ?💗

09/10/2022

دنیا میں سکون کا باعث چیز یں اور بھی ہیں 🌹
ہاں مگر ان میں تیری مسکراہٹ اول آتی ہے♥️

13/08/2022

خاک ہو جاتا ہے انسان 🥀
خاک سے بنے انسان کے پیچھے 💔

26/07/2022

تھک گۓ ہوتو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو
تم مجھے واقعتًا چھوڑ کے جا سکتے ہو💔

25/07/2022

🥀تو نے مجھ کو ما نگا ہی نہیں
ورنہ کیا تیرا کوئ خدا نہ تھا 💔

25/07/2022

رات بھر کا سفر فضول گیا 💔
آنکھ کھلتے ہی خواب بھول گیا 🥀

24/07/2022

مجھ کو مُجھ سے جدا کیا تو نے ❤️
میرا بن کے یہ کیا کِیا تو نے 🥀

23/07/2022

زندگی جینے کے لیے ملی تھی 💔
ہم نے تیری حسرت میں گزار دی 🥀

22/07/2022

مجھے بتاوں کہاں سے ملتا ہے
میں نے بھی خریدنا ہے
پتھر کا دل🥀

20/07/2022
19/07/2022

ہر تمننا دل سے رخصت ہو گئ!لیجئے فرصت ہی فرصت ہو گئ🥀

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Latifabad #_2 Hyderabad
Hyderabad