28/04/2026
اجتماعی قربانی 2026ء
٭ علمائے کرام کی زیرِ نگرانی
٭ شرعی اُصولوں کے عین مطابق
اپنی قُربانی کا حصّہ وصول کیجیے یا غریب افراد کے لیے عطیہ کیجیے!
مہتمم مولانا محمد شعیب بروھی صاحب
فرزند مولانا عبدالھادی بروھیؒ
رابطہ نمبر 03003065482
Maulana Shoaib Brohi
Maulana Shoaib Brohi مولانا شعیب بروھی
28/04/2026
اجتماعی قربانی 2026ء
٭ علمائے کرام کی زیرِ نگرانی
٭ شرعی اُصولوں کے عین مطابق
اپنی قُربانی کا حصّہ وصول کیجیے یا غریب افراد کے لیے عطیہ کیجیے!
25/03/2026
ؒ
حیدرآباد کے معروف تعلیمی ادارہ جامعہ اسلامیہ تاج العلوم طیبیہ ملکہ نگر نگر ہالہ ناکہ حیدرآباد میں داخلے جاری ہیں دینی تعلیم و تربیت کے خواہشمند طلباء ضرور داخلہ لیں
19/03/2026
گلشنِ مولانا عبدالھادی بروہیؒ
جامع مدینہ مسجد ومدرسہ تاج العلوم طیبیہ ملکہ نگر ہالہ ناکہ حیدرآباد میں انشاءاللہ عیدالفطر کا بیان 7:15 اور نماز 8:00 بجے ادا کی جائیگی.
28/02/2026
ؒ
25/01/2026
22 روزہ دورہ مرقاۃ النحو و ارشاد الصرف
گلشن مولانا عبدالھادی بروہیؒ
مدرسہ جامعہ اسلامیہ تاج العلوم طیبیہ ملکہ نگر ہالہ ناکہ حیدرآباد میں 22 روزہ دورہ مرقاۃ النحو و ارشاد الصرف کا بتاریخ 25 جنوری 2026ء بمطابق ۵ شعبان ۱۴۴۷ھ بروز اتوار کو استاذ العلماء امام الصرف حضرت مولانا محمد عباس تھریؒ و استاد الحدیث حضرت مولانا عبیداللہ نہڑی صاحب سجاولی کے بطرز پر انعقاد کیا جا رہا ہے
خدمات درس مدرس جامعہ ھذا مولانا عبدالھادی بروہی صاحب دیں گے
خواہشمند طلباء جلد از جلد رابطہ کریں اور موسم کے مطابق اپنے ساتھ بستر وغیرہ ساتھ لے آۓ
جزاک ﷲ خیرا
رابطہ واٹسپ 03003065482
رابطہ 📞 03149884626