21/08/2026
گلیوں اور نالیوں میں گندگی پھینکنے سے گریز کریں، کیونکہ یہی عادت بیماریوں، مچھروں کی افزائش اور کیڑوں مکوڑوں کے پھیلاؤ کا سبب بنتی ہے۔ کوڑا کرکٹ مقررہ جگہ پر ٹھکانے لگائیں اور اپنے محلے کی صفائی میں تعاون کریں، صاف ماحول ہی صحت مند زندگی کی ضمانت ہے۔
مصطفیٰ بلال شیخ
ٹاؤن چیئرمین، ٹاؤن میاں سرفراز، حیدرآباد