New Vision Public School Rabat Bala Nagar

New Vision Public School Rabat Bala Nagar Education

05/05/2026

یا اللہ ہمیں اپنے حفظ و امان میں رکھ، ہر آفت، مصیبت اور برائی سے بچا، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما اور ہمیں سیدھے راستے پر قائم رکھ۔
آمین 🤲

28/04/2026

تمام عالمِ اسلام کو ولادتِ باسعادت حضرت باب الحوائج امام علی رضاؑ بہت بہت مبارک 🌹
اس بابرکت موقع پر گلاس دوئم کے ننھے طالب علم حسین عالم پراچہ نے مولا کی شان میں خوبصورت منقبت پیش کر کے محفل کو نورانی # بنا دیا ✨
اللّٰہ تعالیٰ اس معصوم محبت کو قبول فرمائے اور اسے دین و دنیا میں کامیابیاں عطا فرمائے 🤲
ؑ #منقبت

22/04/2026

نیو ویژن پبلک اسکول رابٹ بالا نگر میں رہبرِ معظم کی شہادت کے موقع پر منعقدہ مجلس میں سر ظفر اقبال اور طلبہ نے رہبرِ معظم سید علی خامنہ کی شان میں پُرسوز ترانہ پیش کیا۔
یہ صرف ایک ترانہ نہیں، بلکہ اپنے رہبر سے تجدیدِ عہد تھا۔
Shia News ALerts شیعہ نیوز الرٹس Shia Quran Tutors

19/04/2026

نیو ویژن پبلک اسکول رابٹ بالا نگر میں سر امیر علی اور طلبہ نے ایران کے ساتھ یکجہتی کا پُرجوش اظہار کیا۔ ننھے دلوں کی یہ آواز امتِ مسلمہ کے درد اور اتحاد کی خوبصورت عکاسی ہے۔
یہ جذبہ زندہ رہے، یہی ہماری اصل طاقت ہے۔ 🤍

15/04/2026

کلاس 7 کے طالب علم فرقان کی پُراثر آواز میں ایران کی حمایت میں نغمہ… دلوں کو چھو گیا ❤️🇮🇷
ننھی سی عمر، مگر جذبہ بڑا… ایسے بچے ہی ہماری امید ہیں ✨
#جذبہ #امیدوار

13/04/2026

نیو ویژن پبلک سکول، رابٹ بالا نگر میں رہبرِ معظم سید علی خامنہ کے چہلم کے موقع پر منعقدہ مجلسِ عزا کی چند تصویری جھلکیاں۔
طلبہ و اساتذہ کی بھرپور شرکت اور عقیدت و احترام کا خوبصورت اظہار۔
#چہلم

10/04/2026

آج نیو ویژن پبلک اسکول، رابٹ بالا میں طلبہ و طالبات اور اساتذہ نے رہبرِ معظم کے چہلم پر پُر سوز مجلسِ عزا منعقد کی۔
نوجوانوں کا جذبہ، حوصلہ اور وابستگی دیکھ کر دل کو تقویت ملی۔
یہی حوصلہ مستقبل کی روشنی ہے، جو حق و استقامت کے راستے کو زندہ رکھے گا۔

09/04/2026

نیو ویژن پبلک سکول کے طلبہ و طالبات نے ایران کے متاثرین کے لیے اپنے لنچ کے پیسے عطیہ کر کے ایک خوبصورت مثال قائم کی۔ 💙
یہ چھوٹی سی قربانی دراصل بڑے دلوں کی کہانی ہے… انسانیت، ہمدردی اور احساس آج بھی زندہ ہیں۔ ✨
ہمیں اپنے ان بچوں پر فخر ہے۔ 🌍

Address

Rabat Bala Nagar
Hunza
12345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Vision Public School Rabat Bala Nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category