QAZI FAZL WAHID -Kumrati

QAZI FAZL WAHID -Kumrati One Nation Through Education

22/01/2025

جامعۃالرشید کراچی کے دورۂ حدیث کے طلبہ کی طرف سے بہت ہی خوبصورت الوداعی نظم
#الوداد
Pashto Nazam پشتو نظم

انسان کی سر اور ماچس کی سر میں فرق ہونا چاہئے ذرا سے ٹچ پر بھڑک نہ اٹھے
04/11/2024

انسان کی سر اور ماچس کی سر میں فرق ہونا چاہئے
ذرا سے ٹچ پر بھڑک نہ اٹھے

ا یک بار قائد اعظم محمد علی جناح سکول و کالج کے طلبا سے خطاب کر رہے تھے، ایک ہندو لڑکے نے کهڑے ہو کر آپ سے کہا کہ آپ ہند...
02/07/2024

ا یک بار قائد اعظم محمد علی جناح سکول و کالج کے طلبا سے خطاب کر رہے تھے، ایک ہندو لڑکے نے کهڑے ہو کر آپ سے کہا کہ آپ ہندوستان کا بٹوارہ کر کے ہمیں کیوں تقسیم کرنا چاہتے ہیں، آپ میں اور ہم میں کیا فرق ہے؟
آپ کچھ دیر تو خاموش رہے، تو سٹوڈنٹس نے آپ پر جملے کسنے شروع کر دئیے، کچھ نے کہا کہ آپ کے پاس اس کا جواب نہیں، اور پهر ہر طرف سے ہندو لڑکوں کی ہوٹنگ اور قہقہوں کی آوازیں سنائی دے رہی تھیں .
قائد اعظم نے ایک پانی کا گلاس منگوایا، آپ نے تهوڑا سا پانی پیا پهر اسکو میز پر رکھ دیا، آپ نے ایک ہندو لڑکے کو بلایا اور اسے باقی بچا ہوا پانی پینے کو کہا، تو ہندو لڑکے نے وہ پانی پینے سے انکار کر دیا.
پهر آپ نے ایک مسلمان لڑکے کو بلایا، آپ نے وہی بچا ہوا پانی اس مسلم لڑکے کو دیا تو وہ فوراً قائد اعظم کا جوٹها پانی پی گیا .
آپ پهر سب طلباء سے مخاطب ہوئے اور فرمایا کہ یہ فرق ہے آپ میں اور ہم میں.
ہر طرف سناٹا چھا گیا کیونکہ سب کے سامنے فرق واضح ہو چکا تها
محمد علی جناح نے کبهی کسی کو گالی نہ دی اور نہ کبهی آپ نے بداخلاقی کی. آپ اپنی بات اس قدر ٹهوس دلائل سے پیش کرتے تهے کہ بڑے بڑے منہ میں انگلیاں دبا لیتے اور آپ کے سامنے لاجواب ہو جاتے.
قائد اعظم سے لوگوں کی محبت کا یہ عالم تھا کہ اگر کوئی آپ سے ہاتھ ملا لیتا تو وہ خوشی سے پھولا نہ سماتا، اور سارا دن لوگوں کو بتاتا پهرتا کہ آج میں نے قائد اعظم سے ہاتھ ملایا ہے.
قائد اعظم محمد علی جناح اتنی مخالفت کے باوجود ایک دن کے لیے بھی جیل نہیں گئے۔
آپ نے کبھی بھی ایسے الفاظ اپنے منہ سے نہیں نکالے جن کے بعد یہ کہنا پڑے کہ میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں!
wahid

Address

Tahseel Kalkot Zelah Dir Uppar
Hunza
47281

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QAZI FAZL WAHID -Kumrati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to QAZI FAZL WAHID -Kumrati:

Shortcuts

Share