11/06/2026
الحمدللہ، بعض مقامات پر المرتضیٰ اکیڈمی اسکول کی بندش کے متعلق کچھ افواہیں پھیل رہی ہیں، جن کے بارے میں ہم وضاحت کرنا چاہتے ہیں کہ ان میں کوئی حقیقت نہیں۔ اسکول معمول کے مطابق کامیابی سے چل رہا ہے اور معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے۔ اگرچہ ایک teacher
نے بہتر موقع ملنے پر ادارہ چھوڑ دیا ہے، تاہم ان کی جگہ دو نئے اساتذہ کی تقرری کی جا چکی ہے تاکہ تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔ ہم والدین اور کمیونٹی کے اعتماد اور تعاون کے شکر گزار ہیں۔