Team Agha Ali Rizvi

Team Agha Ali Rizvi Agha Ali Rizvi

04/08/2023
دنیا میں وہی شخص ہے تعظیم کے قابلجس شخص نے حالات کا رخ موڑ دیا ہو۔آغا علی رضوی ارضِ شمال کا بغیر کسی تفریق کے حقیقی لیڈر...
14/06/2023

دنیا میں وہی شخص ہے تعظیم کے قابل
جس شخص نے حالات کا رخ موڑ دیا ہو۔

آغا علی رضوی ارضِ شمال کا بغیر کسی تفریق کے حقیقی لیڈر اور مسیحا ہے
ارض شمال میں آپ کی مسیحاٸی پہ قوم احسان مند ہے۔
کسی بھی جاہل کی جہالت کو آغا کے حوالے سے برداشت نہیں کیا جاۓ گا،ادب سے خالی ڈاکٹر ایک باادب معاشرے اور خود اس مقدس شعبے کے لیے باعثِ ننگ و عار ہے۔

9 نومبر یومِ مفکر پاکستان یہ دن اقبال رحمتہ اللہ کے افکار و نظریات کے ساتھ تجدید عہد کا دن ہے جو قوموں کی آذادی اور استق...
09/11/2022

9 نومبر یومِ مفکر پاکستان

یہ دن اقبال رحمتہ اللہ کے افکار و نظریات کے ساتھ تجدید عہد کا دن ہے جو قوموں کی آذادی اور استقلال کے لیے بہترین راہِ عمل پیش کرتے ہیں۔




نکل پڑے ہیں کڑی دھوپ میں دیا لےکر اندھیری  رات کا اتنا بھی ڈر  نہیں اچھا
11/10/2022

نکل پڑے ہیں کڑی دھوپ میں دیا لےکر
اندھیری رات کا اتنا بھی ڈر نہیں اچھا





دنیا میں وہی شخص ہے تعظیم کے قابلجس شخص نے حالات کا رخ موڑ دیا ہو۔
07/10/2022

دنیا میں وہی شخص ہے تعظیم کے قابل
جس شخص نے حالات کا رخ موڑ دیا ہو۔

*یومِ استاد مزاحمت کے استاد کے نام*بلتستان کی سرزمین پر درسِ حریت و مزاحمت سکھانے والے عظیم استاد کو ہم یومِ استاد کے مو...
05/10/2022

*یومِ استاد مزاحمت کے استاد کے نام*

بلتستان کی سرزمین پر درسِ حریت و مزاحمت سکھانے والے عظیم استاد کو ہم یومِ استاد کے موقع پر سلام پیش کرتے ہیں۔
Agha Ali Rizvi "Mard E Hur"
Agha Ali Rizvi

*ٹیم آغا علی رضوی/نوجوانانِ بلتستان*

ہم اہلیانِ ارض بلتستان شیرِ بلتستان،سیدِ مقاومت گلگت بلتستان جناب آغا علی رضوی کو کو پانچ سال سے التوا ڈی ایچ کیو ہسپتال...
01/10/2022

ہم اہلیانِ ارض بلتستان شیرِ بلتستان،سیدِ مقاومت گلگت بلتستان جناب آغا علی رضوی کو کو پانچ سال سے التوا ڈی ایچ کیو ہسپتال شگر متاثرین سے کامیاب مذاکرات کرانے اور مسئلےکا حل نکالنے پر آغا علی رضوی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Address

Skardu
Hunza
SKARDU

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Agha Ali Rizvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share