Taleem o Tarbiyat

Taleem o Tarbiyat This page aims to share about Taleem o Tarbiyat.

06/08/2026

ایک ہی کابینہ کے وزراء مخالف پیجز پر

مسلم لیگ کے وزراء محسن نقوی پر حملہ اور۔

کیا یہ لوگ کابینہ میں بیٹھ کر آپس میں بات نہیں کرسکتے؟

رانا ثناء اللہ نے نقوی صاحب کو طعنہ دیا ہے کہ وہ 3 سالوں میں اقتدار کی اس سیڑھی پہ چڑھے ہیں جہاں پہنچنے کے لئے 30 سال درکار ہوتے ہیں

رانا صاحب!
ایسا تو "کولیپس سسٹم" میں ہوتا ہے
[ڈاکٹر فخرالاسلام]

06/08/2026

اگر زیادہ پیسہ کمانا چاہتے ہو تو
اپنے وسائل اور مسائل کا درست استعمال کرو۔۔
تحریر میاں نعیم اختر
کاروبار میں پیسے کی کمی کو پورا کرنے کے
10 ارٹیکل سیریز کا ارٹیکل نمبر تین
اس سے پہلے ارٹیکل پڑھنے کے لیے پیج پر تشریف لائیں
یا پھر کمنٹ باکس میں لنک مل جائے گا
سب سے پہلے کیا اپ اپنے وسائل کا درست استعمال کرتے ہیں
اپ کے وسائل میں سب سے پہلا وسیلہ اپ خود ہو
اپ اپنے کاروبار کا سب سے بڑا وسیلہ
یا سب سے بڑا مسئلہ بن سکتے ہو
کسی بھی کاروبار کے تباہ ہونے یا پھر اس کے کامیاب ہونے کے پیچھے 80 سے 90 فیصد ہاتھ اس کاروبار کو چلانے والے کا ہوتا ہے
اپ کے کاروبار کے وسائل میں اپ کا دوسرا وسیلہ یا ذریعہ اپ کے ورکر ہیں
اگر اپ خود اچھے سے کام نہیں کرو گے تو یقینی طور پر وہ بھی سستی کریں گے انہیں بار بار بتانا پڑتا ہے سمجھانا پڑتا ہے ان سے کام لینا پڑتا ہے
وقت
سیانے لوگ کہتے ہیں ضائع پیسہ واپس مل سکتا ہے لیکن ضائع وقت کبھی بھی نہیں تو کیا اپنے وقت کا صحیح استعمال کرتے ہیں مطلب شیڈول بناتے ہیں اہم اور ضروری کام ہے وہ سب سے پہلے کرتے ہیں
مناسب اور بھرپور سامان۔۔۔
سامان کی مکمل دستیابی اپ کے کاروبار کی سب سے بڑی طاقت ہے
کسٹمر
یہ بہت اہم ہے کہ اپ کتنے لوگوں کو سامان بیچ رہے ہیں کتنے لوگوں دوبارہ اپ سے خرید رہے ہیں کتنے لوگ مستقل بنیادوں پر سے خریداری کر رہے ہیں
اس ارٹیکل کو مختصر کرتے ہوئے باقی چیزوں کے صحت نام لکھ دیتا ہوں لوکیشن تعلقات تجربہ ٹیکنالوجی نظم و ضبط کمپٹیشن کا تجزیہ کرنا اپ کی صحت اعتماد بات چیت کرنے کا طریقہ کسی مسئلے کو حل کرنے کی صلاحیت اپنے نیچے کام کرنے والوں کی تربیت مارکیٹ کی معلومات اپنے کاروبار کی معلومات اپنے پروڈکٹ کی معلومات ان کی تفصیلات جو کہ کسٹمر جاننا چاہیں گے فیصلہ کرنے کی رفتار صبر کاروباری پیسے کی حفاظت فضول خرچی سے بچاؤ اخراجات پر کنٹرول
اب سب سے اخر میں وسائل کے بعد بات کرتے ہیں مسائل کی
اوپر جتنے وسائل بتائے ہیں اگر ان کا درست اور بھرپور استعمال نہیں کرو گے تو یہ سبھی مسائل بن جائیں گے
میرے خیال میں ہر کاروباری مسئلہ
اپ کو طاقتور بنانے کے لیے ہوتا ہے
جو کاروباری جتنے زیادہ مسائل کا سامنا کرے مطلب اللہ کی ذات اسے کچھ بڑا عطا کرنے کے لیے تیار کر رہی ہے
ہر مسئلہ ہی ہے نشاندہی کرتا ہے کہ کچھ نہ کچھ کمی ہے
تو جتنا بڑا کاروبار اتنے بڑے مسائل وہ کہتے ہیں کہ اگر اپ کروڑ روپے کے مسائل کا سامنا نہیں کر سکتے تو اپ اتنا بڑا کاروبار بھی نہیں بنا سکتے
اور سب سے اخر میں ایک ایسا سوال
جو اپ کی زندگی بدل سکتا ہے
جواب ضرور دیجیے گا پوسٹ شیئر ضرور کیجئے گا
کیا آپ کروڑ کے مسائل برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں؟"
#کاروبار








#رزق
#تجارت


06/08/2026
06/08/2026

Address

Gilgit
Hunza

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taleem o Tarbiyat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share