Mr Anwar Official

Mr Anwar Official Come at my page for useful contain and videos please like and share my video with your friends

ہمیں چین جانے کیوں نھیں دیا جارہا ہے ۔متاثرہ چینی باشندے بھی سراپا احتجاج ۔شاھراہ قراقرم کو بند کردیا سوست میں
30/07/2025

ہمیں چین جانے کیوں نھیں دیا جارہا ہے ۔
متاثرہ چینی باشندے بھی سراپا احتجاج ۔شاھراہ قراقرم کو بند کردیا سوست میں

راولپنڈی سے سکردو جانے والی کوسٹر جگلوٹ پرتاب پل کے مقام پر حادثے کا شکار
30/07/2025

راولپنڈی سے سکردو جانے والی کوسٹر جگلوٹ پرتاب پل کے مقام پر حادثے کا شکار

پاکستان اور بنگلا دیش نے سفارتی و سرکاری پاسپورٹس پر ویزا فری انٹری کی سہولت دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا، تعلقات بڑھانے ک...
24/07/2025

پاکستان اور بنگلا دیش نے سفارتی و سرکاری پاسپورٹس پر ویزا فری انٹری کی سہولت دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا، تعلقات بڑھانے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

23/07/2025

خالصہ سرکار زمینوں پر تعمیرات کرنے والے سیلاب متاثرین کو کوئی معاوضہ نہیں ملے گا
گورنر سید مہدی شاہ

پاکستانیوں کے لئے ایک اور اہم ترین ملک میں ویزا فری انٹری کی سہولت، جلدی کریں ۔۔۔See more
23/07/2025

پاکستانیوں کے لئے ایک اور اہم ترین ملک میں ویزا فری انٹری کی سہولت، جلدی کریں ۔۔۔See more

کراچی میں جوڑے کے ہاں پہلی اولاد؛ اللہ تعالیٰ نے 5 بچوں سے نواز دیامزید پڑھیں: https://www.express.pk/story/2770954
23/07/2025

کراچی میں جوڑے کے ہاں پہلی اولاد؛ اللہ تعالیٰ نے 5 بچوں سے نواز دیا
مزید پڑھیں: https://www.express.pk/story/2770954

Alhamdulillah…NATCO successfully rescued its passengers of Karachi inbound Bus GLTA 5807, that was stucked at Babusar la...
23/07/2025

Alhamdulillah…
NATCO successfully rescued its passengers of Karachi inbound Bus GLTA 5807, that was stucked at Babusar landslide.
تمام مسافر بخیر و عافیت اپنی اپنی منزل پہ پہنچ گۓ
نیٹکو، تحفظ اور اعتماد کے ساتھ

74 سالہ کینسر سروائیور ڈاکٹر یاسمین راشد کو 10 سال کی سزا،وفا داری کی سزا ہے،عالیہ حمزہhttps://abnnews.pk/pakistan/17593...
22/07/2025

74 سالہ کینسر سروائیور ڈاکٹر یاسمین راشد کو 10 سال کی سزا،وفا داری کی سزا ہے،عالیہ حمزہ
https://abnnews.pk/pakistan/175930/

22/07/2025
22/07/2025

کوہستان
دریاے سندھ کی بہاو میں مسلسل اضافے سے قراقرم ہاے وے اچھار نالے میں بند۔

استوراستور بولن کے  مقام پر سیلابی ریلے کی زد میں آ کر ایک خاتون جاں بحق ہو گئیں۔ متاثرہ خاتون سیلاب میں لاپتہ ہو گئی تھ...
22/07/2025

استور

استور بولن کے مقام پر سیلابی ریلے کی زد میں آ کر ایک خاتون جاں بحق ہو گئیں۔ متاثرہ خاتون سیلاب میں لاپتہ ہو گئی تھیں۔

ریسکیو 1122 استور کی ٹیم نے فوری ریسپانس دیتے ہوئے مقامی افراد کے تعاون سے ریکوری آپریشن کیا اور خاتون کی ڈیڈ باڈی کو ملبے سے نکال DHQ ہسپتال منتقل کر دیا۔
بعد ازاں ڈیڈ باڈی کو مورچری وین میں ابائی گاؤں بولن منتقل کر دیا گیا ۔۔





22/07/2025

جلکھڈ بابوسرٹاپ روڈ 🇵🇰

Address

Gilgit
Hunza
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Anwar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mr Anwar Official:

Shortcuts

Share

Category