Lyceum Garden School

Lyceum Garden School Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lyceum Garden School, School, Depalpur Road Near Choudhry Cold Store Bothana, Hujra.

Where Dreams Take Root 🥰

LGS – Feature 🏫

📚 Academic excellence & character building
🎓 Qualified & dedicated faculty
🌱 Safe & supportive environment
✨ Empowering young minds
📢 Admissions Open for new session
contact us🤗
(03066526802, 03404723184)

12/04/2026
*1st Term Exams*_Paper English done_AlhamdoLillah  LGS The Best 🥰✨آج لائسیم گارڈن سکول کے اندر فرسٹ ٹرم ایگزام کے حوالے ...
16/03/2026

*1st Term Exams*
_Paper English done_
AlhamdoLillah LGS The Best 🥰✨
آج لائسیم گارڈن سکول کے اندر فرسٹ ٹرم ایگزام کے حوالے سے بچوں کا جوش قابل دید تھا اور بچوں نے بھرپور ڈسپلن کا مظاہرہ🤍 کیا آپ دیکھ بھی سکتے ہیں پلے کلاسں سے لے کر 4 کلاس کے بچوں نے بڑے ہی دلجمعی کے ساتھ پرچے کو حل کیا 😇اور چھوٹے بچے ہم نے اس قابل بنائےہیں کہ انہوں نے خود اپنا پرچہ حل کیا✨۔الحمدللہ ہمارا ادارہ بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ اخلاقی تربیت بھی فراہم کر رہا ہے,,,🥰
*Admissions open* batch 2k26

15/03/2026

*Your Child Learns and Grows with Happiness 😊"*

02/03/2026

لائسیم گارڈن سکول ننھے پھولوں نے حضرت سید ایت اللہ خامنائی کا آج سکیچ بنا کر بچوں نے اس اسلام کے بہادر لیڈر اہل بیت کے بہادر شیر کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے لیے دعائے مغفرت کی۔۔🤲😞
اللّٰہ پاک سید کو اہل بیت اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ نصیب فرمائے امین ثم آمین 🤲😞🍂

"Ramadan activity at school, full of colors 🌟"
27/02/2026

"Ramadan activity at school, full of colors 🌟"

27/02/2026

بچے اور ادارہ داد کے مستحق ہیں جی ہاں کیونکہ
*آج لائسیم گارڈن سکول 📚 کے اندر رمضان المبارک کے مہینے کے حوالے سے بچوں میں کلرنگ ایکٹیوٹی✨ کا ایک مقابلہ جات کروایا گیا جس میں بچوں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا 🤍اور اس فن کو بہت زیادہ بچوں نے انجوائے کیا۔۔*..🥰
ہمارا _مقصد بچوں میں پڑھائی کے جذبے کو نکھارنا ہے اور ان کو کامیاب بنانا ہے ائیے اپنے بچوں کو لائسیم گارڈن سکول کا حصہ بنائیں ۔۔۔_
*Admissions open 2026*
Admissions fee totally zero

24/02/2026

24/02/2026

Address

Depalpur Road Near Choudhry Cold Store Bothana
Hujra
56170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lyceum Garden School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category