14/01/2025
تمام والدین اور طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول دوبارہ کھل چکا ہے، اور کلاسز کے اوقات کار درج ذیل ہیں:
🕣 پلے گروپ، نرسری، اور پریپ:
⏰ صبح 8:30 سے دوپہر 1:00 تک
🕣 کلاس 1 تا 5:
⏰ صبح 8:30 سے دوپہر 2:00 تک
براہ کرم، بچوں کو وقت کی پابندی کے ساتھ اسکول بھیجنا یقینی بنائیں۔
شکریہ!
دی نالج اسکول، ابراہیم کیمپس