16/04/2025
الحمدللہ گورنمنٹ ہائی سکول کوٹ شوکت سلطان میں ایک یادگار تقریب بسلسلہ تقسیم انعامات منعقد کی گئی جس میں والدین کی بھرپور شمولیت اور مہمان خصوصی عزت مآب جناب جمیل احمد رضوی صاحب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اوکاڑہ کی آمد نے چار چاند لگا دیئے
شکریہ سر
منجانب ڈاکٹر محمد شفیق طاہر صاحب اور سٹاف