حضرت مولانا مفتى محمد آفاق نقشبندى مجددى دامت بركاتهم

  • Home
  • Pakistan
  • Hazro
  • حضرت مولانا مفتى محمد آفاق نقشبندى مجددى دامت بركاتهم

حضرت مولانا مفتى محمد آفاق نقشبندى مجددى دامت بركاتهم Hazrat M***i Muhammad Afaq Naqshbandi (DB) is the khalifa of SHEIKH ZULFIQAR AHMED

NAQSHBANDI(DB).

14/03/2024
علائقہ چھچھ کا انمول ھیراحضرت اقدس مفتی محمد آفاق صاحب ۔ مہتمم جامعہ دارالعلوم اصحابِ صفہ رضہ ۔ تحریر فداءالرحمان نقشبند...
17/10/2022

علائقہ چھچھ کا انمول ھیرا
حضرت اقدس مفتی محمد آفاق صاحب ۔ مہتمم جامعہ دارالعلوم اصحابِ صفہ رضہ ۔
تحریر فداءالرحمان نقشبندی سکہر سندہ ۔
یکم تاریخ کو ہم اسلام آباد اپنے پیارے دوست قاری عطاء الرحمن صاحب کے ہاں پہنچے ایک دن کا کچھ حصہ وہاں گذارا شام کو بہترین دوست مولانا قاری امیر معاویہ نقشبندی صاحب کے ہاں گئے رات وہاں گذاری مولانا امیر معاویہ صاحب نے بہترین خدمت فرمائی اگلے دن ہم اپنے پرانے دوست حافظ محمد زبیر صاحب ملاح والے تحصیل حضرو ضلع اٹک پہنچے دو تاریخ کو وہاں باتوں باتوں میں مفتی محمد آفاق صاحب کی بات نکل پڑی مینے مفتی صاحب کو فون کیا مفتی صاحب نے حافظ زبیر صاحب کو کہا مولانا کو ہم تک پہنچائیں پہر میں مولانا غلام مصطفیٰ صاحب اور حافظ محمد زبیر صاحب مولانا مفتی محمد آفاق صاحب تک پہنچے مفتی صاحب سے زندگی کی پہلی ملاقات تہی اوروہ پہلی ملاقات زندگی کی خوبصورت ملاقات ہوئی مولانا نے جب تک ہم نہ کہیں آپ نہیں جائینگے اور ایسا ہی ہوا اور جو پہر 15 دن گذرے زندگی کے نایاب دن تہے ۔ مولانا نے پورا چھچھ فقیر کو گہمایا پہر دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک گئے حضرت مولانا نصیرالدین صاحب غور غشتوی رح کے قبر کو لے گئے عاشق رسول صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم مولانا عطاء الحق قلبی علوی دامت فیوضہم کے پاس لےگئے اپنے ماہانہ مجلس ذکر ومراقبہ شریف میں عاجز سے بیان کروایا پہر مراقبہ شریف کروایا کافی دیہاتوں متعدد بیانات کروائے گھوڑا مار گائوں عالیشان اجتماع میں عاجز کو بیان کروایا پہر فرمایا ضلع خوشاب کورڈھی اجتماع میں شرکت کرنے کیلئے لے گئے حضرت اقدس مرشدِ گرامی پیر سید محمد شاہ قریشی نقشبندی مجددی فضلی دامت فیوضہم سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا الحمدللہ ۔ مولانا مفتی محمد آفاق صاحب کو اللہ تعالیٰ نے بے تحاشا نعمتوں سے نوازا ہے نسبت و معرفت کے بے بہا گوہر ملنے میں محبت لہجوں میں بہت پیار خندہ پیشانی لوگوں کو محبت کے کیدخانے میں کید کردینا ہر انسان سے کہڑے ہوکر ملنا اپنے اکابر کی محبت سینوں بےتحاشا بہری ہوئی ہے بیان کرنے کا سلیقہ خوبصورت دینی کتب کا مضبوط مطالعہ کی مبارک عادت اپنے سالکین سے دوستوں کے طرح ملنا بولنا رہنا آخر مولانا کے ساتھ محبت و پیارے بہرے لمحات گذرتے رہے باالاخر 15 دن گذر گئے کل 16 سولہ تاریخ آنکہوں میں آنسوں لیکر گلے سے لگایا بڑی شدت سے کیفیت ضبط کو سنبھال تے ہوئے الوداع ہوئی بہت سارے تحفے تحائف عطاء فرمائے چھچھ والو مولانا مفتی محمد آفاق صاحب بہت بہت قیمتی ھیرا ہے بہت بڑا انمول ھیرا ہے قدر کرو خدا کی قسم مفتی صاحب جیسے مائیں سدیوں میں پیدا کرتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ حضرت اقدس مفتی پیرطریقت محمد آفاق صاحب ۔۔۔۔۔ خلیفہ مجاز حضرت اقدس مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ کی چھچھ والوں کیلئے اللہ تعالیٰ کی ایک بہت بڑی نعمت ہے۔۔۔۔
آتی ہی رہیگی تیرے انفاس کی خوشبو ۔۔۔
گلشن تیرے یادوں کا مہکتاہی رہیگا ۔۔۔

08/10/2022

ایڈمن عرفان شہزاد شیخ
گود مادر کے بعد سکول وہ تربیت گاہ ہے جہاں
بچے کو معاشرے میں اک معزز شہری کے طور پر زندگی گزارنے ،
محفل میں اٹھنے بیٹھنے،
اپنے سے بڑے چھوٹے کے ساتھ بات کرنے،والدین کی عزت کرنے،
اور سب سے بڑی بات اک نیک،ایماندار،باحیا مسلمان بنانے میں اک سکول کی تربیت شامل ہوتی ہے،
ناکہ بچوں کو بے حیا اور معاشرے کا ناسور بنانے کے عمل میں سکول شامل ہوتے ہیں۔

29/08/2022
14/08/2021

مدرسہ اصحاب صفہ کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک

Address

نزد گوندل منڈی۔ فتو چک روڈ گوندل۔ ضلع اٹک
Hazro

Telephone

03009762479

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حضرت مولانا مفتى محمد آفاق نقشبندى مجددى دامت بركاتهم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to حضرت مولانا مفتى محمد آفاق نقشبندى مجددى دامت بركاتهم:

Shortcuts

Share

Category