Fan Mufti Rashid Mehmood Sialvi

Fan Mufti Rashid Mehmood Sialvi اگر حضور ﷺ کی ختم نبوت پر پہرہ دینا دہشتگردی ہے تو یہ دہشتگردی ہر لمحے ہو گی ہر سانس ہو گی
تاجدار ختم نبوت ﷺ زندآباد زندآباد
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ﷺ

17/09/2026
کائنات میں ہمارے لیے ایک ہی ریڈ زون ہے اور وہ تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ کی ذات ہے۔ عقیدۂ ختمِ نبوت ہمارا ایمان ہے! 🤲🏻❤️There ...
16/09/2026

کائنات میں ہمارے لیے ایک ہی ریڈ زون ہے اور وہ تاجدارِ ختمِ نبوت ﷺ کی ذات ہے۔ عقیدۂ ختمِ نبوت ہمارا ایمان ہے! 🤲🏻❤️
There is only one red line for us in the entire universe, and that is the sanctity of the Finality of Prophethood ﷺ. Our faith rests on Khatm-e-Nabuwwat! 🤲🏻✨

کامیاب وہ نہیں جس نے دنیا میں بہت کچھ جمع کر لیا، بلکہ حقیقی کامیاب وہ ہے جس نے اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کر لی اور اپنے آ...
16/09/2026

کامیاب وہ نہیں جس نے دنیا میں بہت کچھ جمع کر لیا، بلکہ حقیقی کامیاب وہ ہے جس نے اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کر لی اور اپنے آقا و مولا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو راضی کر لیا۔

دنیا کا مال و دولت، عہدہ اور شہرت سب یہیں رہ جانے والے ہیں، لیکن اللہ تعالیٰ کی رضا اور رسولِ اکرم ﷺ کی محبت و اتباع وہ سرمایہ ہے جو آخرت میں کام آئے گا۔
لہٰذا اپنی زندگی کا مقصد دنیا جمع کرنا نہیں، بلکہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی رضا حاصل کرنا بنائیں۔ یہی حقیقی کامیابی ہے۔

محبوب رب عرش ہے اس سبز کوبا میں پہلو میں جلوہ گاہ عتیق و عمر کی ہے
16/09/2026

محبوب رب عرش ہے اس سبز کوبا میں
پہلو میں جلوہ گاہ عتیق و عمر کی ہے

16/09/2026

ہمارا المیہ شاید یہی ہے کہ ہمارے دلوں میں جس ذاتِ اقدس کو سب سے مقدم مقام دینا چاہیے تھا، اُس کے بجائے ہم نے شخصیات کو اپنے دلوں میں اس قدر جگہ دے دی کہ حق و باطل کے معاملے میں بھی اُن کی محبت ہماری سوچ پر غالب آجاتی ہے۔
اور ہم حق کہنے، حق سننے، اور حق بولنے سے قاصر رہتے ہیں۔۔

*4 ربیع الثانی عرس مبارک**جس نے حقِ عاشقی کا ادا کر دیا**ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام*
16/09/2026

*4 ربیع الثانی عرس مبارک*

*جس نے حقِ عاشقی کا ادا کر دیا*
*ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام*

*🌙 4 ربیع الثانی عرس مبارک**جس نے حقِ عاشقی کا ادا کر دیا،**ایسے خا دم کی خدمت پہ لاکھوں سلام۔ ❤️*کثرت سے فاتحہ، ایصالِ ...
16/09/2026

*🌙 4 ربیع الثانی عرس مبارک*

*جس نے حقِ عاشقی کا ادا کر دیا،*
*ایسے خا دم کی خدمت پہ لاکھوں سلام۔ ❤️*

کثرت سے فاتحہ، ایصالِ ثواب اور دعا کا اہتمام فرمائیے۔

AHD

آج لے ان کی پناہ آج مدد مانــــــــگ ان سے پھر نہ مانیں گے قیامت میں اگر تو مان گیا
14/09/2026

آج لے ان کی پناہ آج مدد مانــــــــگ ان سے
پھر نہ مانیں گے قیامت میں اگر تو مان گیا

بہت سادہ سا اصول زندگی ہے کوثر اپنا۔۔۔۔  ❤️جو ان سے بے تعلق ہو وہ ہمارا ہو نہیں سکتا۔۔۔❤️
14/09/2026

بہت سادہ سا اصول زندگی ہے کوثر اپنا۔۔۔۔ ❤️
جو ان سے بے تعلق ہو وہ ہمارا ہو نہیں سکتا۔۔۔❤️

🌹 پِنڈ سلطانی میں محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ 🌹الحمدللہ ثم الحمدللہ، پِنڈ سلطانی میں منعقدہ بابرکت محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ میں ح...
13/09/2026

🌹 پِنڈ سلطانی میں محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ 🌹

الحمدللہ ثم الحمدللہ، پِنڈ سلطانی میں منعقدہ بابرکت محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ میں حاضری کی سعادت نصیب ہوئی۔ ❤️🌹

دل کو سکون اور روح کو تازگی عطا کرنے والی اس بابرکت محفل میں شرکت میرے لیے باعثِ سعادت ہے۔
اللہ پاک اس حاضری کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور بار بار سرکارِ دو عالم ﷺ کی محبت و نسبت والی محافل میں حاضری نصیب فرمائے۔

آمین یا رب العالمین 🤲🏻🌹

Address

Hazro

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fan Mufti Rashid Mehmood Sialvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category